• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    حدیث :( انک خاتم المہاجرین ) پر قادیانی اعتراض کا جواب

    اسی روایت سے بالکل اگلی روایت میں اس کے معنیٰ کی واضح وضاحت موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عباسؓ سے فرمایا ( ختم بک الھجرۃ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمہارے ساتھ ہجرت ختم کر دی گئی ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( کما ختم بی النبوۃ ۔۔۔۔ جیسے میرے ساتھ نبوت ختم کر دی گئی ) تو جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم...
  2. محمود بھائی

    حدیث :( انک خاتم المہاجرین ) پر قادیانی اعتراض کا جواب

    اگر خاتم المہاجرین کا معنیٰ سب سے افضل مہاجر کیا جائے تو امر واقعہ کے ہی خلاف ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ جو اولین مہاجر تھے ان کی فضیلت قرآن سے ثابت ہے ۔۔۔۔۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خود بھی مہاجر ہیں تو حضرت عباسؓ ان سے کیسے افضل ہو سکتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟
  3. محمود بھائی

    نبوت ملنے کا سلسلہ بند کر دیا گیا ہے

    عن جابر عنی النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قال: مثلی و مثل الانبیاء، کمثل رجل بنی دارافاتمھا و اکملھا الاموضع لبنتہ فجعل الناس یدخلونہ و یتعجبون منھا ویقولون : لولاموضع اللبنتہ ! قال رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فانا موضع اللبنتہ جئت فختمت الا نبیا ء ( بخاری شریف ،کتاب المناقب باب خاتم النبیین...
  4. محمود بھائی

    'Khatam' in Dictionaries and Usage

    We have just seen that in the context of the Qur'an and according to traditions, according to Ijma'a and according to Reason, the only meaning of "Khatamun-Nabiyyin" which is relevant is 'The Last of The Prophets', 'One who closed the prophethood. Now let us see what the dictionaries say about...
  5. محمود بھائی

    وفات مسیح بر صلیب از روئے تحریرات مرزا قادیانی

    تشبہیات کے سبب نام کی تبدیلی کا جواز ١: احمدی مولوی فاضل ابوظفر عبدالرحمان مبشر لکھتے ہیں " یہ عام بات ہے کہ بوجہ مشابہت ومماثلت تامہ ایک شخص کو دوسرے شخص کا نام دیا جاسکتاہے ۔ عرب لوگ آنحضرت کو ابن ابی کثیر کہا کرتے تھے" (بشارت رحمانیہ جلد دوم صفحہ ۴۲)۔ پس تشبہیات کے تحت ہی مرزا صاحب نے...
  6. محمود بھائی

    ایک عیسائی مصنف کا مرزا غلام احمد قادیانی کو جواب

    نور القرآن حصہ دوم مرزا غلام احمد قادیانی (اللہ اُن کی مغفرت کرے)کی ناپاک تصنیف ہے۔ اس کتاب میں مسیح اور مسیحیت کی سخت ہتک کرکے مسیحیوں کی شدید دل آزاری کی گئی ہے۔ ایک نمونہ ملاحظہ ہو۔ جس سے معلوم ہوجائے گا کہ یہ شخص کس قدر بد زبان جھوٹا اور بدباطن تھا وہو ہذا۔ " آپ کے یسوع صاحب کی نسبت کیا...
  7. محمود بھائی

    آیت خاتم النبیین پر قادیانی اعتراضات (اعتراض نمبر۱۰:من یطع اﷲ والرسول )

    الشواهد م طرف الحديث الصحابي اسم الكتاب أفق العزو المصنف سنة الوفاة 1 التاجر الصدوق الأمين مع النبيين والصديقين والشهداء سعد بن مالك جامع الترمذي 1126 1209 محمد بن عيسى الترمذي 256 2 التاجر الأمين الصدوق المسلم مع الشهداء يوم القيامة عبد الله بن عمر سنن ابن ماجه 2130...
  8. محمود بھائی

    آیت خاتم النبیین پر قادیانی اعتراضات (اعتراض نمبر۱۰:من یطع اﷲ والرسول )

    التاجر الصدوق والی حدیث کی مکمل سند جو المستدرک الحاکم میں ہے أَخْبَرَنَاهُ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ الشَّيْبَانِيُّ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الزُّهْرِيُّ، ثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ،...
  9. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کے قلم سے خاتم کا معنیٰ

    روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 436 پر مرزا غلام احمد قادیانی لکھتے ہیں " ہمارا ایمان ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الانبیا، ہیں اور قرآن ربانی کتابوں کا خاتم ہے "
  10. محمود بھائی

    خاتم کے معنیٰ کے بارے میں دو اہم حوالے

    خاتم الاولاد کے اس محاورے کو مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنی اسی کتاب میں بھی بیان کیا ہے ۔''میرے ساتھ ایک لڑکی پیدا ہوئی تھی جس کا نام جنت تھا اور پہلے وہ لڑکی پیٹ میں سے نکلی تھی اور بعد اس کے میں نکلا تھا، اور میرے بعد میرے والدین کے گھر میں اور کوئی لڑکی یا لڑکا نہیں ہوا ،اور میں ان کے لئے...
  11. محمود بھائی

    خاتم کے معنیٰ کے بارے میں دو اہم حوالے

    قائرین کی سہولت کے لئے حضرت ابن عربیٌ کی عبارت کا ترجمہ بھی پیش خدمت ہے تاکہ وہ دیکھ سکیں کہ اصل ترجمہ کیا ہے اور مرزا قادیانی نے کیسے اس میں تحریف معنوی کی ہے ۔ " حضرت شیث کے طریق پر سب سے آخر نوع انسانی کا ایک بچہ پیدا ہو گا اوروہ اس کے اسرار کو لئے ہوئے ہو گا اور اس کے بعد نوع انسانی میں کوئی...
  12. محمود بھائی

    خاتم کے معنیٰ کے بارے میں دو اہم حوالے

    دوسرا بہت ہی اہم حوالہ حضرت محی الدین ابن عربی کا ہے اس حوالے کو مرزا غلام احمد قادیانی صاحب نے خود روحانی خزائن جلد 15 صفحہ 482 پر بحوالہ فصوص الحکم بیان کیا ہے ۔ اس حوالے میں ابن عربیٌ نے خاتم الاولاد کا محاورہ استعمال کیا ہے اور اس کا معنیٰ آخری بھی بیان کیا ہے ۔ مرزا قادیانی صاحب نے اس کی...
  13. محمود بھائی

    خاتم کے معنیٰ کے بارے میں دو اہم حوالے

    جب بھی قادیانیوں سے لفظ خاتم پر بات ہو تو وہ لازمی طور پر ایک شیعہ مکتب فکر کی تفسیر ، تفسیر صافی کا حوالہ ضرور دیتے ہیں جس میں قادیانیوں کے بقول نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علیؓ کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ انا خاتم الانبیا، و انت یا علی خاتم الاولیا، تفسیر صافی میں لفظ خاتم الاولیا، نہیں...
  14. محمود بھائی

    کیا آخری فیصلہ والا اشتہار دعائے مباہلہ تھا

    پھر آخری فیصلہ کا اشتہار خود بھی نہایت واضح ہے کہ یہ یکطرفہ دعا تھی ۔پورے اشتہار میں کہیں بھی لفظ مباہلہ موجود نہیں ۔ اس اشتہار میں پہلے مرزا صاحب نے ثنا،اللہ صاحب کو مخاطب کرتے ہوئے ان کی چیرہ دستیوں اوران کے الزامات جو وہ ان پر لگاتے تھے کا ذکر کیا ہے اور پھر لکھا کہ میں نے محض دعا کے طور...
  15. محمود بھائی

    کیا آخری فیصلہ والا اشتہار دعائے مباہلہ تھا

    آگے بڑھنےسے پہلے مختصر طور پر اس اشتہار کا پس منظر ملاحظہ فرمائیں ۔ 17 مارچ 1907 کو الحکم اخبار میں ایک مضمون شائع ہوا تھا جس کا مفہوم تھا کہ اگر ثنا،اللہ صاحب نے مرزا قادیانی کا کوئی بھی خارق عادت نشان نہیں دیکھا تو قسم کھائے ۔ اس کا جواب 29 مارچ 1907 کے اخبار اہل حدیث میں ثنا،اللہ صاحب میں...
  16. محمود بھائی

    کیا آخری فیصلہ والا اشتہار دعائے مباہلہ تھا

    مرزا غلام احمد قادیانی نے 15 اپریل 1907 کو مولانا ثنا ،اللہ امرتسری کے حوالے سے ایک اشتہار شائع کیا جس کا عنوان تھا ’’مولوی ثناء اللہ صاحب (امرتسری) کے ساتھ آخری فیصلہ" اس اشتہار میں مرزا قادیانی نے خدا سے دعا کرتے ہوئے کہا "اے میرے مالک بصیر و قدیر جو...
  17. محمود بھائی

    کامیاب چہرے

    حرمت رسول.صلی اللہ علیہ وسلم. آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت وآبرو کے زینے مثل فلک الفلاک ہیں جن پر نظر احاطہ نہیں کر سکتی..محسن انسانیت ہیں انسانیت کی معراج آپ پر تمام ہو چکی.آپ سے پہلے نہ آپ جیسا نہ آپ کے بعد کوئی آپ جیسا ہو سکتا.. آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت پر جان قربان کرنا اعزاز عظیم ہے جو...
  18. محمود بھائی

    کامیاب چہرے

    آقا علیہ السلام اپنے جانثار صحابہ کی مجلس میں تشریف فرما تھے، چودھویں کے روشن چاندکے گرداگرد ستاروں کی حسین محفل۔۔۔ ایک قتل کا مقدمہ درپیش تھا، ایک باندی کو کسی نے قتل کردیا تھا اور قاتل کا کچھ پتہ نہ تھا، مقدمہ کی صورت حال پیچیدہ ہورہی تھی، جب کسی طرح قاتل کا نشان معلوم نہ ہوا تو آقا علیہ...
Top