• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مسلمانوں کی مساجد اور ختم نبوت

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مسلمانوں کی مساجد اور ختم نبوت
رحمت دو عالم ﷺ کی امت سے قبل حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی امت مسیحی حضرات ہیں ۔ ان نصاری کو لیجئے صبح وشام ان کے گرجوں میں تبدیلی ہورہی ہے۔ گرجا بناتے ہیں‘ جب عبادت کے لئے مسیحی وہاں نہیں آتے بے آباد وویران ہوجاتے ہیں تو اسے دوسرے مصرف میں لے آتے ہیں۔ گرجا سے پلازہ‘ حمام‘ سبزی کی دکان‘ شراب خانہ‘ جوا گھر‘ ناچ وڈانس غرض اپنی عبادت گاہ (گرجا ‘چرچ) کو کسی بھی مصرف میں لے آئیں ان کی شریعت ان کو اس امر سے منع نہیں کرتی۔ بخلاف اہل اسلام کے ‘اگروہ کہیں مسجد بنادیں تو قیامت کی صبح تک اس مسجد کی جگہ کو کسی دوسرے مصرف میں نہیں لاسکتے۔ کبھی آپ نے سوچا کہ یہ کیوں ہے؟ پہلے انبیاء علیہم السلام کی نبوت وشریعت محدود وقت کے لئے تھی۔ ان کی عبادت گاہیں بھی محدود وقت کے لئے ہیں۔ آنحضرت ﷺ کی شریعت ونبوت قیامت تک کے لئے ہے۔ اس لئے جہاں کہیں آپ ﷺ کی امت کا کوئی فرد مسجد بنادے اس جگہ کو قیامت تک کے لئے پھرکسی اور مصرف میں نہیں لاسکتا۔ اس اعتبار سے دیکھا جائے تو مسجد نبوی سے لے کر کل عالم کی ہر مسجد ختم نبوت کی دلیل ہے۔
 

شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
ختم نبوت کو اجاگر کرنے والی یہ پوسٹ بہت خوبصورت اور لائق صد تحسین ہے۔۔۔۔۔۔ ختم نبوت کے ساتھ ساتھ ختم مساجد کا عقیدہ مسلمانوں کے خون میں شامل ہے، جهوٹے نبی اسود عنسی کا قتل اور جهوٹی مسجد ضرار کو مسمار کرنا موجودہ دور کے مسلمانوں کو یہ سبق دیتا ہے کہ جس طرح تمام مسلمان مرزا قادیانی کو جهوٹا نبی تسلیم کرتے ہیں اسی طریق پر قادیانیوں کی جهوٹی مساجد کو بهی حقیقی مساجد سمجهنے سے گریز کریں اگرچہ اس پر مسجد کا نام کندہ ہو یا کلمہ طیبہ لکها ہو۔
 
Top