کالا جادو اور قادیانیت
جھوٹے قادیانیوں کی ہوچھی حرکات میں سے ایک گنہونی حرکت مخالف پر جادو ٹونا کرنا بھی ہوتی ہے کیوں کہ یہ لوگ اپنے جھوٹ کو چھپانے کے لیے اور سچائی پر پردہ ڈالنے کے لیے ہر گری سے گری حرکت کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے ۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب جب قادیانیت کے رد پر کوئی کھڑا ہوا ہے تو مرزائیوں کی جانب سے اس پر جادوئی وار کیے گئے اور یلاشی جادو ٹونے سے مخالف کو زیر کرنے کی پرزور کوشش کی گئی ۔
بحال ہمارے کئی مجاھدین ختم نبوت پر قادیانی ظالموں اور کذابوں کی جانب سے یلاشی کالے ٹوٹکے اپنائے جا رہے ہیں ۔
بھاگ مرزائی بھاگ کہاں تک بھاگے گا ، تو تیر آزما ہم سینہ آزماتے ہیں ۔