
مرزا غلام قادیانی کتنا کذاب ہے کہ ایک جگہ کہتا ہے کہ اگر میں نبوت کا دعویٰ کروں تو میں کافر ہو جاؤں اور ایک جگہ کہتا ہے وہ ہی خدا سچا ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا ۔ حوالہ جات مرزا غلام قادیانی کی کتاب سے نیچے تصویر میں دیئے گئے ہیں ۔اب سوال یہ ہے کہ مِرزا کی كون سی بات کو سچ مانے ؟ہاہاہا قادیانی جماعت اس کا فیصلہ کرے۔
قادیانی جماعت مرزا کی کتابوں کا مطالعہ کرے۔