مرزا قادیانی کی حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین:
دوستو یہ صفحہ مرزا غلام احمد قادیانی کی کتاب "روحانی خزائن کی جلد نمبر 19 کا صفحہ نمبر 71" ہے۔ جس میں مرزا قادیانی نے حضرت عیسی علیہ السلام پر ایک الزام لگاتے ہوئے بہت بڑی توہین کی ہے ۔ مرزا لکھتا ہے کہ
"یورپ کے لوگوں کو جس قدر شراب نے نقصان پہنچایا اس کا سبب تو یہ تھا کہ حضرت عیسی علیہ السلام شراب پیا کرتے تھے۔ شاید کسی بیماری کی وجہ یا پُرانی عادت کی وجہ سے"
سوال نمبر 1: کیا انبیاء علیہ السلام میں گندی عادتیں ہوتی ہیں؟
سوال نمبر 2: اگر یہ گندی عادت تھی توپھر عیسی علیہ السلام کی نبوت کی مرزا نے توہین کی ہے ۔ کہ اللہ نے ایک گندی عادت والے شخص کو نبوت دی۔ نعوذُباللہ۔ کیا یہ اللہ کے نبی پر بہتان نہیں ہے؟؟
سوال نمبر 3: ایک طرف مرزا قادیانی حضرت عیسی علیہ السلام کو نبی مان رہا ہے تو دوسری طرف کہہ رہا ہے کہ نبی کی وجہ سے یورپ والوں کو نقصان ہوا ہے۔ تو کیا انبیاء علیہ السلام کو لوگوں کی بھلائی کے لیے اللہ بھیجتا ہے یا نقصان کے لیے؟؟
سوچ سوچ قادیانی سوچ

