• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

چوہدری اکبر (سابقہ قادیانی) بمقابلہ انصر رضا (سابقہ مسلم اور موجودہ قادیانی مربی)

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
چوہدری اکبر (سابقہ قادیانی) بمقابلہ انصر رضا (سابقہ مسلم اور موجودہ قادیانی مربی)
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ، دوستو، آج میں چوہدری اکبر (سابقہ قادیانی)اورانصر رضا (سابقہ مسلم اور موجودہ قادیانی مربی) کے درمیان 2011 میں ہوئے ایک مناظرے کی تمام ویڈیوز اپلوڈ کر رہا ہوں۔ امکان نبوت اس مناظرے کا موضوع تھا اور احمد کریم شیخ(سابقہ قادیانی) اس مناظرے میںموجود تھے ۔ ملاحظہ کریں۔
حصہ اول:

حصہ دوم:

حصہ سوم:

حصہ چہارم:

حصہ پنجم:

حصہ ششم:

حصہ ہفتم:

حصہ ہشتم:

حصہ نہم:
 
مدیر کی آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
واہ واہ بہت خوب بہت ہی عمدہ
عثمان بھائی کوشش کریں کہ اے کے شیخ صاحب کی تمام وڈیوز کو جو کہ ڈیلی موشن پر اپ لوڈ ہو چکی ہیں قسط وار اپ لوڈ کر دیں جزاک اللہ خیرا
 

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
انشاءاللہ بھائی آپ کے کہنے سے پہلے ہی یہ منصوبہ میرے ذہن میں ہے۔ جلد اس حوالے سے اپنا کام شروع کر دوں گا اوراگر اے کے شیخ صاحب کی تمام ویڈیوز ڈیلی موشن میں نہ بھی ہوئیں تو انشاءاللہ میں خود اپ لوڈ کر دوں گا۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
انشاءاللہ بھائی آپ کے کہنے سے پہلے ہی یہ منصوبہ میرے ذہن میں ہے۔ جلد اس حوالے سے اپنا کام شروع کر دوں گا اوراگر اے کے شیخ صاحب کی تمام ویڈیوز ڈیلی موشن میں نہ بھی ہوئیں تو انشاءاللہ میں خود اپ لوڈ کر دوں گا۔
بہت شدت سے انتظار ہے
 
Top