کرشنا، رام، بدھ کیا یہ تمام کافر نبی تھے؟ فیس بک قادیانی مناظرہ
فیس بک پر ہمارا گروپ قادیانی مناظرہ جس میں ایک قادیانی مربی نے دعوی کیا کہ کرشنا، رام اور بدھ جو کہ ہندووں ،بدھوں کے خدا اور بھگوان ہیں وہ سب کے سب نبی تھے معاذ اللہ جس کے سکرین شارٹس ہم نے لگائے تو مذید بحث چل نکلی آپ ملاحظہ فرمائیں :
اسی پوسٹ پر مذید قادیانی مربی کا ایک اور کمنٹ آیا ملاحظہ فرمائیں: