• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نسیم شاه

نسیم شاه

رکن ختم نبوت فورم
میرا نام نسیم شاه هے پشاور کا رهنے والا هوں اور پاکستان آرمی کو جوئن کیا هوا
فیس بک پے قادیانی مناظره گروپ کو بھی میں نے ابھی ابھی جوئن کیا هوا هے تو ادھر مبشر بھائی نے اس کے بارے میں بھی کافی پوسٹ کئیے هوئے تھے اس کے بعد میں نے اس کو بھی جوئن کیا اور کوئی سمجھ نهیں آرها تھا لیکن کچھ بهن بھائیوں نے مل کر سمجھا دیا مبشر حسین بھائی نسرین احمد بھن نےاور فاطمه سیرت بھی نے تو کافی مدد کی اب انشاءالله میں اور دوستوں کو بھی اسکا دعوت دے رها هوں که وه بھی ختم نبوت میں اپنا حصه لے​
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جزاک اللہُ خیرا۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ اور خود بھی اس پر کام کر کے شفاعت محمدیہ کے حقدار بنیں ۔ جزاک اللہُ خیرا۔
 
Top