مناظرہ مابین قادیانی مربی لقمان باجوہ اور مبشر شاہ(سچی بات)
موضوع :کلمہ میں لفظ محمد سے مراد "مرزا غلام قادیانی ہے کہ نہیں"
مربی نے اعلان کیا تھا کہ اگر حوالہ دکھا دو تو میں احمدیت پر لعنت کر دوں گا اور مسلمان ہو جاوں گا ہم نے مطالبہ پر اصل سکین پیش کر دیا ہے دیکھتے ہیں مربی کب احمدیت یعنی قادیانیت پر لعنت کرتا ہے اور اسلام قبول کرتا ہے ۔