• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

پوسٹ میں تصویر،پی ڈی ایف فائل وغیرہ اپ لوڈ کرنے کا طریقہ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
پوسٹ میں بسا اوقات تصویر لگانے کی ضرورت محسوس کی جاتی ہے اس کے لیے یہ عمل کریں ۔
ایڈیٹر میں فائل منسلک کے بٹن پر کلک کریں جیسے :
File.gif
اس کے بعد تصویر بڑی کر کے دکھائیں کے بٹن پر کلک کریں جیسے :
File2.gif
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
شکریہ بھائی
 
Top