• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

گالیاں کیوں؟ ایک منافقانہ سوچ کا ازالہ

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ملک مبین احمد ٹی جے کی منافقانہ سوچ کا ازالہ
فرماتے ہیں۔۔۔’’میں جب بھی اکیلا ہوتا ہوں تو ایک بات سوچتا ہوں کہ کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات پیدا کیا ہے۔ پھر اسکو عقل اور سمجھ عطا فرمائی ہے پھر اسکو اچھے اور برے کی پہچان بھی کروائی۔ لیکن پھر بھی یہ اس بات کو کیوں نہیں سوچتے کہ اگر کسی نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے بقول ان کے جھوٹا ہی کیا ہے تو کیا اسکو گالیاں دینے سے برا کہنے سے ہتک کرنے سے بے جاتہمات لگانے سے انکو کس بات کا ثواب مل رہا ہوتا ہے؟ کیا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن یہ پوچھے گا کہ تم نے کسی جھوٹ دعویدار کو گالی کیوں نہیں دی؟ اس پر تہمات کیوں لگائے؟ اس کی تصاویر کے خاکے کیوں بنائے؟ جہاں تک قرآن و حدیث کا سوال آتا ہے تو اور پچھلی تمام آسمانی کتب کا سوال آتا ہے تو ایسی تعلیم ہمیں کہیں ملتی اور نہ ایسے سوال پوچھنے کا ذکر ملتا ہے۔ تو اے مسلمان کہلانے والوں تم کیوں عقل سے کام نہیں لیتے۔۔‘‘
جواب
یہ تو بہت حیران کن انکشاف ہوا کہ ایک قادیانی سوچ بھی سکتا ہے ۔ لیکن اس سے زیادہ دکھ اس بات کا ہوا کہ سوچ منافقانہ ہی پائی ہے اپنے نبی کی منافقانہ مسند سے ۔ جب آپ نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ آپ سوچ سکتے ہیں تو پھر آپ کو سب سے پہلے تو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ قادیانی ہونے کے باوجود اُس نے آپ سے سوچنے کی قوت چھین نہیں لی ۔ جہاں تک آپ نے ثواب کی بات کی ہے تو آپ مجھے بتائیں کہ مرزا نے جو مخالفین کو گالیاں دیں جن میں عیسائی، آریہ، مسلم وغیرہ شامل ہیں تو اُن گالیوں کا مرزا کو ثواب ملے گا یا نہیں ۔۔ ؟ ہو سکتا ہے کہ آپ میری بات کا غیر متعلقہ جواب دے دیں کہ وہ تو حضرت محمد ﷺ کی اُنہوں نے شان میں گستاخی کی تھی اسلئے گالیاں دیں ۔ تو محترم یہ بات ہمارے حق میں جاتی ہے آپ ایسا ہی سمجھ لیں کہ اگر کسی نے مرزا کو گالیاں دی بھی ہیں تو وہ حضرت محمد ﷺ کے عشق میں دی ہیں ۔ اور جو جواز قیامت کے روز مرزا پیش کرے گا اللہ تعالیٰ کو اپنی ان گالیوں کے متعلق وہی مسلمان بھی پیش کرے گا ۔ اب جہاں تک الزامات کا تعلق ہے تو الزام تب تک ہوتا ہے جب تک ثابت نہ ہو جائے ۔ اور جب ثابت ہو جائے وہ تہمت اور الزام نہیں رہتا وہ صدق بن جاتا ہے ۔ اب اس کی ایک مثال تو قرآن مجید سے ہی ہم کو ملتی ہے اس کے لئے آپ آیت مبارکہ ’’ عتل بعد ذالک زنیم‘‘ کو ملاحظہ فرمائیں اور بتائیں کے کیا آپ اس لفظ زنیم کو جس کے لئے فرمایا گیا ہے اسے بطور تہمت لیں گے یا الزام لیں گے ۔ ؟ اب آپ مجھے یہ بھی بتائیں کہ مرزا نے اپنے نہ ماننے والوں کو کنجری کی اولاد کہا ہے تو کیا اللہ مرزا سے یہ سوال نہیں کریگا کہ تو نے اپنے نہ ماننے والوں کو کنجری کی اولاد کیوں کہا ۔؟چاہے وہ کافر ہی سہی مرزا کے نزدیک کیا ایسی شاہدتیں آپ کو مل جاتی ہیں الہامی کتابوں سے ؟ اور پھر آپ فرماتے ہیں کہ خاکے کیوں بنائے لو جی کر لو گل ’’اینہوں کیندے نے سوچ حرامی تے دعویٰ الہامی‘‘ میں نیچے مرزا کے ہاتھوں سے کی گئی ڈرائینگ اپلوڈ کر رہا ہوں ملاحظہ فرمائیں اور یہ تو بتانے کی ضرورت شائد نہ پیش آئے کہ ڈوئی کون تھا ۔ ؟ کیا یہی سوال مرزا سے بھی ہوگا یا اب آپ کی سوچ کام کرنا چھوڑ دے گی اور غشی کا دورہ پڑ جائے گا اب آپ کو ۔ ؟ انصاف کے تقاضے وہی رہیں گے یا سر سے پاؤں تک تبدیل ہو جائیں گے ۔ ؟ اوہ جناب ہم نے تو عقل سے کام لے کر ہی مرزا کو کاذب جانا ہے لیکن شاید آپ عقل کے استعمال کو اپنی توہین اور تذلیل جانتے ہیں تبھی تو استعمال نہیں کرتے ۔ ؟
ایک اہم نوٹ : ڈوئی سے متعلق دو تصویروں پر تو کوئی عذر پیش نہیں کیا جاستکا البتہ عیسائیوں سے متعلق تصویر پر ہو سکتا ہے کوئی حماقت کا پجاری یہ کہہ دے کہ یہ تو عسائیوں کے لٹریچر سے ہی نقل کی گئی ہے ۔ تو یہ قول سوائے حماقت کے کچھ اور نہیں ۔ کیونکہ ان ڈرائنگز کو مرزا نے اپنے مخالفین کی تذلیل اور طعن کے لئے لگایاہے ۔ اور یہی اعتراض ایک احمق اُمتی نے بھی اُٹھایا ہے اس لئے میری دلیل برقرار رہی ۔
تحریر: مرتضی مہر فیسبک لنک

25z2q7a.jpg
14kxtfp.jpg
10wrubq.jpg
 
Top