• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    {271} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔بیان کیا مجھ سے میاں عبداللہ صاحب سنوری نے کہ جب حضرت مسیح موعودؑ نے یہ اشتہار دیا کہ کوئی غیر مذہب کا پیرو یا مخالف اگر نشان دیکھنا چاہتا ہے تو میرے پاس آکر رہے ۔ پھر اگر نشان نہ دیکھے تو میں اسے اتنا انعام دونگا ۔تو ایک دن حضرت صاحب مجھے فرمانے لگے کہ ہم نے اشتہار...
  2. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 251} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔بیان کیا مجھ سے والدہ صاحبہ نے کہ حضرت صاحب فرماتے تھے کہ ایک دفعہ میں بچپن میں گائوں سے باہر ایک کنوئیں پر بیٹھا ہوا لا سا بنارہا تھا کہ اس وقت مجھے کسی چیز کی ضرورت ہوئی جو گھر سے لانی تھی میرے پاس ایک شخص بکریاں چرا رہا تھا میں نے اسے کہا کہ مجھے یہ چیز لا دو ۔اس...
  3. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 241} بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔بیان کیا مجھ سے منشی عطا محمد صاحب پٹواری نے کہ جب میں غیر احمدی تھا اور ونجواں ضلع گورداسپور میں پٹواری ہوتا تھا تو قاضی نعمت اللہ صاحب خطیب بٹالوی جن کے ساتھ میرا ملنا جلنا تھا ۔ مجھے حضرت صاحب کے متعلق بہت تبلیغ کیا کرتے تھے ۔مگر میں پرواہ نہیں کرتا تھا ۔ایک دن...
  4. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 221} بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔بیان کیا مجھ سے مرزا سلطان احمد صاحب نے بواسطہ مولوی رحیم بخش صاحب ایم ۔ اے کہ ایک دفعہ مرزا امام الدین صاحب نے داداصاحب کے قتل کی سازش کی اور بھینی کے ایک سکھ سوچیت سنگھ کوا س کام کیلئے مقررکیا ۔مگر سوچیت سنگھ کا بیان ہے کہ میں کئی دفعہ دیوان خانہ کی دیوار پر اس...
  5. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 201} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔بیان کیا مجھ سے مولوی شیر علی صاحب نے کہ حضرت صاحب ایک دفعہ غیر معمولی طور پر غرب کی طرف سیر کو گئے تو راستے سے ہٹ کر عید گاہ والے قبرستان میں تشریف لے گئے اور پھر آپ نے قبرستان کے جنوب کی طرف کھڑے ہو کر دیر تک دعا فرمائی ۔خاکسار نے دریافت کیا کہ کیا آپ نے کوئی...
  6. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 181} بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔خاکسارعرض کرتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی سیرت یا سوانح کے متعلق جو تصنیفات احمدیوں کی طرف سے اس وقت تک شائع ہو چکی ہیں وہ یہ ہیں ۔ (۱) سیرۃ مسیح موعودمصنفہ حضرت مولوی عبدالکریم صاحب مولوی صاحب مرحوم اکابر صحا بہ میں سے تھے اور حضرت مولوی صاحب...
  7. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 161} بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔بیان کیا مجھ سے میاں عبداللہ صاحب سنوری نے کہ ایک دفعہ میں مسجد مبارک میں ظہر کی نماز سے پہلی سنتیں پڑھ رہا تھا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بیت الفکر کے اندر سے مجھے آواز دی ۔میں نماز توڑ کر حضرت کے پاس چلاگیا اور حضرت سے عرض کیا کہ حضور میں نماز توڑ کر حاضر...
  8. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 151} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔بیان کیا مجھ سے حافظ روشن علی صاحب نے کہ حضرت مولوی صاحب خلیفہ اول بیان فرماتے تھے کہ ایک دفعہ میں نے کسی شخص سے ایک زراعتی کنواں ساڑھے تین ہزار روپیہ میں رہن لیا مگر میں نے اس سے نہ کوئی رسید لی اور نہ کوئی تحریر کروائی اور کنواں بھی اسی کے قبضے میں رہنے دیا کچھ...
  9. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 141} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔بیان کیا مجھ سے میاں عبدا للہ صاحب سنوری نے کہ جب حضور کو وَسِّعْ مَکَانَکَ (یعنی اپنا مکان وسیع کر) کا الہام ہوا ۔تو حضور نے مجھ سے فرمایا کہ مکانا ت بنوانے کے لئے تو ہمارے پاس روپیہ ہے نہیں اس حکم الہٰی کی اس طرح تعمیل کر دیتے ہیں کہ دو تین چھپر بنوا لیتے ہیں...
  10. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 131} بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔خاکسار عرض کرتا ہے کہ مغلیہ سلطنت کی تباہی پر پنجاب کا ملک خصوصاً اٹھارویں صدی عیسوی کے آخری نصف حصہ میںخطرناک طوائف الملوکی کا منظر رہا ہے۔شمال سے احمدشاہ ابدالی اور شاہ زمان کے حملے ایک عارضی تسلط سے زیادہ اثر نہیںرکھتے تھے اور دراصل سکھ قوم کا دور دورہ شروع ہو...
  11. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 121} بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔بیان کیا مجھ سے چوہدری غلام محمد صاحب بی اے نے کہ جب میں۱۹۰۵ء میں قادیان آیا تو حضرت صاحب نے سبز پگڑی باندھی ہو ئی تھی ۔مجھے یہ دیکھ کر کچھ گراں گذرا کہ مسیح موعود ؑ کو رنگدار پگڑی سے کیا کام ۔پھر میں نے مقدمہ ابن خلدون میں پڑھا کہ آنحضرت ﷺ جب سبز لباس میں ہوتے...
  12. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 111} بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔بیان کیا مجھ سے میاں عبداللہ صاحب سنوری نے کہ جب ابھی حضور نے سلسلہ بیعت شروع نہیں فرمایا تھا میں نے ایک دفعہ حضرت سے عرض کیا کہ حضور میری بیعت لیں ۔آپ نے فرمایا پیر کا کام بھنگی کاسا کام ہے اسے اپنے ہاتھ سے مرید کے گندنکال نکال کر دھونے پڑتے ہیں اور مجھے اس کام...
  13. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 101} بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔بیان کیا مجھ سے میاں عبداللہ صاحب سنوری نے کہ جب میں ۱۸۸۲ء میں پہلے پہل قادیان آیا تو اس وقت میری عمر سترہ اٹھا رہ سال کی تھی اور میری ایک شادی ہوچکی تھی اور دوسری کا خیال تھاجس کے متعلق میں نے بعض خوابیں بھی دیکھی تھیں ۔میں نے ایک دن حضرت صاحب کے ساتھ ذکرکیا کہ...
  14. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 91} بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔بیان کیا مجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے کہ جب میری شادی ہوئی اور میں ایک مہینہ قادیان ٹھہر کر پھر واپس دہلی گئی توان ایام میں حضرت مسیح موعود ؑ نے مجھے ایک خط لکھا کہ میں نے خواب میں تمہارے تین جوان لڑکے دیکھے ہیں۔والدہ صاحبہ فرماتی تھیںکہ مجھے دو یادتھے مگر حضرت صاحب...
  15. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 76} بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ خاکسار عرض کرتا ہے کہ منشی محمد اروڑا صاحب مرحوم کپورتھلوی حضرت مسیح موعود ؑ کے ذکر پر کہا کر تے تھے کہ ہم تو آپ کے منہ کے بھوکے تھے ۔بیمار بھی ہوتے تھے تو آپ کا چہرہ دیکھنے سے اچھے ہو جاتے تھے ۔خاکسارعرض کرتا ہے کہ منشی صاحب مرحوم پرانے مخلصوںمیں سے تھے اور عشاق...
  16. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 66} بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔بیان کیا مجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے کہ ایک دفعہ تمہارے دادا کی زندگی میں حضرت صاحب کو سل ہوگئی اور چھ ماہ تک بیمار رہے اور بڑی نازک طبیعت ہوگئی۔ حتّٰی کہ زندگی سے ناامیدی ہو گئی چنانچہ ایک دفعہ حضرت صاحب کے چچا آپ کے پاس آکر بیٹھے اور کہنے لگے کہ دنیا میںیہی حال...
  17. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 51} بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ بیان کیا مجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے کہ تمہاری دادی ایمہ ضلع ہوشیار پور کی رہنے والی تھیں۔حضرت صاحب فرماتے تھے کہ ہم اپنی والد ہ کیساتھ بچپن میںکئی دفعہ ایمہ گئے ہیں۔والدہ صاحبہ نے فرمایا کہ وہاں حضرت صاحب بچپن میں چڑیاں پکڑا کرتے تھے اور چاقو نہیں ملتا تھا تو سر...
  18. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    {41} بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ بیان کیا مجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو اوائل سے ہی مرزا فضل احمد کی والدہ سے جن کو لوگ عام طور پر ’’ پھجے دی ماں ‘‘ کہاکرتے تھے بے تعلقی سی تھی جس کی وجہ یہ تھی کہ حضرت صاحب کے رشتہ داروں کو دین سے سخت بے رغبتی تھی اور ان کا ان کی طرف...
  19. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 31} بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔خاکسار عرض کرتا ہے کہ جن دنوں۱۹۰۵ء کا بڑا زلزلہ آیا تھا اور آپ باغ میں رہائش کے لئے چلے گئے تھے۔ مفتی محمد صادق صاحب کے لڑکے محمد منظور نے جواِن دنوں میں بالکل بچہ تھا خواب میں دیکھا کہ بہت سے بکرے ذبح کئے جارہے ہیں ۔ حضرت صاحب کو اس کی اطلاع پہنچی تو کئی بکرے...
  20. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 21} بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔بیان کیا مجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے کہ جب حضرت مسیح موعود علیہ السلام دعویٰ مسیحیت شائع کر نے لگے تو اس وقت آپ قادیان میں تھے آپ نے اس کے متعلق ابتدائی رسالے یہیں لکھے پھر آپ لدھیانہ تشریف لے گئے اوروہاں سے دعویٰ شائع کیا ۔والدہ صاحبہ نے فرمایا دعویٰ شائع کرنے سے...
Top