مرزا کی تمام کتب کے موضوعات ایک المیہ
مرزا غلام قادیانی نے اپنی زندگی میں چھوٹی بڑی چوراسی کتب لکھیں تھی جن کو جمع کر کے روحانی خزائن کے نام سے جمع کر دیا گیا ہے

ان کتب سے پتہ چلتا ہے کہ یہ کتب ان موضوعات پر لکھیں گئی ہیں :
- وفات مسیح
- اپنی نبوت کے دلائل
- اپنے الہامات
- آتھم اور محمدی بیگم کا جھگڑا
- پیشگوئیاں
- مخالفین کو گالیاں
- تاج برطانیہ کی مداح اور اظہار وفاداری