وفات مسیح کے مناظرہ کا چیلنج
ہے کوئی قادیانی جو وفات مسیح کو ثابت کرے؟ مناظرہ وائس میں ہو گا اور لائیو ہو گا۔
چند شرائط مناظرہ یہ ہیں:
1 :جو سوال کیا جائے اپنے وقت میں اس کا جواب لازمی دیا جائےگا ۔
2 :جو حوالہ بھی دیا جائےگا اس کا اقرار یا انکار لازمی کیا جائے گا۔
3 :جو بات بھی کی جائے بحوالہ کی جائے گی اور مطالبے پر اصل سکین پیش کیا جائے گا جس بات کا اصل سکین پاس نہ ہو وہ حوالہ قابل قبول نہیں ہو گا ۔
4: مناظرہ یوٹیوب پر (براہ راست )Live ہو گا۔ فیس بک ، وٹس ایپ وغیرہ پر نہیں ہو گا۔
مناظرہ جیتنے والے قادیانی مربی کو ہماری جانب سے دس ہزار روپےنقد انعام دیا جائے گا۔
اگر کسی قادیانی مرزائی کے پاس اپنے قادیانی عقیدہ کو ثابت کرنے کے دلائل ہیں تو مفتی سید مبشر رضا قادری صاحب سے جلد رابطہ کریں ، دن اور وقت طے کر کے مناظرہ شروع کریں۔