• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی کی شیطانی وحی ’’تذکرہ ‘‘ پر ایک نظر

ساجد خان نقشبندی

رکن ختم نبوت فورم
مرزا قادیانی کی شیطانی وحی ’’تذکرہ ‘‘ پر ایک نظر

مرزا قادیانی کی شیطانی وحی ’’تذکرہ ‘‘ پر ایک نظر
ساجد خان نقشبندی
قادیانیوں نے مرزا کی شیطانی وحیوں کو ایک کتاب ’’تذکرہ ‘‘ کے نام سے جمع کیا ہے ۔اس کتاب میں مرزا کے کئی کفریات و ہفوات ہیں وقت کی تنگی کی وجہ سے صرف چند عرض کررہا ہوں۔راقم کے پاس ایڈیشن چہارم 2004ضیاء الاسلام پریس ربوہ کا ایڈیشن ہے۔
مرزا کے منہ کے لفظ خدا کے لفظ ہیں ۔معاذ اللہ
گویا میرے منہ کے الفاظ خدا کے لفظ تھے ‘‘۔ (تذکرہ ،ص15)
آدم و عیسی علیہا السلام اور احمد ﷺ مرزا قادیانی ہے ۔نعوذ باللہ
اے آدم ۔اے مریم اے احمد تو اور جو شخص تیرا تابع اور رفیق ہے جنت میں (تذکرہ ،ص55)
قادیان کا نام قرآن میں ۔نعوذ باللہ
قادیان کا نام بھی قرآن شریف میں لکھا ہوا ہے ۔(تذکرہ،ص60)
خدا کی توہین
میں نے ایک دفعہ کشف میں اللہ تعالی کو تمثل کے طور پر دیکھا میرے گلے میں ہاتھ ڈال کر فرمایا :
جی توں میرا ہو رہیں سب جگ تیرا ہو (تذکرہ،ص390)
مرزا قادیانی ہیجڑا تھا
قارئین کرام ! انبیاء کامل ترین مرد ہوتے ہیں مگر انگریزی نبی خود اقرار کرتا ہے کہ اس کی حالت مردمی کالعدم تھی:
’’ایک ابتلا مجھ کو اس شادی کے وقت یہ پیش آئی کہ بباعث اس کے میرا دل اور دماغ سخت کمزور تھا (یہ ہے مرزائیوں کا نبی)اور میں بہت سے امراض کا نشانہ رہ چکا تھا میری حالت مردمی کالعدم تھی
(تذکرہ،ص98)
گویا خدا آسمان سے نازل ہوگیا
مرزا اپنے بیٹے کی پیدائش پر یہ کفر بکتا ہے کہ :کان اللہ نزل من السمآء (تذکرہ ،ص110)
گویا خدا مرزا کے بیٹے کی شکل میں نازل ہوگیا۔استغفر اللہ
میں خود خدا ہوںْ استغفر اللہ
میں نے اپنے ایک کشف میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں (تذکرہ ،ص152)
مرزا قادیانی کے مخالف جہنمی۔نعوذباللہ
جو شخص تیری پیروی نہیں کرے اور تیری بیعت نہیں کرے گا اور تیرا مخالف رہے گا وہ خدا اور رسول کی نافرمانی کرنے والا اور جہنمی ہے
(تذکرہ ،ص280)
نبی کریم ﷺ کی شان میں نازل ہونے والی آیات خود پر چسپاں کردیں
مرزا قادیانی نے ان شیطانی وحیوں میں کہا کہ مندرجہ ذیل آیات میری شان میں ہیں ۔معاذ اللہ:
قرآن پاک میں سبحان الذی میں اقصی سے مراد مرزا کی مسجد ہے جو قادیان میں ہے (تذکرہ ،ص293)
وما ارسلنک الا رحمۃ للعالمین مرزا کی شان (تذکرہ ،ص64)
ماکان اللہ لیعذبھم و انت فیہم مرزا کی شان (تذکرہ ،ص72)
قل ان کنتم تحبون اللہ الآیۃ مرزا کی شان (،ص142)001.jpg 002.jpg 003.jpg 004.jpg 005.jpg 006.jpg 007.jpg 008.jpg 009.jpg 010.jpg

 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ماشا اللہ
ساجد بھائی آپ کا یہ مضمون دیکھ کر دلی خوشی ہوئی میں دوستوں کواکثر کہتا رہتا ہوں کہ اصل سکین کے ساتھ مطلوبہ تحریر کو ٹائپ بھی کیا جائے لیکن کسی جگہ تحریر ملتی ہے تو کسی جگہ صرف سکین جبکہ آپ نے دونوں چیزوں کو اکٹھا کر کے مضمون کو جاندار بنا دیا ہے
 
Top