قادیانیوں میں ایک فوق الفطرت قانون موجود ہے کہ آزاد انسانوں کو غلام بنا لیا جاتا ہے اور پھر ان غلاموں اور لونڈیوں کو اپنی من پسند ہر گھٹیا سے گھٹیا کام پر لگا دیا جاتا ہے اور وہ غلام اور لونڈیاں یہ ایسا ہر کام کرنے پر مجبور ہوتے ہیں جن کا ان کو مرزا مسرور کی جانب سے آڈر ہوتا ہے ان غلاموں کو وقف نو اور لونڈیوں کو واقفات کہا جاتا ہے جس کی ایک جھلک بدر کے اس شمارہ میں بھی موجود ہے
