• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    {531} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔میر عنایت علی شاہ صاحب لودھیانوی نے مجھ سے بذریعہ تحریر بیان کیا کہ جب اول ہی اوّل حضور اقدس لدھیانہ تشریف لائے تھے تو صرف تین آدمی ہمراہ تھے۔ میاں جان محمد صاحب و حافظ حامد علی صاحب اور لالہ ملاوامل صاحب جو کہ اب تک زندہ موجود ہے غالباًتین روز حضور لدھیانہ میں...
  2. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 511} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔حضرت والدہ صا حبہ یعنی امّ المؤمنین اَطَالَ اللّٰہُ بَقَائَہَا نے مجھ سے بیان کیا۔ کہ ایک دفعہ مرزا نظام الدین صاحب کو سخت بخار ہوا۔ جس کا دماغ پر بھی اثر تھا۔ اس وقت کوئی اور طبیب یہاں نہیں تھا۔ مرزا نظام الدین صاحب کے عزیزوں نے حضرت صاحب کو اطلاع دی آپ فوراً...
  3. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    {491} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔مرزا دین محمد صاحب ساکن لنگروال ضلع گورداسپور نے بذریعہ تحریر مجھ سے بیان کیا۔ کہ مَیں اپنے بچپن سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو دیکھتا آیا ہوں۔ اور سب سے پہلے مَیں نے آپ کو مرزا غلام مرتضیٰ صاحب کی زندگی میں دیکھا تھا۔ جب کہ مَیں بالکل بچہ تھا۔ آپ کی عادت تھی۔...
  4. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 476} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل صاحب نے مجھ سے بیان کیا کہ بعض خاص فقرات حضور کی زبان پر اکثر جاری رہتے تھے۔ چنانچہ فرمایا کرتے تھے۔ اَلدُّعَآئُ مُخُّ الْعِبَادَۃِ ـ لَا یُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَّاحِدٍ مَرَّتَیْنِ۔ بے حیا باش و ہرچہ خواہی کن۔ خاکسار عرض کرتا ہے...
  5. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    سیرت المہدی ۔ سیرت مسیح موعود علیہ السلام ۔ جلد 3 ۔ یونی کوڈ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّی عَلٰی رَسُوْلِہٖ الْکَرِیْم وَعَلٰی عَبْدِہِ الْمَسِیْحِ الْمَوعُود عرض حال خاکسار اللہ تعالیٰ کا ہزار ہزار شکر بجا لاتا ہے کہ ایک لمبے عرصہ کے بعد مجھے سیرت المہدی کے حصہ...
  6. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 471} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔خاکسار عرض کرتا ہے کہ جب سیرۃ المہدی کا حصہ اوّل شائع ہواتو اس پر ایک طویل تنقیدی مضمون ڈاکٹر بشارت احمد صاحب کی طرف سے پیغام صلح لاہور میں شائع ہواتھا۔جس میں بعض اصولی اعتراض سیرۃالمہدی حصہ اوّل کے متعلق کئے گئے تھے اور بعض روایات پر تفصیلی جرح بھی کی گئی تھی۔اس...
  7. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 461} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ میر عنایت علی صاحب لدھیانوی نے مجھ سے بذریعہ خط بیان کیا کہ ایک دفعہ حضرت اقدس معہ مولوی عبدالکریم صاحب مرحوم اور غلام قادر صاحب فصیح لدھیانہ محلہ اقبال گنج میں تشریف رکھتے تھے ۔دعویٰ مسیحیت ہو چکا تھا اور مخالفت کا زور تھا اور مولوی محمد حسین بٹالوی حضور کے مقابلہ...
  8. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    {451} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔مولوی محمدؐ ابراہیم صاحب بقا پوری نے مجھ سے بذریعہ خط بیان کیا کہ ایک دفعہ میں نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو دیکھا کہ نماز میںآپ نے ناک پر دائیاں ہاتھ پھیر کر کھجلی کی۔ اسی طرح دوسری دفعہ میں نے دیکھا کہ حضور علیہ السلام نے پاؤں کی کھجلی دائیں پاؤں سے رفع...
  9. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 436} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔مکرمی مفتی محمد صادق صاحب نے بیان کیا کہ میں نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو صرف ایک دفعہ روتے دیکھا ہے اور وہ اس طرح کہ ایک دفعہ آپ خدام کے ساتھ سیر کیلئے تشریف لے جارہے تھے اور ان دنوں میں حاجی حبیب الرحمن صاحب حاجی پورہ والوں کے دامادقادیان آئے ہو ئے تھے ۔کسی...
  10. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 421} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔مولوی شیر علی صاحب نے مجھ سے بیان کیاکہ مولوی عبد الکریم صاحب مرحوم بیان کرتے تھے کہ میں نے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کو ہمدردی اور وفا داری کے ذکر میں یہ فرماتے ہوئے سُنا ہے ۔ کہ اگر ہمارا کوئی دوست ہواور اس کے متعلق ہمیں یہ اطلاع ملے کہ وہ کسی گلی میں شراب کے نشے...
  11. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    {401} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب نے مجھ سے بیان کیا کہ جب حضرت مسیح موعود علیہ السلام معہ چند خدام کے باوا صاحب کا چولہ دیکھنے کے لئے ڈیرہ بابا نانک تشریف لے گئے تو وہاں ایک بڑ کے درخت کے نیچے کچھ کپڑے بچھا کر جماعت کے لوگ معہ حضور کے بیٹھ گئے ۔مولوی محمد احسن صاحب بھی...
  12. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 391} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔مولوی شیر علی صاحب نے مجھ سے بیان کیا کہ ایک دن حضرت صاحب کی مجلس میں عورتوں کے لباس کا ذکر ہو ا تو آپ نے فرمایا کہ ایسا تنگ پاجامہ جو بالکل بدن کے ساتھ لگا ہو ا ہو اچھا نہیں ہوتا ۔ کیونکہ اس سے عورت کے بدن کا نقشہ ظاہر ہو جاتا ہے ۔جو ستر کے منافی ہے ۔خاکسار عرض...
  13. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 381} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ ڈاکٹر میر محمدؐ اسماعیل صاحب نے مجھ سے بیان کیا کہ ایک دفعہ لاہور سے کچھ احباب رمضان میں قادیان آئے ۔حضرت صاحب کو اطلاع ہوئی تو آپ معہ کچھ ناشتہ کے ان سے ملنے کے لئے مسجد میں تشریف لائے ۔ان دوستوں نے عرض کیا کہ ہم سب روزے سے ہیں ۔آپ نے فرمایا ۔سفر میں روزہ ٹھیک...
  14. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 361} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔مولوی شیر علی صاحب نے مجھ سے بیان کیاکہ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام بڑی سختی کے ساتھ اس بات پر زور دیتے تھے کہ مقتدی کوامام کے پیچھے بھی سورۃ فاتحہ پڑھنی ضروری ہے۔ مگر ساتھ ہی یہ بھی فرماتے تھے کہ باوجودسورۃ فاتحہ کوضروری سمجھنے کے میں یہ نہیں کہتا کہ جو شخص سورۃ...
  15. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 351} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔میاں عبداللہ صا حب سنوری نے مجھ سے بیان کیا کہ شروع شروع میں حافظ حامد علی صاحب مرحوم حضرت صاحب کو مہندی لگایا کرتے تھے۔بعض اوقات میں بھی حاضر ہوتا تھا تو حضرت صاحب کمال سادگی کے ساتھ میرے ساتھ گفتگو فرمانے لگ جاتے تھے جس کا اثر یہ ہوتا تھا کہ بات چیت کی وجہ سے چہرہ...
  16. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 331} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔مکرم ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب نے مجھ سے بیان کیا کہ مجھے پچیس سال تک حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے عادات و اطوار اور شمائل کو بغور دیکھنے کا موقعہ ملا ہے ۔گھر میں بھی اور باہر بھی میں نے اپنی ساری عمر میں آج تک کا مل طور پر تصنع سے خالی سوائے حضرت مسیح...
  17. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 316} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔میر عنایت علی صاحب لدھیانوی نے مجھ سے بیا ن کیا کہ جب اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت صاحب کو بیعت لینے کاحکم آیاتو سب سے پہلی دفعہ لدھیانہ میں بیعت ہوئی ۔ایک رجسٹر بیعت کنندگان تیار کیا گیا جس کی پیشانی پر لکھا گیا ’’بیعت توبہ برائے حصول تقویٰ و طہارت‘‘اورنام معہ ولدیت...
  18. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    سیرت المہدی ۔ سیرت مسیح موعود علیہ السلام ۔ جلد 2 ۔ یونی کوڈ بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحیْـمْ نَحمَدُہٗ وَنُصَلِّی عَلیٰ رَسُوْلِہٖ الکَرِیْم وعلیٰ عبدہ المسیح الموعود مع التسلیم عرضِ حال عن عمر بن الخطاب رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ قال سمعت رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم یقول اِنَّمَا...
  19. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 301} بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔بیان کیا مجھ سے بیوہ مرحومہ مولوی عبدالکریم صاحب ؓ مرحوم نے کہ جب مولوی عبدالکریم صاحب ؓ بیمار ہو ئے اور ان کی تکلیف بڑھ گئی تو بعض اوقات شدت تکلیف کے وقت نیم غشی کی سی حالت میں وہ کہا کر تے تھے کہ سواری کا انتظام کرومیں حضرت صاحب سے ملنے کیلئے جائونگا ۔ گویا وہ...
  20. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 286} بسم اللہ الرحمن الرحیم۔بیان کیا مجھ سے چو ہدری حاکم علی صاحب نے۔ ایک دفعہ حضرت صاحبؑ بڑی مسجد میں کوئی لیکچر یا خطبہ دے رہے تھے ۔کہ ایک سکھ مسجد میں گھس آیا اور سامنے کھڑا ہو کر حضرت صاحب کو اور آپ کی جماعت کو سخت گندی اور فحش گالیاں دینے لگا ۔ اور ایسا شروع ہوا کہ بس چپ ہونے میں ہی نہ...
Top