• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ہندؤں مذہب اور قادیانی

ھمراز

رکن ختم نبوت فورم
شمس الدین صاحب (سابقہ قادیانی) کا بیان سن رہا تھا وہ مسلمان ہونے سے پہلے کے حالات سنا رہے تھے کہہ رہے تھے کہ جب ہم مسلمانوں سے سنتے کہ مرزائی حضرت عیسیؑ کے گستاخ ہیں عیسیؑ کو شرابی کہتے ہیں تو ہم نے یہی کہہ دیتے کہ پیتے ہونگے۔۔۔ میں سوچ رہا تھا اسطرح کی جتنی بھی بکواسات مرزے نے کی تھیں اس کا اس کلٹ نے یا تو کوئی جھوٹے حوالے رکھے ہونگے یا مرزائیوں کو تعلیم ہی ایسی دی جاتی تھی جس میں انبیاء کا ادب و احترام کا خیال نہیں رکھا جاتا اور مرزے کی گندی زندگی کو دیکھ کر ان کے دماغ میں معیار کی پستی کا اندازہ آپ کر سکتے ہیں۔
اس کلٹ کو دیکھ کر مجھے ہندوں مذہب یاد آ جاتا ہے جس میں بچے کو شروع سے ہی بت کی شکل دکھا دی جاتی ہے اور بالغ ہونے تک اسکے دماغ میں وہی ایک بت رہ جاتا ہے اسی کو وہ سب کچھ سمجھتا ہے۔ خیر ہندؤں میں پھر بھی آزادی ہے کہ دوسرے مذہب کو سمجھ سکتے ہیں لیکن مرزائیت میں ایسا نہیں ان کو اسلام کی تعلیمات سے دور رکھا جاتا ہے حتی کہ کسی مسلمان سے بھی اسی طرح اس کلٹ میں پروان چڑھنے والے کا دماغ محدود سا رہ جاتا ہے اس کلٹ نے اسے جو ایک دو باتیں بتائی ہوتی ہیں اس سے آگے یہ سوچ نہیں سکتا اور بس یہی کہہ دیتا ہے تم سمجھ نہیں سکتے حلانکہ اسکو خود پتا نہیں ہوتا اور یہ تہمت دوسروں پر لگا کر اپنی احمقانہ جنت کو بچانا چاہتا ہے۔
اللہ تعالی اس فتنے میں پھسے لوگوں کی رہنمائی فرماۓ اور ہمیں اس فتنے سے بچاۓ۔
 
Top