• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ویلنٹائن ڈے محبت کے نام پہ عزت لوٹنے کا دن

محمد المکرم

رکن ختم نبوت فورم
#آپریشن_الحاد
ویلنٹائن ڈے
محبت کے نام پہ عزت لوٹنے کا دن

تحریرازقلم : محمّد المکرّم

نئے شمسی سال کا آغاز ہوتے ہی کچھ خاص قسم کا لبرل ٹولہ اس دن کی تیاریاں کرنے اور اسے فروغ دینے کی کوشش میں برساتی مینڈکوں کی طرح اچھل اچھل کے باہر نظر انے لگتا ہے -اس بے حیائی اور بے غیرتی کے دن ویلنٹائن ڈے کا پس منظر جاننا بھی ضروری ہے -ویلنٹائن ڈے کیوں منایا جاتا ہے اس کی وجہ نہ معلوم ہے لیکن اس کے متعلق کئی کہانیاں گڑھی گئی ہیں کوئی اسے ویلنٹائن نامی دو افراد کی محبت کی داستان بنا کے پیش کرتا ہے تو کوئی کچھ اور کہانی بناتا ہے کہ ویلنٹائن نامی پیشوا کو محبت کرنے والے کرسٹن جوڑے کو پناہ دینے کے جرم میں کلدیاس نامی رومن امپیرئر نے موت کے گھاٹ اتر دیا تھا لیکن حقیقت میں قدیم رومن امپائر کے زمانے میں یہ دن ١٥ فروری کو منایا جاتا تھا جسے فیسٹ اف لوپرسلیہ کے نام سے جانا جاتا ہے اس فیسٹیول میں لڑکے لڑکیوں کے ناموں کو باکس میں لکھا کرتے تھے مگر بعد میں عیسای پادریوں نے اسے سینٹ ویلنٹائن سے منصوب کر کے ١٤ فروری کو ماننا شروع کر دیا دور حاضر میں منائے جانے والا یہ ویلنٹائن ڈے قدیم رومن اور کرسٹن کے فیسٹیول فیسٹ اف لوپرسلیہ کی باقیات ہیں -مگر اب اس دن کو منانے کا مقصد فحاشی عریانی کو فروغ دینا اور بنت حوا کی عزت کو تار تار کرنا ہے نام نہاد لبرلز اس دن کو عورت کی آزادی روشن خیالی اور حقوق نسوا سے جوڑ کر لڑکیوں کی برین واشنگ کرتے ہیں اور معصوم لڑکیوں کو اس بغیرتی کے کام کو محبت جیسے پاک رشتے کے نام پہ کرنے پہ اکساتے ہیں در اصل ان لبرلز کا مقصد ہی فحاشی عریانی پھیلانا اور عورت کو ننگا کر کے سر عام بدکار قسم کے لوگوں کی زینت بنانا ہے تا کہ ہر طرف فحاشی عریانی بغیرتی کا ننگا ناچ نچایا جائے اور جنسی بے راہ راوی عام ہو تا کہ ان فحاشی پسند لبرلز کو فحاشی کے مواقے میسر آسکیں پھر یہ عزت کے لٹیرے بنت حوا کی عزتوں کو با آسانی لوٹ سکیں معذرت کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے ان سب کی ذمدار خود لڑکیاں بھی ہیں اگر لڑکیاں ان بغرتوں کے چنگل میں نہ پھسیں تو انکو یہ مواقے ملنا ناممکن ہیں اس کے بر عکس ایک مثبت پہلو یہ بھی ہے کہ ایسے بغیرتی فحاشی عریانی کے دور میں الحمدوللہ ایسی شریف انفس لڑکیاں بھی موجود ہیں جو ان بےغیرت بدکاروں سے دور رہتی ہیں اور اپنے والدین بھائیوں اور شوہر کا سر فخر سے بلند رہنے کا سبب بنتی ہیں- الله رب العلمین ہم سب مسلمانوں کو اس فتنے کو سمجھنے کی توفیق عطا فرماے اور تمام شریف معصوم لڑکیوں کی عزتوں کی حفاظت فرماے - آمین یا رب العلمینValentines-Day-Pictures-Download.jpg
 
Top