• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مسیح موعود کی خودساختہ اصطلاح

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام احمد قادیانی سمیت تمام قادیانی جماعت مسیح موعود کی اصطلاح بہت کثرت سے استعمال کرتی ہے ۔
یہ قادیانیوں کی خود ساختہ اصطلاح ہے ۔ اسلامی لٹریچر مکمل طور پر اس اصطلاح سے ناآشنا ہے ۔
قادیانی اپنے خود ساختہ بے بنیاد عقائد کی وجہ سے عیسی بن مریمؑ کا نام استعمال کرتے ہوئے شرماتے ہیں اور اس شرمندگی سے بچنے کے لئے مسیح موعود کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں ۔
یاد رکھیں نبیﷺ نے ہرگز ہرگز کسی مسیح موعود کے آنے کی کوئی خبر نہیں دی بلکہ نبیﷺ نے حضرت عیسی بن مریمؑ کے آنے کی خبر دی ہے ۔
 
معتصم رضا

رکن ختم نبوت فورم
مولوی صاحب مسیح موعود کا کیا ترجمہ ہے ؟؟ وہ مسیح جس کے آنے کا وعدہ کیا گیا ہے تو آپ لوگ بھی مانتے ہیں کہ عیسی نے آنا ہے تو آنے والے عیسی کو کو آپ کیا کہیں گے مسیح موعود یا کچھ اور ؟؟
 
محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مولوی صاحب مسیح موعود کا کیا ترجمہ ہے ؟؟ وہ مسیح جس کے آنے کا وعدہ کیا گیا ہے تو آپ لوگ بھی مانتے ہیں کہ عیسی نے آنا ہے تو آنے والے عیسی کو کو آپ کیا کہیں گے مسیح موعود یا کچھ اور ؟؟
جی ترجمہ تو ہمیں بھی اس کا آتا ہے ۔ لیکن آپ اصل بات پر غور کریں ۔ بقول مبشر شاہ صاحب
مسیح موعود کی اصطلاح سے قرآن ،حدیث ،تفسیر،شروح خالی ہیں ۔ آخر یہ اصطلاح آئی کہاں سے ؟؟

Top