• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

پیشگوئی نمبر 12

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ابھی ابھی کچھ اونگھ آئی تو کیا دیکھتا ہوں ایک مرغی دیوار پر ہے جو کچھ بول رہی ہے تمام کلمات کی سمجھ نہیں آئی مگر اتنا سمجھ آیا کہ
بادشاہ ہوا ڈھیر چھوٹے دی خیر
اس کے بعد حالت کشف میں بدل گئی اور یہی الفاظ ایک سکرین پر لکھے دکھائے گئے
اس کے ابھی کچھ معنی نہیں کھلے کہ کس کے بارے میں یہ پیش گوئی ہے اور کب وقوع پذیر ہو بس اتنا بتایا گیا ہے کہ میرے دعوے کی سچائی میں ایک نشان ظاہر ہوگا اور میرا دعوی یہ ہے کہ مرزا کادیانی کذاب اور دجال تھا
قادیانی حضرات پیش گوئی نوٹ فرمالیں ۔

آقا کا غلام
 
Top