• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

کیا قادیانیت مذہب یا فرقہ ہے؟

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
کیا قادیانیت مذہب یا فرقہ ہے؟
(وٹس ایپ کاپی پیسٹ)

بات مسلم غیر مسلم کی ہے ہی نہیں۔ قادیانی نہ کوئی فرقہ ہے، نہ مسلک اور نہ ہی مذہب۔۔۔۔ یہ خالص ایک اینٹی اسلام و پاکستان بین الاقوامی دجّالی و ابلیسی تنظیم ہے۔ دنیا کی تمام طاغوتی قوتیں اس کی پشت پر ہیں۔ اسرائیل میں اس کے مراکز ہیں۔ یہودی پروفیسر I.T Naomi کی کتاب Israel: A Profile میں لکھا ہے کہ چھ سو سے زائد پاکستانی قادیانی مرد و عورتیں اسرائیلی فوج کا حصہ ہیں۔ اسرائیل کیلئے ان کی خدمات کے باعث انہیں انٹیلی جنس اداروں اور فوج میں اہم مقام حاصل ہے۔ احمدیہ فیکٹ چیک بلاگ خود قادیانیوں کی ویب سائٹ ہے۔ اس میں بھی پروفیسر ناؤمی کے اس انکشاف کی تصدیق کی گئی ہے۔ جبکہ خود مرزا غلام قادیانی کے پوتے مرزا مبارک نے اپنی کتاب اَوَر فارن مِشنز میں بھی قادیانیوں کی جانب سے اسرائیل کو پیش کی جانے والی خدمات کا اعتراف کیا ہے۔ پروفیسر ناؤمی نے اپنی مذکورہ کتاب میں لکھا ہے کہ کارگل جنگ کے بعد انڈین مرزائیوں نے ملک بھر سے چند جمع کرکے اپنی فوج کو بھاری رقوم سے نوازا تھا۔ پاکستان ڈیفنس کی ویب سائٹ میں 22 اگست 2012 کو اس پر ایک تفضیلی مضمون شائع ہوا ہے۔ لندن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ قادیانیت کو سیاسی مقاصد کیلئے تخلیق کیا گیا تھا۔ تاکہ مسلمانان ہند کو ذہنی و فکری انتشار میں مبتلا کرکے انگریز سرکار کی ممکنہ بغاوت کا سدباب کیا جائے اور نئے نبی کے ذریعے جہاد کو منسوخ کیا جائے۔ یہ ناقابل انکار حقیقت ہے کہ ہر قادیانی کی رگ و پے میں مسلم اور خاص کر پاکستان دشمنی رچی بسی ہے۔ پاکستان کے ہر دشمن سے یہ دیرینہ دوستی رکھتے ہیں۔ جس کی ایک پوری تاریخ ہے۔
 
Top