ختم نبوت فورم میں آنے والے نئے دوستوں کو خوش آمدید۔ کچھ باتیں جن پر عمل کرنا آپ کے لیے لازمی ہے۔
- فورم میں پوسٹنگ کیسے کی جاتی ہے اس کے قوائد و قوانین ہیں۔ جن پر عمل کرنا لازمی ہے۔ امید کی جاتی ہے تمام دوست ان باتوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوے پوسٹنگ کریں گے۔
- فورم میں پوسٹ کو اس پوسٹ کے صرف متعلقہ زمرے میں پوسٹ کریں۔ مثلاً رفع مسیح کی پوسٹیں اسی زمرے میں کرنی ہوں گی نہ کہ ختم نبوت کی آیات کے متعلقہ زمرے میں۔ وگرنہ آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جاے گی۔ اور کمنٹس کا پوسٹ کے متعلقہ ہونا لازمی ہے ورنہ خزف کر دیے جاے گے۔
- فورم میں اگر ربط(لنکس) داخل کرنا ہو تو اس کا ایک طریقہ ہے۔(طریقہ سیکھیں) جب کوئی بھی لنک دیں تو اس لنک کا تعارف ضرور کروائیں۔
- کمنٹس جامع دینے کی کوشش کریں اور جو بات ایک مکمل کمنٹ میں لکھی جا سکتی ہے اس کو ایک کمنٹ میں ہی لکھیں بجاے بہت سارے مختصر مختصر کمنٹس دینے کہ جو کہ فلڈ کی صورت اختیار کر لیں۔
- کسی بھی تصویر کو ایڈ کرتے ہوے اس پر لکھا ہوا ٹیکسٹ لازمی کاپی کر کےے تحریر کرنا ہو گا۔(سواے سکین پیجز کے)
شکریہ!