• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نئے سیکشن کے بارے میں ایک گزارش

i love sahabah

رکن ختم نبوت فورم
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

فورم شروع کرنے پہ بہت بہت مبارکباد۔۔
ایک عرض کرنی تھی کہ قادیانی لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے کئی اکابرین اور علماء کے حوالوں میں تحریف کر کے پیش کرتے ہیں کہ ان کا عقیدہ وفات عیسیٰ علیہ سلام کا تھا یا یہ اکابرین ختم نبوت کے منکر تھے۔ معاذ اللہ۔۔

اگر ہو سکے تو ایک سیکشن صرف یہ بنایا جائے جس میں صرف ان قادیانی حوالوں کا جواب دیا جائے جو قادیانی حضرات علماء اور اکابرین کی عبارتوں میں تحریف کر کے پیش کرتے ہیں۔۔۔۔

شکریہ

محسن اقبال
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اگر ہو سکے تو ایک سیکشن صرف یہ بنایا جائے جس میں صرف ان قادیانی حوالوں کا جواب دیا جائے جو قادیانی حضرات علماء اور اکابرین کی عبارتوں میں تحریف کر کے پیش کرتے ہیں
ایسے کئی زمرے موجود ہیں جیسے ضعیف احادیث کے لیے اس کے علاوہ ایک فورم "سوال وجواب" کا بھی موجود ہے مزید دیکھ لیں آپ کو یہ پسند نہ آئیں تو الگ سیکشن بنایا جا سکتا ہے
 
مدیر کی آخری تدوین :
Top