• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نبوت کی شرائط و علامات کیا ہیں ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عالیہ مغل

رکن ختم نبوت فورم
نبوت کی شرائط و علامات کیا ہیں ؟
تفصیل سے بیان کر دیں کیوں کہ آج کل ہر شریر انسان نبوت کا دعویٰ کرتا دکھائی دے رہا ہے حال ہی میں انڈیا میں بھی ایک ملعون نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے ، کم سے کم ایک کلیہ قاعدہ پتہ ہونا چاہے جس کی بدولت ہمیں پتہ چل سکے کہ نبی کون ہوتا ہے ؟مہربانی قرآن وحدیث سے وضاحت فرمادیں شکریہ
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
آپ نے انڈیا والے جس انسان کا ذکر کیا ہے ۔ جس نے مسیح ہونے کا دعوی کیا ہے ۔ اس کی فیس بُک آئی ڈی بھی موجود ہے
یہ ہے اس کی آئی ڈی اس کو ریپورٹ کریں ۔ جزاک اللہ
 

مفتی کاشف رضوی

رکن ختم نبوت فورم
الجواب بعون الوھاب
اس باب میں قائدہ کلیہ یہ ہے کہ ۔ نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم آخری نبی ہیں، آپ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔جو اس کا انکار کرے وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہے۔​
لھٰذااب کسی مدعی نبوت کی علامات اور شرائط دیکھنا، اس سے دلائل و معجزات طلب کرنا سب کفر ہے۔

امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں: محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو خاتم النبیین ماننا، ان کے زمانہ میں خواہ ان کے بعد کسی نبی جدید کی بعثت کو یقینا قطعاً محال وباطل جاننا فرضِ اجل وجزءِ ایقان ہے (وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللہِ وَخَاتَمَ النَّبِیِّیْنَ)، نص قطعی قرآن ہے اس کا منکر، نہ منکر بلکہ شک کرنے والا، نہ شاک کہ ادنی ضعیف احتمال خفیف سے تو ہّم خلاف رکھنے والا قطعاً اِجماعاً کافر ملعون مخلد فی النیران ہے، نہ ایسا کہ وہی کافر ہو بلکہ جو اس کے اس عقیدہ ملعونہ پر مطلع ہو کر اسے کافر نہ جانے وہ بھی،کافر ہونے میں شک و تردّدکو راہ دے وہ بھی کافر ہیں الکفر جلی الکفران ہے(الفتاوی الرضویۃ، ج۱۵، ص، ۵۷۸)
و اللہ ورسولہ اعلم
کــــــــــــتــــــــــــبــــــــــــہ
محمد کاشف الانصاری الرضوی(بنگلور، ہند)
27جولائی ۲۰۱۴
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top