• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    مرزا قادیانی،امام وقت یا دجّال وقت

    محترم سید منیر احمد بخاری، جرمنی (سابق قادیانی) سید المرسلین، خاتم النبین، شفیع المذنبین، رحمة للعالمین جیسا اجمل واکمل انسان نہ دنیا میں پیدا ہوا ہے اور نہ پیدا ہوگا۔یہ ہر مسلمان کا ایمان ہے کہ خدا کی و حدا نیت اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت بے مثال ہے، لیکن نبوت کا جھوٹا دعویٰ...
  2. محمود بھائی

    ڈاکٹر عبدالحکیم کی پیشگوئی پر قادیانی اعتراض

    ڈاکٹر عبدالحکیم پٹیالوی صاحب تقریبا 20 سال مرزا غلام احمد قادیانی کے مرید رہنے کے بعد بقول مرزا قادیانی مرتد ہو گئے ۔ مرزا غلام احمد قادیانی کے خلاف بغاوت کرنے بعد ڈاکٹر عبدالحکیم صاحب نے مرزا غلام احمد قادیانی کی موت کی پیش گوئی کی ۔ ان کی اصل پیشگوئی یہ تھی جسے مرزا غلام احمد قادیانی نے بھی...
  3. محمود بھائی

    مرزا قادیانی کی قرآن میں تحریف

    تحریف کا مفہوم ہے اصل الفاظ کو بدل کر کچھ اور لکھ دینا۔ اگر یہ تحریف اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب قرآن مجید میں کی جائے تو تحریف کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج اور واجب القتل قرار پائے گا۔ قرآن مجید کی حفاظت کا کام اللہ تعالیٰ نے اپنے ذمہ لیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ماضی میں جب کسی اسلام دشمن نے قرآن...
  4. محمود بھائی

    دن اور رات میں سو سو دفعہ پیشاب اور پیچس

    میرا ایک دوست کبھی کبھار ٹی وی پر قادیانی پروگرام راہ ہدیٰ دیکھتا ہے اور فون پر ان سے سوال بھی کرتا ہے وہ بتاتا ہے کہ ایک دن وہ قادیانیوں کا یہ پروگرام دیکھ رہا تھا کہ اس کی والدہ بھی پاس آ کر بیٹھ گئیں ، اس کی والدہ زیادہ تعلیم یافتہ نہیں ہیں قادیانی پروگرام میں بار بار میزبان ۔۔۔۔ حضرت مسیح...
  5. محمود بھائی

    قادیانی جہالت

    جہالت کی کوئی حد ہوتی ہے اس جملے ( كان النبي صلى الله عليه وسلم يحب موافقة أهل الكتاب فيما لم يؤمر) کو حدیث نبوی کہہ کر پیش کیا جا رہا ہے ۔ حالانکہ یہ حضرت ابن عباسؓ کا قول ہے نہ کہ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پھر کہا جا رہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم 13 سال مکہ میں یروشلم کو قبلہ بنا کر نماز...
  6. محمود بھائی

    اک کڑوی سچائ

    میرے بھائی! عید الاضحیٰ خالص مذہبی تہوار ہے اسے کوئی غیر مسلم کیوں منائے گا ؟؟ جبکہ جن تہواروں کا آپ ذکر کر رہے ہیں ان کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں کوئی عیسائی وہ تہوار اس لئے نہیں مناتا کہ وہ عیسائی ہے ۔ آج کی دنیا گلوبل ویلج بن چکی ہے مختلف پرانے کلچر ورلڈ اوور پھیل بھی رہے ہیں ، کچھ ختم...
  7. محمود بھائی

    "احتساب قادیانیت" کی ساٹھ (60) جلدیں اب گھر بیٹھے بلکل فری حاصل کریں

    جی سی ڈی تو تین چار دن میں مل گئی تھی لیکن سی ڈی خالی نکلی اطلاع تو کر دی تھی لیکن ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا
  8. محمود بھائی

    مرزا صاحب کی مقبول دعا

    اور میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ اے میرے مالک و بصیر و قدیر جو علیم و خبیر ہے جو میرے دل کے حالات سے واقف ہے اگر یہ دعوی مسیح موعود ہونے کا محض میرے نفس کا افترا، ہے اور میں تیری نظر میں مفسد اور کذاب ہوں اور دن رات افترا، کرنا میرا کام ہے تو اے میرے پیارے مالک میں عاجزی سے تیری جناب میں دعا...
  9. محمود بھائی

    سطان بمقابلہ غلام

    مرزا غلام احمد قادیانی صاحب نے یہ دعوی کیا تھا کہ جو بھی محمدی بیگم سے نکاح کرے گا وہ روز نکاح سے ڈھائی سال تک فوت ہو جائے گا ۔ سلطان محمد کی شادی محمدی بیگم سے ہو گئی لیکن سلطان محمد ، مرزا صاحب کی مقرر کردہ میعاد ڈھائی سال میں فوت نہ ہوا ۔ اس پر مرزا صاحب نے ایک تاویل کی چونکہ سلطان محمد...
  10. محمود بھائی

    اطاعت سے نبوت ملنے کے موضوع پر حاشر احمد اور انصر رضا کی گفتگو

    Hashir Ahmed لگتا ہے "بكر وثيب" اور "نو ناموں والے لڑکے" اور "محمدی بیگم والی تقدیر مبرم" نے دماغ چکرا دیا ہے کہ اسے گول کر گئے، اب صرف ایک بات ثابت کرو انصر رضا ..تم نے کہا کہ "خود کو دیگر انبیاء سے افضل کہنے والے کو کذب کہنے کے بعد خود تمام انبیاء سے افضل ہونے کی بات" ... ثابت کرو کہ آپ صلى...
  11. محمود بھائی

    اطاعت سے نبوت ملنے کے موضوع پر حاشر احمد اور انصر رضا کی گفتگو

    Ansar Raza گوئبلز کے پجاری سمجھتے ہیں کہ جھوٹ بار بار بولنے سے سچ بن جاتا ہے حالانکہ تاریخ یہ ثابت کرچکی ہے کہ ایسا نہیں ہوتا۔ اللہ تعالیٰ کی قدرت جھوٹوں کو ذلیل و خوار کرتی ہے اور کررہی ہے لیکن بے شرمی کا علاج نہیں۔ جو حقائق میں نے پیش کئے ہیں انہیں نظر انداز کرکے جھوٹ بولتے جانا تمہارا کام ہے...
  12. محمود بھائی

    اطاعت سے نبوت ملنے کے موضوع پر حاشر احمد اور انصر رضا کی گفتگو

    Ansar Raza تم لوگوں کا یہ پرانا دستور ہے، نہ صرف ہمارے ساتھ بلکہ آپس میں بھی جب تم لوگ مناظرے کرتے ہو تو دونوں مخالف فریق مولوی یہی رٹ لگاتے رہتے ہیں کہ جواب نہیں ملا، جواب نہیں ملا اور سیدھی طرح جواب دو ، جیے تم لوگ وکیل استغاثہ ہو اور دوسرا شخص ملزم بن کر کٹہرے میں کھڑا ہو۔ یہ حرکتیں اور...
  13. محمود بھائی

    اطاعت سے نبوت ملنے کے موضوع پر حاشر احمد اور انصر رضا کی گفتگو

    Ansar Raza دوسری بات یہ ہے کہ دعویٰ تم نے کیا تھا کہ نبوت یکدم ملتی ہے تو اس دعویٰ کی دلیل تم نے دینی ہے میں نے نہیں۔ یہ عجیب بات ہے کہ دعویٰ خود کرتے ہو اور دلیل مجھ سے مانگتےہو۔ قرآن میں کفار کی یہی نشانی بتائی گئی ہے کہ وہ ہر نبی سے پچھلے انبیاء ؑ کی نشانیاں مانگتے تھے۔(6:125) اگر یہی اصول...
  14. محمود بھائی

    اطاعت سے نبوت ملنے کے موضوع پر حاشر احمد اور انصر رضا کی گفتگو

    ایک قادیانی نے درج ذیل پوسٹ لگائی تھی ۔ اس کا جواب برادر حاشر احمد نے یوں دیا اس پر انصر رضا اور حاشر احمد کی درج ذیل گفتگو ہوئی جو کافی دلچسپ ہے ۔ اس میں انصر رضا صاحب کی بے بسی بالکل عیاں ہے ۔ برادر حاشر احمد نے بہت عمدہ طریقے سے انصر رضا کو ہینڈل کیا ہے ۔ Ansar Raza ان نامعقول سوالوں کا...
  15. محمود بھائی

    اہل فلسطین سے حضرت عیسیٰ ؑ کی جدائی کا سبب توفی یا ہجرت؟

    مرزا غلام احمد قادیانی کی نام نہاد ذاتی تحقیق کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام کو صلیب پر تو لٹکا دیا گیا تھا ( اس کا رد اسی فورم میں کر دیا گیا ہے) اور وہ صلیب پر تقریبا فوت ہو گئے تھے اس کے بعد ان کے حواریوں نے ان کا علاج کیا اور وہ چپکے سے کشمیر کی طرف ہجرت کر گئے اور وہیں ان کا انتقال ہوا ۔...
  16. محمود بھائی

    معجزات حضرت عیسیٰ علیہ السلام

    قرآن حکیم میں اللہ پاک نے حضرت عیسی علیہ السلام کے چند معجزات کا ذکر کیا ہے ۔ آگے بڑھنے سے پہلے وہ معجزات ملاحظہ فرمائیں ۔ وَرَسُولاً إِلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ أَنِّي قَدْ جِئْتُكُم بِآيَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ أَنِّي أَخْلُقُ لَكُم مِّنَ الطِّينِ كَهَيْئَةِ الطَّيْرِ فَأَنفُخُ فِيهِ فَيَكُونُ...
  17. محمود بھائی

    جمیل طیب سے لیکھرام کی پیشگوئی پر ڈسکشن

    Salman Ahmad میں نے آپ کے سوالوں کے جواب دے دئے ہیں اب آپ سے گزارش ہے میری معروضات پر بھی غور فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرزا صاحب نے لیکھرام کے لئے چھ برس میں جس عذاب کی پیشگوئی کی تھی اس سے لازم نہیں آتا کہ وہ عذاب موت کی ہی شکل میں ہو ۔ کیونکہ عذاب میں موت لازم نہیں ۔ اور مرزا صاحب کی تحریر سے...
  18. محمود بھائی

    جمیل طیب سے لیکھرام کی پیشگوئی پر ڈسکشن

    Jamil Tayyeb ایک منہ پھٹ دعوے کے بعد دوسرا اس سے بڑا دعوی ۔ دلیل کہاں ہے بھائ صاحب ؟ میں نے تو قرآن مجید سے دلیل دی ہے ۔ Salman Ahmad اس آیت کا ہمارے موضوع سے کیا تعلق ؟؟؟؟؟؟؟؟ سادہ سی بات تو صرف اور صرف لیکھرام پر آنے والے عذاب کی ہے کہ مرزا صاحب کے بقول اس پراگر خارق عادت عذاب نہ آیا تو وہ خدا...
Top