• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

پچاس اور پانچ میں ایک نقطہ کا فرق ہے

admin

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
مرزا غلام قادیانی کا شہرہ آفاق فراڈ

مرزا کے اس فراڈ کو دیکھنے کے لیے یہ اقتباس دیکھ لیں

10nt7pf.jpg


’’۱۸۷۹ء میں مرزا صاحب نے اعلان فرمایا کہ وہ خدا کی طرف سے مامور کئے گئے ہیں کہ اسلام کی حقّانیت ثابت کریں۔ اس مقصد کے لئے وہ پچاس جلدوں میں براہینِ احمدیہ لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ چونکہ مرزا صاحب ایک غریب آدمی ہیں اس لئے مسلمان بھائیوں اور مخیر حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ مرزا صاحب کی مالی اعانت کریں اور پیشگی کتاب کی قیمت ادا کر دیں تو جیسے جیسے چھپتی جائے گی ان کو روانہ کر دی جائے گی۔(مجموعہ اشتہارات جلد۱صفحہ ۱۸ ، ۱۹)

2wg4rpy.jpg

v5fpjk.jpg


چاروں اطراف سے مسلمانوں نے پیسہ روانہ کرنا شروع کر دیا۔ اگلے چار سالوں میں چار جلدیں شائع کرنے کے بعد مرزا صاحب کو چکّر آنے لگے۔ پچاس جلدوں کا مطلب تھا کہ بقایاعمر اب صرف کتاب لکھنے ، چھاپنے اور تقسیم کرنے میں ہی صرف ہو گی۔ اکثر حضرات سے قیمت پیشگی وصول ہو چکی تھی گویا کہ کمائی کا دروازہ تو بند ہو گیا۔ اب تو کتابیں چھاپو اور تقسیم کرو۔ چنانچہ چوتھی جلد کے بعد براہین احمدیہ کی تالیف اور چھپائی کا سلسلہ موقوف کر دیا گیا۔ پیشگی خریداروں کے بے پناہ احتجاجات کے باوجوداگلے ۲۳سال میں مرزا صاحب نے ۸۰ دیگر کتابیں لکھ کر فروخت کیں۔ براہینِ احمدیہ کی پانچویں جلد بالآخر ۲۳سال بعد شائع کی گئی
 
Top