• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

چھٹا اختلاف

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
چھٹا اختلاف


مسلمانوں کا عقیدہ یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی حدیث حجت ہے اور اس کا اتباع ہر مسلمان پر فرض اور واجب ہے۔ من یطع الرسول فقد اطاع اللہ ۔ وما ارسلنٰا من رسول الا لیطاع باذن اللہ ۔ مرزا صاحب کا عقیدہ ہے کہ جو حدیث نبوی میری وحی کے موافق نہ ہو اسکو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جائے ۔ مرزا صاحب حدیث نبوی کے متعلق لکھتے ہیں

۱)”جو شخص حَکم ہو کر آیا ہے اس کا اختیار ہے کہ حدیثوں کے ذخیرہ میں سے جس انبار کو چاہے خدا سے علم پاکر قبول کرے اور جس ڈھیر کو چاہے خدا سے علم پاکر ردّ کرے“(روحانی خزائن جلد ۱۷- تحفہ گولڑویَّہ: صفحہ 51)

۲)”اور دوسری حدیثوں کو ہم ردّی کی طرح پھینک ؔ دیتے ہیں“(روحانی خزائن جلد ۱۹- اعجاز احمدِی: صفحہ 140)
 
Top