الصارم المسلول
رکن ختم نبوت فورم
بسم اللہ الرحمان الرحیم
الحمدللہ القویی المتین، وصلاۃ وسلام علی من بعث بالسیف رحمۃ للعالمین-
الحمدللہ القویی المتین، وصلاۃ وسلام علی من بعث بالسیف رحمۃ للعالمین-
دوستو مرزا قادیانی 1268ہجری میں پیدا ہوا تھا۔
یہ اس کا خود کا اعتراف ہے، جس کو اس نے اپنی صداقت کو ثابت کرنے کیلئیے بطور پیش گوئی تحریر کیا تھا۔
ملاحظہ ہو:
''غرض اس طرح بہت سے اکابر امت گزرے جنہوں نے میرے لئے پیشگوئی اور پتہ بتایا۔ بعض نے تاریخ پیدائش بھی
بتائی جو چراغ دین 1268 ہے۔''
(ملفوظات جلد 6 صفحہ 302)

اب ذرہ 1268ہہ کو عیسوی سنہ میں تبدیل کریں تو 1851 عیسوی بنتا ہے۔
اب ذرہ کوئی مرزائی مربی مجھے کسی اکابرین امت کی تحریر میں سے مرزے کی 1268ہہ
میں پیدائش کی خبر کی تحریر دکھا دے اور ساتھ ذرہ یہ بھی دیکھ لے کے مرزے نے
اپنی جو تاریخ پیدائش خود بتائی ہے تو اس کے آگے اس کی مزید تاویلات کیونکر کرتا ہے؟
اور اگر تھوڑی شرم آجائے تو مرزے پر لعنت بھیج کر خاتم النبیینﷺ کی امت میں
داخل ہو جائے!
وسلام علی من اطبع الهدی