• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    قادیانی جہالت

    یاد رہے کہ احکامات میں نسخ ہو سکتا ہے خبر میں نہیں ۔ اگر خبر میں نسخ ہو گا تو ناسخ و منسوخ میں سے ایک خبر یقینا غلط ہو گی مثلا اگر پہلے کہا جائے کہ زید لاہور گیا تھا ۔۔۔۔۔ اور پھر کہا جائے کہ زید لاہور نہیں ملتان گیا تھا تو ان میں سے ایک خبر غلط ہو گی ۔ مرزا غلام احمد قادیانی پہلے اپنے الہام...
  2. محمود بھائی

    نبی و رسول کا معنیٰ اور دونوں میں فرق

    نبی اور رسول کے معنی قبل اس کے کہ ہم ایمان بالرسالت کی ضرورت اور اہمیت پر غور کریں، بہتر ہو گا کہ ہم نبی اور رسول کے معنوں پر غور کرتے چلیں۔ نبی ’’ نبأ‘‘ سے ہے جس کے معنی خبر کے ہیں، اللہ تعالی کا ارشاد ہے :۔ { عَمَّ یَتَسَآءَ لُونَ عَنِ النَّبَاِ العَظِیم } ’’یہ لوگ کس بارے میں پوچھ گچھ کر...
  3. محمود بھائی

    لیکھرام والی پیشگوئی

    جیسا کہ اوپر عرض کیا گیا تھا کہ اصل میں 20 فروری 1893 والی پیشگوئی میں تو لیکھرام کے مرنے کی کوئی بات ہی نہیں تھی اسے مرنا نہیں تھا بلکہ اس پر کوئی عذاب شدید آنا تھا فقط ۔ اس حوالے سے ایک بہت دلچسپ بات قائرین کی خدمت میں پیش کرنا چاہوں گا کہ 20 فروری 1893 کی پیشگوئی سے قبل مرزا قادیانی اور...
  4. محمود بھائی

    لیکھرام والی پیشگوئی

    6 مارچ 1897 کو جب لیکھرام کو کسی نے چھری کے وار کر کے قتل کر دیا تو مرزا قادیانی نے کہا " اور میں نے بھی اس کی نسبت موت کی پیشگوئی کی تھی کہ چھ برس تک چھری سے مارا جائے گا۔ " (خ ج 18 ص 553 ) حقیقت یہ ہے کہ ان الفاظ کے ساتھ مرزا قادیانی کی کوئی پیشگوئی موجود نہیں بلکہ لیکھرام کے مرنے کے بعد مرزا...
  5. محمود بھائی

    لیکھرام والی پیشگوئی

    مرزا غلام احمد قادیانی نے 20 فروری 1893 کو لیکھرام کے حوالے سے ایک پیشگوئی کی جس کے الفاظ درج ذیل تھے ۔ " سو اس کی نسبت جب توجہ کی گئی تو اللہ جلّ شانہٗ کی طرف سے یہ الہام ہوا۔ عِجْلٌ جَسَدٌ لَہ‘ خُوَار۔ لَہ‘ نَصَبٌ وَ عَذَاب یعنی یہ صرف ایک بے جان گوسالہ ہے جس کے اندر سے ایک مکروہ آواز نکل رہی...
  6. محمود بھائی

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین

    الحاد کے پاس اخلاقی پیمانے مقرر کرنے یا کسی کام کے اخلاقی لحاظ سے صحیح یا غلط ہونے کا کوئی واضح تصور موجود نہیں ۔ در حقیقت وہ اس پر بات ہی نہیں کرتے ۔ یہ ہونا چاہئے اور یہ نہیں ہونا چاہئے ۔کیوں ہونا چاہئے اور کیوں نہیں ہونا چاہئے کوئی جواب نہیں ۔ الحاد کی دنیا میں جھوٹ ، دھوکہ ، چوری غلط ہیں تو...
  7. محمود بھائی

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین

    نظریہ ارتقاء یا ایویلوشن نے الحاد کی کمر توڑ دی ہے ۔ بنیادی طور پر یہی وہ سائنسی نظریہ ہے جس پر الحاد سب سے زیادہ انحصار کرتا ہے لیکن ہوا یہ کہ اس نظریے کو ثابت کرنے کے لیے اس پر بہت زیادہ تحقیق کی گئی جس کے نتائج نے الحاد کو بلکل ہی بے آسرا کر دیا ہے ۔ زندگی یا جاندار کیسے وجود میں آئے ؟ صرف...
  8. محمود بھائی

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین

    " ہر وجود یا واقعے کا کوئی نہ کوئی سبب ہوتا ہے" الحاد کا یہ اہم ترین اصول کائنات کے وجود کے معاملے میں خود الحاد کی بنیادیں ہلا دیتا ہے ۔ دو ممکنات ہیں ۔ یا کائنات لامتناہی وقت سے ہے یا ایک خاص وقت وجود میں آئی ۔ کوئی تیسری صورت ممکن نہیں ۔ اگر لامتناہی وقت سے ہے تو سائنس کے قانون کے مطابق...
  9. محمود بھائی

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین

    یہ بات توسائنسی طور پر بھی طے پا چکی ہے کہ ہماری کائنات کی ابتدا ہے۔ (مختصرا اس طرح کہ کائنات مسلسل پھیل رہی ہے، کہکشائیں ایک دوسرے سے دور جا رہی ہیں اور سائنسدانوں نے ان کی ولاسٹی اور موجودہ پوزیشن کو جانچ کر ایک فیصد ایرر کے ساتھ یہ بھی طے کر دیا ہے کہ کائنات کی ابتدا کب ہوئی اور پھر تھرمو...
  10. محمود بھائی

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین

    فلسفے کی بنیادی شاخ میٹافزکس ہے۔ میٹا فزکس کی تین اور شاخیں ہوتی ہیں۔ آنٹولوجی، کوسمولوجی اور ٹیلیولوجی۔ کوسمولوجی حقائق کی ترتیب سے بحث کرتی ہے۔ یعنی مختلف حقیقتوں کی ترتیب کیا ہے اور کس کی کیا علت ہے۔ خدا کے وجود ہے کے لئے کاسمولوجیکل آرگیومنٹ ایک بہت پرانی دلیل تھی جو کہ پرانے یونانی فلسفہ...
  11. محمود بھائی

    مرزا محمود اور تکفیر مسلمین

    8: پس نہ صرف اس کو جو آپ کو کافر تو نہیں کہتا مگر آپ کے دعویٰ کو دل میں سچا قرار دیتا ہے اور زبانی بھی آپ کا انکار نہیں کرتا لیکن ابھی بیعت میں اسے کچھ توقف ہے کافر قرار دیا گیا ہے ۔( تشحیذالاذھان جلد 4،2 ص 141 اپریل 1911) 9: پانچویں یہ کہ بے شک شروع میں حضرت صاحب کا یہی فتوی تھا کہ صرف میرے...
  12. محمود بھائی

    فقہی ویب سائٹس

    ۱۔ نیٹ کی دنیا میں قاضی ابویعلی المغربی کا نام اجنبی نہیں ہے،اسلاف کے علمی ذخیرے کو نیٹ پر منتقل کرنے کے حوالے سے موصوف کی قابل قدر خدمات ہیں،موصوف نے چاروں مسالک کے فقہی ذخیرے کے حوا لے سے الگ الگ چار بلاگ بنائے ہیں،یہ بلاگز ”خزانة الفقہ الحنفي“ خزانة الفقہ المالکي“ ”خزانة الفقہ الشافعي“ اور...
  13. محمود بھائی

    حکومت کا اختیار اور قادیانی!

    حکومت کسی کو کیسے مسلم یا کافر قرار دے سکتی ہے؟ اس سوال کے دو پہلو ہو سکتے ہیں شائد یہ کہ کسی حکومت کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے۔ یا یہ کہ حکومت کسی فرد کے ایمان اور کفر جو اس کا نجی معاملہ ہے اس کا فیصلہ کیسے کرسکتی ہے؟ پہلے پہلو کے مطابق ہر ملک کی حکومت خود مختار ہوتی ہے اور وہ اپنی حدود کے اندر...
  14. محمود بھائی

    موت

    ابو شاکر نے کہا ‘ میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ موت کیا ہے ؟ جعفر صادق (علیہ السلام ) نے جواب دیا موت بدن کے افعال کا رک جانا ہے ۔ خصوصا دل کی دھڑکنوں اور سانس کا رک جانا ابو شاکر نے پوچھا ‘ انسان کیوں مر جاتا ہے ؟ جعفر صادق (علیہ السلام ) نے جواب دیا ‘ انسان دو چیزوں سے مرتا ہے ایک بیماری سے...
  15. محمود بھائی

    موت

    جب جعفر صادق (علیہ السلام ) کی گفتگو ختم ہوئی تو ابو شاکر سوچ میں پڑ گیا یہ نظر آ رہا تھا کہ آپ کی باتوں کا اس پر گہرا اثر ہوا ہے ۔ جعفر صادق (علیہ السلام ) نے اس سے پوچھا کیا تو اس بات کا قائل ہو اہے کہ ان دیکھا خدا موجود ہے اور کیا اس بات کا قائل ہوا ہے کہ جس چیز کی تم اپنے بت میں پوجا کرتے ہو...
  16. محمود بھائی

    موت

    موت کے حوالے سے امام جعفر صادق ؓ کی چند باتیں جو نظر سے گزریں شئیر کرنا چاہوں گا ۔ موت ؟ امام جعفر صادق (علیہ السلام ) نے فرمایا ‘ احمق لوگوں کی نظر میں ایک قاعدہ جو مصلحت کے بغیر ادھورا بلکہ مضر ہے وہ موت ہے اور احمق لوگ انسان کی موت کو ایک بڑا ظلم خیال کرتے ہیں جو خداوند تعالی کی طرف سے انسان...
  17. محمود بھائی

    حمزہ علی عباسی نے براہِ راست ٹی وی پر ایسا موضوع اُٹھا دیا، جس پر ملک بھر میں نئی بحث چھڑ گئی!

    کیا قادیانی اپنےآپ کو اقلیت تسلیم کرتے ہیں ؟ وہ اپنے آپ کو اقلیت تسلیم نہ کرنے کے باوجود بھی ڈیکلئیرڈ اقلیتوں سے بہت زیادہ حقوق انجوائے کر رہے ہیں ۔
  18. محمود بھائی

    حمزہ علی عباسی نے براہِ راست ٹی وی پر ایسا موضوع اُٹھا دیا، جس پر ملک بھر میں نئی بحث چھڑ گئی!

    کہاں کی مثال کہاں پیش کر رہے ہیں جناب قادیانیوں کا کفر تو نہایت واضح ہے ۔ ہمیں ان کا دل چیر کر دیکھنے کی ضرورت ہی نہیں ۔
  19. محمود بھائی

    اٹک میں احمدی ہومیو پیتھک ڈاکٹر فائرنگ سے ہلاک!

    سوچنے کی بات یہ ہے کہ کسی قادیانی کے اس طرح قتل ہوجانے سے فائدہ کس کو پہنچتا ہے ؟ یقینا جماعت احمدیہ کو جماعت کو مزید پروپیگنڈا کرنے کا موقع مل جاتا ہے اپنی مظلومیت کا ڈھنڈڈھورا پیٹنے کا مزید موقع ہاتھ آ جاتا ہے ۔ جماعت کے لوگوں میں جماعت کے لئے مزید تعصب پیدا ہو جاتا ہے اور وہ اپنے آپ کو مظلوم...
Top