سید عطاٰ اللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ فرماتے ہیںـ
قادیان میں تبلیغ کا عجیب طریقہ ہے، جب کوئی شخص صبح کے وقت جنگل کی طرف نکلتا ہے تو دو مرزائی اس کے پیچھے ہو لیتے ہیں اور کہتے ہیں ، مرزا صاحب کو نبی مان لو وہ بےچارہ کہتا ہے رفع حاجت سے فارغ ہو جاؤں تو تمہاری بات سنتا ہوں مگر وہ کہتے ہیں کہ نہیں پہلے مرزا کو نبی تسلیم کر لےـ پھر فرمایا میں کہتا ہوں ـ نوجوانو! جہاں تمہیں مرزائی ملے اسے کہو تائب ہو جاؤ،کفر چھوڑ دو اور ختم المرسلین کو اپنا رسول تسلیم کر لوـ