• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مسلم پیس کانفرنس دوبئی اور ربوہ ٹائمز کے جھوٹ

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
واہ رے میرے بھولے بھالے مسلمان
دوستو آپ لوگ تھوڑا گیم کو سمجھا کریں یہ ویب سائیٹ جس پر خبر دی گئی ہے کہ عربوں نے قادیانیوں کو مسلمان قرار دے دیا ہے اور اب دیوبندی کہاں کھڑے ہیں ؟ یہ ویب سائیٹ شیعہ حضرات کی ہے اور یہ حرکت انہوں نے شاید عرب دشمنی میں کی ہے تاکہ عربوں کو خصوصا سعودی عرب کو بدنام کیا جاسکے لیکن غور کریں تو سارا معاملہ یہیں سمجھ آجاتا ہے۔
اس ویب سائیٹ والے نے بھی حوالے کے طور پر ربوہ ٹائم والے کی خبر دی ہے کہ ربوہ ٹائم کے مطابق سعودی عرب کے مفتی عبداللہ بن بیہ نے قادیانیوں کو بطور مسلمان نمائیندگان کے مسلم پیس فورم کی کانفرنس میں مدعو کیا ہے
دوسری بات اس ویب سائیٹ والے نے یہ لکھی کہ یہ کانفرنس سعودی عرب میں ہورہی ہے اس جاہل کو تو خود بھی کچھ معلوم نہیں کہ کانفرنس ہو کہاں رہی ہے یہ کانفرنس دوبئی میں ہورہی ہے نا کہ سعودی عرب میں، اس شیعہ ویب سائیٹ نے کاشف چوہدری کے پیج ربوہ ٹائم سے ہی خبر لی اور وہ بھی یہ دیکھے بنا کہ کانفرنس کہاں ہو رہی ہے سعودی عرب کا نام لکھ دیا۔
دوسرا جھوٹ شیعہ ویب سائیٹ والے نے یہ بولا کہ مرزائیوں نے وہاں بطور مسلمان تقریر کی ہے جو کہ اتنا ہی بڑا جھوٹ ہے جتنا بڑا یہ کہ کانفرنس سعودی عرب میں ہورہی ہے ۔ کسی مرزائی نے کوئی تقریر نہیں کی مرزائی تو وہاں گیا ہی ایک ہے کاشف چوہدری ربوہ ٹائمز والا وہ بھی بطور کیمرہ مین اور میڈیا پرسن کے اور ایک اس کا معاون ہے جس سے اس سارے جھوٹ کا پردہ فاش ہوجاتا ہے ۔ کہ یہ جھوٹ پھیلانے والا ربوہ ٹائمز کا کاشف چوہدری مرزائی ہی ہے اور اس جھوٹی خبر کی بنیاد ربوہ ٹائمز ہی ہے کسی اور آزاد ذرایع سے اس قسم کی کوئی خبر نہیں آئی اور آئے بھی کیسے؟ کوئی مرزائی وہاں بطور مسلمان نمائندوں کے گیا ہو تو خبر آئے۔
ذہن میں رہے یہ جھوٹ صرف ربوہ ٹائم والے کاشف چوہدری نے پھیلایا ہے پہلے دن جب اس نے پوسٹ لگائی ہم نے اسی دن معلوم کر لیا تھا اور میں نے پوسٹ بھی لگائی تھی کہ 2 عدد مرزائی اس کانفرنس میں بطور میڈیا پرسن کے گئے ہوئے ہیں اور اب اسکی کی تصدیق خود ربوہ ٹائم والے کاشف چوہدری کی ویڈیوز سے ہوگئی ہے جس میں وہ کانفرنس ہال سے اپنی سیلف ویڈیو بنا کر جھوٹ بول رہا ہے کہ مرزائیوں کو وہاں بطور مسلمان کے مدعو کیا گیا ہے جبکہ یہ سفید جھوٹ ہے وہاں یہ کاشف چوہدری بطور ایک میڈیا پسن اور کیمرہ مین کے گیا ہوا ہے اور جیسا کہ جھوٹ بولنا اور دھوکہ دہی مرزائیوں کا مذہبی پیشہ ہے اور مرزے کی سنت اپناتے ہوئے ان کے اپنے پیج پر جھوٹ پھیلانا شروع کردیا اور اسی پیج کی ہی پوسٹوں کو لے کر کے شیعہ حضرات نے اپنی ویب سائیٹ پر خبر دی ہے۔ جبکہ نہ تو مسلم پیس فورم کی جانب سے نہ میڈیا میں کسی بھی اور ذمہ دار ادارے کی نیوز چینل یا اخبار وغیرہ نے کہیں اسکی کوئی تصدیق یا خبر نہیں لگائی۔ اس لیے اس سارے دجالی پراپیگنڈے کو سمجھیں کہ یہ صرف ربوہ ٹائم والے کاشف چوہدری کا پھیلایا ہوا جھوٹ ہے سعودیہ کے مفتیان نے تو امت مرزائیہ پر نہ صرف کفر کے فتوے لگائے ہوئے ہیں بلکہ ان کا سعودی عرب میں داخلہ بھی ممنوع ہے یہی وجہ ہے کہ مرزائی مرزا پر لعنت ڈال کے خود مسلمان ظاہر کرکے دھوکے سے سعودیہ جاتے ہیں ورنہ کوئی خود کو مرزائی ظاہر کرکے سعودی عرب میں داخل بھی نہیں ہوسکتا۔ ان کو مسلمان تسلیم کرنا تو ناممکن بات ہے۔
میں پہلے دن سے چیلنج کر رہا ہوں کہ مرزائیوں کے جس بھی مربی یا سکالر نے وہاں تقریر کی ہے یا سٹیج پر آکر کوئی بیان ہی دیا ہو اس کی ویڈیو پیش کی جائے لیکن آپ مرزائی کہاں سے پیش کریں گے ؟ کاشف چوہدری پر جھوٹی افواہ پھیلانے کے جرم میں عربوں نے کوئی پکڑ دھکڑ اور لتر پریڈ کردی تو یہ کلٹ پھر شور مچائے گا کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہورہی ہے خود اپنی حرکتیں نہیں دیکھتے۔ یہی وجہ ہے کہ مرزائیوں کو مسلمان کسی جگہ بھی پاس نہیں بھٹکنے دیتے کیونکہ یہ سوائے فتنہ پھیلانے کے اور کچھ نہیں کرتے، جہاں بھی جاتے ہیں کوئی نہ کوئی فتنہ فساد برپا کرتے ہیں۔ اس لیے مرزائیوں کی اس جھوٹی خبر اور جھوٹے پراپیگنڈے کو سمجھیں اور جہاں بھی مرزائی ملے ان سے کہو کہ کون سے مربی نے وہاں جاکر بطور مسلمان نمائندے کے تقریر کی ہے؟ اسکی ویڈیو پیش کی جائے
بطور میڈیا پرسن وہاں سکھ یہودی عیسائی ہندو سبھی لوگ موجود ہیں دیگر انتظامی امور کے لیے بھی دوسرے مذاہب کے لوگ موجود ہیں جیسے الیکٹریشن، ٹائلٹ سویپر ،ڈیکوریٹر، آپریٹر، سوشل میڈیا ٹیمیں، وغیرہ تو کیا ان کے وہاں جانے کا یہ مطلب ہے کہ ان کو وہاں سعودی عرب کے مفتیوں نے دعوت دی ہے اور انہوں نے وہاں تقریر کی ہے اور ان کو مسلمان تسلیم کرلیا گیا ہے؟
دوسری اہم بات یہ ہے کہ اس کانفرنس میں مسلمانوں کے ساتھ رہنے والی اقلیتوں کے حقوق کے لیے بھی ایک الگ سے نشست ہوتی ہے جس میں سکھ ،ہندو ،عیسائی وغیرہ بھی شامل ہوتے ہیں اگر اقلیتی نمائندے کے طور پر بالفرض کسی مرزائی کو بھی بلا لیا جائے تو کیا اس کا یہ مطلب ہوگا کہ مرزائیوں کو مسلمان قرار دیے دیا گیا؟ ان کو بطور اقلیت کے بلانا ہی اس بات کا ثبوت ہے کہ مرزائیوں کو مسلمان نہیں کافر کے طور پر بلایا گیا ہے جیسا کہ پاکستان میں جب اقلیتوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے تو ساتھ ہی مرزائیوں کے حقوق کی بھی بات کی جاتی ہے کیونکہ یہ بطور غیر مسلم اقلیت کے رہتے ہیں۔
اس پوسٹ پو ہر جھوٹ بولنے والے خصوصا ربوہ ٹائم والے کاشف چوہدری اور اسکے جھوٹے نبی پر لعنت ڈال کر آگے شئیر کردیں
شیعہ کی ویب سائیٹ جہاں یہ جھوٹ ربوہ ٹائم سے خبر لے کر پھیلایا گیا ہے اس کا لنک یہ ہے
http://www.urdu.shiitenews.org/inde...=item&id=44552:2016-12-19-09-09-25&Itemid=235
 
آخری تدوین :
Top