• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نعلین مبارک

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مولانا سید محمد طیب ہمدانی فرماتے ہیں کہ
ہمارا ایک بھائی گونگا تھا، اس لئے ہم نے اسے کوئی ہنر سکھانا چاہا تو اس نے جفت سازی کےفن کو پسند کیا اور اس میں خوب مہارت حاصل کر لی ـ ایک دفعہ حضور ﷺ کے نعلین مبارک کی تصویر دیکھی تو مجھ سے دریافت کیا کہ سرکار دو عالم کے نعلین بنا سکتا ہوں؟ پھر ایک روز اسی نقشہ کے مطابق نعلین بنا کر لے آیا اور مجھے پہنا دیے اور بہت خوش ہوا ـ کچھ روز کے بعد حضرت امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری قصور تشریف لائے تو ہمارے ہاں قیام کیا ـ اسی دوران غسل خانہ جانے کی ضرورت پڑی تو میں نے وہی جوتے ان کے آگے کر دیے ، جوتے دیکھتے ہی ٹھٹھک گئے اور فرمایا ہمدانی یہ تو بالکل محمد ﷺ کے نعلین مبارک کے نقشہ کے مطابق ہیں ـ میں نے ساری بات بتا دی فوراً جھکے اور نعلین اٹھا لیے اور فرمایا ظالم یہ نعلین پاؤں میں پہننے کے لیے نہیں ـ یہ کہہ کر نعلین اپنے سر پر رکھ لیے- پھر غسل خانہ میں جا کر جوتے اپنے ہاتھوں سے دھو کر خوب صاف کیے ـ ان پر ایک وجدانی کیفیت طاری تھی- کہنے لگے ہمدانی یہ جوتے مجھے دے دوـ میں نے عرض کیا ضرور شاہ جی بلکہ یہ تو مجھ پر احسان ہو گاـ
(از بخای کی باتیں ص ۱۶۹)
 
Top