• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

کیا مرزا قادیانی کا/کی خدا مونث تھی/ تھا ؟

اسامہ

رکن ختم نبوت فورم
  1. السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب مرزا قادیانی کہتا ہے مجھے الہام
انی انا الصاعقة

سوال یہ ہے کہ یہاں جو آخر میں ت آیا ہے کیا وہ تائے تانیث ہے راہنمائی فرمائیں جزاک اللہ

IMG-20181220-WA0003.jpg
 
مدیر کی آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
صاعقہ عربی کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے آگ ، بجلی ۔ عربی کی مشہور لغت میں صاعقہ کا یہ ترجمہ لکھا ہے ملاحظہ فرمائیں

6.png

رہی بات اس کلمہ کے آخر میں گول ت کی تو اس کو تائے مصدریہ کہیں گے یہ تائے تانیث نہیں ہے ۔
 
Top