• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غول احمد قادیانی کو گالیوں سے نوازنا ۔

مرزا امتیاز مون جانی

رکن ختم نبوت فورم
سر میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ نبؐی کا ایک سچا امتی ہونے کے ناطےمرزا خبیث کو گالی دینا کیسا ہے ۔کیا بندہ اس عمل سے گناہ کا مرتکب ہو جاتا ہے یا نبؐی کی محبت میں ان سے اظہار عقیدت کی مد میں گناہ نہیں ہے ۔
 

شاہ جی صاحب

رکن ختم نبوت فورم
مسلمان لعان اور شاتم نہیں ہوتا بیہودہ کلام کرنے سے بہتر ہے کے مثبت انداز میں حضور نبی رحمت کی سیرت و عظمت بیان کرکے قادیانی کا بلیغ رد کیا جائے اور قادیانی کے اخلاق باختہ اور حیا سوز اقوال افعال و اعمال سے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ روشناس کرایا جائے تاہم نبی پاک کی محبت میں قادیان پہ غضب ڈھاٹے ہوے بھی گالی دینا جائز نہیں ہے
 

MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم
ادعو الی سبیل ربک بالحکمہ والموعظۃالحسنہ۔ وجادلھم بالتی ھی احسن
 
Top