• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی نے کبھی اعتکاف نہیں کیا۔

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
مرزا قادیانی نے کبھی اعتکاف نہیں کیا۔
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روائت ہے کہ
(ترجمہ)۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہر رمضان مین اعتکاف کرتے تھے، ایک رمضان میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اعتکاف رہ گیا تو شوال کے آخری عشرہ میں اس کی قضا کی،
حوالہ ۔ (بخاری کتاب العتکاف حدیث نمبر 2041)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرزا قادیانی کا دعوی ہے کہ میں معاذ اللہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ظل اور بروز ہوں
میں استغفراللہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صفات و کمالات کا مظہر ہوں لیکن مرزا قادیانی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اس سنتِ متواترہ کو کبھی ادا نہیں کیا ۔
مرزا قادیانی کا لڑکا ایم اے بشیر احمد لکھتا ہے کہ،
؛
ڈاکٹر میر محمد اسمائیل نے مجھ سے بیان کیا کہ حضرت مسیح موعود (مرزا قادیانی) نے حج نہیں کیا ، اعتکاف نہیں کیا ، زکوتہ نہیں دی، تسبیح نہیں رکھی، (سیرت المہدی جلد 3 صفحہ 119)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اندازہ لگائیں کہ بشیر احمد کتنے فخر سے کہہ رہا ہے کہ مسیح موعود (مرزا قادیانی ) نے کبھی حج نہیں کیا ،
اعتکاف نہیں کیا ، زکوتہ نہین دی تسبیح نہیں رکھی ، حالانکہ انکو شرم آنی چاہیے تھی،
 
Top