• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نبوت مکمل تو پھر عیسیٰ علیہ اسلام کیوں ؟ جواب حاضر ہے

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جب نبوت کے محل میں کسی نبی کی گنجائش نہیں رہی تو پھر آخر زمانہ میں عیسیٰ علیہ اسلام کا تشریف لانا کس طرح ممکن ہے ؟


جواب :
مثَلاً کہا جاتا ہے کہ " خاتم الاولاد " ( سب سے آخر میں پیدا ہونے والا ) اس کا یہ مطلب نہیں کہ پہلی الاولاد کا صفایا ہوچکا ہو ، اور سب مر گئے ہیں . اس طرح خاتم النبین سے یہ کیسے سمجھہ لیا جائے کہ تمام انبیاء سابقین پر موت طاری ہو چکی ہے ، بلکہ مطلب یہ ہے کہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کو یہ عہدہ نبوت نہیں دیا جائے گا ، اور ظاہر ہے کے عیسیٰ علیہ اسلام کو اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد عہدہ نبوت نہیں ملنا . بلکہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے مل چکا ہے ، اور وہ اس وقت آخر عمر تک برابر اس واصف کے ساتھ متصف ہیں .
پھر معلوم نہیں کہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے " خاتم النبیین " ہونے اور عقیدہ نزول عیسیٰ علیہ اسلام میں کیا تعارض ہے ؟؟
 
Top