• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی کے بارے میں لوگوں کی رائے

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
مرزا قادیانی کے بارے میں لوگوں کی رائے
السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ! دوستو، امت قادیانیہ/مرزائیہ کو اکثر اوقات یہ کہتے سنا ہے اور دیکھا ہے کہ یلاش (نعوذباللہ مرزا قادیانی نے اللہ کا یہ نام رکھا ہے۔ استغفر الله ، نقل کفر کفر نہ باشد) نے کہا ہے کہ میں تیری تبلیغ کو دنیا کے کناروں تک پہنچاؤں گا۔ تو میرا امت قادیانیہ/مرزائیہ سے سوال ہے کہ کیا مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی تبلیغ دنیا کے کناروں تک پہنچی ؟اور اگر پہنچی ہے تو خود ملاحظہ کر لیں کہ لوگوں کی مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کے بارے میں کیا رائے ہے۔ ملاحظہ کریں۔
007 A General Opinion about Mirza Ghulam Ahmad Qadiani
Dailymotion
YouTube

 
آخری تدوین :
Top