• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

یوم آزادی کے موقعہ پر کیا گیا عہد وفا

عبیداللہ لطیف

رکن ختم نبوت فورم
عنوان :_ یوم آزادی پر کیا گیا عہد وفا

تحریر :_ عبیداللہ لطیف

ہے میراوطن پاکستان اسی لیے میں پاکستانی

کرتا ہوں میں عہد اپنے رب سے نہیں دریغ کروں گا اس پاک وطن کے لیے دینے سے کوئی قربانی

ہے میرے پاک وطن کا سرکاری مذہب اسلام

نہیں ہونے دوں گا کامیاب ان دشمنوں کو جو چھیننا چاہتے ہیں ہم سے مسلمانی

جو سمجھتے ہیں ہے دہشت گردی جیسی ناپاک حرکتوں سے

کر پائیں گے ہمارے حوصلے پست یہ ہے ان کی نادانی

دشمن بھولتا ہے تو بھول جائے ہم نہیں بھولے

اس وطن کے قیام کے لیے دی تھی جو ہمارے آباو اجداد نے دی تھی قربانی

ہے یہ عہد ہمارا لٹائیں گے اس کے تحفظ کے لیے ہم اپنا سب کچھ

جیسے اس کے قیام کے وقت لٹایا تھا سب کچھ عزت مال ودولت بچپن بڑھاپا اور جوانی

اے میرے پاک وطن کے دشمن باز آجا اپنی سازشوں سے

جب ہم آگئے اپنی آئی پر پھر نہیں کام آئے گی تیرے تیری کوئی پشیمانی

ہے میراوطن پاکستان اسی لیے میں پاکستانی

کرتا ہوں میں عہد اپنے رب سے نہیں دریغ کروں گا اس پاک وطن کے لیے دینے سے کوئی قربانی
 
Top