• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

يَخْرُجُ الدَّجَّالُ عَلَى حِمَارٍ ، رِجْسٌ عَلَى رِجْسٍ حدیث کی تخریج

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
يَخْرُجُ الدَّجَّالُ عَلَى حِمَارٍ ، رِجْسٌ عَلَى رِجْسٍ

"دجال گدھے پر سوار ہو کر نکلے گا یعنی پلید پلید کے اوپر ہو گا "
اس حدیث کو بہت سی کتب میں روایت کیا گیا ہے ہم آپ کے سامنے اس حدیث پاک کی تخریج ذکر کرتے ہیں ،یہاں جو بھی حوالہ جات دئیے جا رہے ہیں یہ الشاملہ سافٹوئیر سے لیے گئے ہیں ۔الشاملہ کی سرچ سے جو نتائج ہمیں ملے ہیں اس کو کلمہ (الدجال علي حمار) کے تحت 34 نتائج برآمد ہوئے ہیں جس کا سکرین شارٹ ملاحظہ فرمائیں
8-13-2014 6-01-24 AM.png

38691- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ فِطْرٍ ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ : يَخْرُجُ الدَّجَّالُ عَلَى حِمَارٍ ، رِجْسٌ عَلَى رِجْسٍ.(مصنف ابن ابی شیبہ ، ما ذکر فی فتنۃ الدجال جلد 15 صفحہ 161 )

8-13-2014 6-26-07 AM.png

توجہ طلب:
اس حدیث کے کچھ الفاظ کو مذید شامل کیا جاتا ہے اور اس کو علامہ ناصر الدین البانی نے اپنی کتاب سلسلۃ الاحادیث الضعیفۃ میں ذکر کیا ہے ملاحظہ فرمائیں:

1968 - " يخرج الدجال على حمار أقمر ، ما بين أذنيه سبعون عاما ، معه سبعون ألف يهودي عليهم الطيالسة بالحضر ، حتى ينزلوكوم ابن الحمراء " .
ضعيف جدا .
رواه الحسن بن رشيق العسكري في " المنتقى من الأمالي " ( 42 / 2 ) : حدثنا علي بن سعيد بن بشير حدثنا عبد العزيز بن يحيى حدثنا سليمان بن بلال عن محمد أبو
1968 ... يخرج الدجال على حمار أقمر ما بين أذنيه سبعون عاما معه سبعون ألف يهودي عليهم الطيالسة بالحضر حتى ينزلوا كوم ابن الحمراء . ( ضعيف جدا ) _ ورد في صحيح مسلم207/8 عن أنس مرفوعا بلفظ يتبع الدجال من يهود أصبهان سبعون ألفا عليهم الطيالسة . وفي حديث ابن عباس أن النبي صلى الله عليه وسلم رأى الدجال في صورته رؤيا عين ليس رؤيا منام فسئل النبي صلى الله عليه وسلم عن الدجال فقال رأيته فيلمانيا أقمر هجانا . . . أخرجه أحمد بسند حسن

8-13-2014 6-35-33 AM.png
 
آخری تدوین :
Top