• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ہمشیرہ محمدابوبکرصدیق

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ختم نبوت فورم پر خوش آمدید آپی جی
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم
میں لاہورکی رہنے والی ہوں اور میرے بھائی اس ویب سائیٹ پر کام کرتے ہیں ۔ میرے بھائی کا نام محمدابوبکرصدیق ہے ۔ اور میں ان کی ہمشیرہ ہوں۔
خوش آمدید ۔ سسٹر آپ کے بھائی تو فورم پر چھائے ہیں ماشا اللہ اب آپ بھی اپنے بھائی کی تقلید کرنے میں کوئی کمی نا چھوڑئیے گا
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ختم نبوت فورم پر جو کام ہو رہا ہے ان میں سے کم و پیش 20 فیصد ان کا ہی حصہ ہے ۔ یہ مجھے کتاب کو ان پیج فائل میں کچھ ٹائپ کر دیتی ہیں جس کو میں پھر فورم پر لگاتا ہوں ۔ اور فورم پر کام کرنے میں یہ بھی میرے برابر کی شریک ہیں۔ اور ان کو ختم نبوت کا کام کرنے کا شوق میری کزن ( فائزہ ہاشمی ) نے ڈالا تھا۔
 

ختم نبوت فورم پائندہ باد

رکن ختم نبوت فورم
مجھے فورم کی صحیح سمجھ نہیں ہے ۔ اب تھوڑا تھوڑا بھائی سے سمجھ کر یہ کام میں بھی یہاں پہ شروع کر دوں گی۔
اور میرا شونا چھوٹو بھائی اس کام میں لگ گیا ہے ۔ یہ ہی ہمارے لیے باعث فخر و خوشی ہے۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
شونکڑیا آپی جی
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مجھے فورم کی صحیح سمجھ نہیں ہے ۔ اب تھوڑا تھوڑا بھائی سے سمجھ کر یہ کام میں بھی یہاں پہ شروع کر دوں گی۔
اور میرا شونا چھوٹو بھائی اس کام میں لگ گیا ہے ۔ یہ ہی ہمارے لیے باعث فخر و خوشی ہے۔
ماشا اللہ بہنا آپ کو کیا سمجھ نہیں آئی آپ فرمائیں میں آپ کو سمجھا دیتاہوں
 
Top