• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    یہ عقل مند کون تھے؟

    مرزا غلام احمد قادیانی روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 125 پر کہتا ہے۔ "ایک اَور بات قابل توجہ یہ ہے کہ ہمارے علماء کی ضد تو اس بات پر ہے کہ ابن مریم کے اُترنے کے بارہ میں جو حدیث ہے اس کو حقیقت پر حمل کرنا چاہیئے لیکن ان کے بعض عقلمندوں سے جب اس حدیث کے معنے پوچھے جائیں کہ ابن مریم اُترے گا اور صلیب کو...
  2. محمود بھائی

    امام بخاریؒ اور نزول عیسٰیؑ

    مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 124 پر امام بخاری ؒ کے حوالے سے ایک غلط بیانی کرتے ہو ئے کہا "امام محمد اسمٰعیل بخاری رحمہ اللہ نے اس بارہ میں اشارہ تک بھی نہیں کیا کہ یہ مسیح آنے والا درحقیقت اور سچ مچ وہی پہلا مسیح ہو گا بلکہ انہوں نے دو حدیثیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی...
  3. محمود بھائی

    حضرت عبد اللہ ابن عباس کا قول "اني مميتک" اور اسکي حقيقت

    امام جلال الدین سیوطی ؒ تفسیر درمنثور میں فرماتے ہیں اخرج اسحٰق بن بشر و ابن عساکر من طریق جوھرعن الضحاک عن ابن عباسؓ قولہ تعالیٰ : انی متوفیک و رافعک الی یعنی رافعک ثم متوفیک فی آخر الزمان ضحاک کہتے ہیں کہ ابن عباسؓ متوفیک و رافعک کی تفسیر میں یہ فرماتے تھے کہ اس کا مطلب ہے کہ پہلے میں تمہیں...
  4. محمود بھائی

    علما، کی آڑ میں احادیث نبویہ ﷺ کا مذاق

    مرا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد 3 کے صفحہ 122 اور 123 پر مسلمانوں اور علما، کی آڑ میں احادیث نبویہﷺ کا تمسخر اڑایا ہے ۔ " مسلمانوں کا پُرانے خیالات کے موافق جو اُن کے دلوں میں جمے ہوئے چلے آتے ہیں یہ دعویٰ ہے کہ مسیح بن مریم سچ مچ دو فرشتوں کے کندھوں پر ہاتھ دھرے ہوئے آسمان سے اُترے گا...
  5. محمود بھائی

    آپ ہی اپنی اداوں پر ذرا غور کریں

    روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 122 پر مرزا غلام احمد قادیانی نے لکھا۔ " ایسا ہی وہ مسیح ثانی مثیل موسیٰ کے دین کی جو جناب ختم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم ہیں تجدید کرے گااور یہ مثیل موسیٰ کا مسیح اپنی سوانح میں اور دوسرے تمام نتائج میں جو قوم پر ان کی اطاعت یا ان کی سرکشی کی حالت میں مؤثر ہوں گے اس...
  6. محمود بھائی

    کیا حضرت عیسی علیہ السلام پر بعد از نزول وحی بذریعہ جبرائیل علیہ السلام ہو گی؟

    شاہ جی یہ دلائل احمدیہ پاکٹ بک سے لئے گئے ہیں ۔ دلائل امکان نبوت کے باب سے
  7. محمود بھائی

    آیت: وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا کا مطلب سمجھائیں ۔ جزاک اللہ

    پہلی بات تو یہ ہے کہ اس حدیث میں یہ بات واضح نہیں کہ ایک آدمی کی بات ہے یا کئی آدمیوں کی کیونکہ حدیث میں دونوں کا ذکر ہے ( : ’’اگر ایمان ثریا (ستارے) پر بھی ہوتا تو تب بھی ان لوگوں (یعنی اہل فارس ) میں سے کئی آدمی اس تک پہنچ جاتے۔‘‘ یا یہ فرمایا : ’’ان لوگوں میں سے ایک آدمی اس تک پہنچ جاتا) تو...
  8. محمود بھائی

    آیت: وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا کا مطلب سمجھائیں ۔ جزاک اللہ

    آپ خود ہی یہ حدیث دیکھ لیں اس میں تو کسی بزوری کا ذکر نہیں ہے ۔:) سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ پر سورۂ جمعہ نازل ہوئی، جب آپ اس آیت پر پہنچے : (وَّاٰخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوْا بِهِمْ) [ الجمعۃ : ۳ ] تو میں نے عرض کی، اے اللہ کے رسول! یہ...
  9. محمود بھائی

    آیت: وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا کا مطلب سمجھائیں ۔ جزاک اللہ

    امیین پر عطف ہے یعنی بَعَثَ فِیْ اَ خِرِ یْنَ مِنْھُمْ اَخَرِ یْنَ سے فارس اور دیگر غیر عرب لوگ ہیں جو قیامت تک آپ ﷺ پر ایمان لانے والے ہونگے، بعض کہتے ہیں کہ عرب و عجم کے وہ تمام لوگ ہیں جو عہد صحابہ کرام کے بعد قیامت تک ہوں گے چنانچہ اس میں فارس، روم، بربر، سوڈان، ترک، مغول، کرد، چینی اور اہل...
  10. محمود بھائی

    قرآن میں مسیح کے آنے کا ذکر ہے ، کوئی ذکر نہیں ہے

    مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 121پر لکھا۔ " جیسا کہ خدائے تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے میرے پر کھول دیا ہے یہ ہے کہ مسیح کے دوبارہ دنیا میں آنے کا قرآن شریف میں تو کہیں ذکر نہیں قرآن شریف تو ہمیشہ کے لئے اُس کو دنیا سے رخصت کرتا ہے البتہ بعض حدیثوں میں جو استعارات سے پُر ہیں...
  11. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کا مراقی ہونے کا اقرار

    مرزا غلام احمد قادیانی روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 121میں لکھتے ہیں "دوسری نکتہ چینی یہ ہے کہ مالیخولیا یا جنون ہو جانے کی وجہ سے مسیح موعودہونے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ اس کا جواب یہ ہے کہ یُوں تو میں کسی کے مجنون کہنے یا دیوانہ نام رکھنے سے ناراض نہیں ہو سکتا بلکہ خوش ہوں۔کیونکہ ہمیشہ سے ناسمجھ لوگ ہر...
  12. محمود بھائی

    بدکاروں فاسقوں اور کنجریوں کو بھی سچے خواب آ جاتے ہیں

    مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 94 اور 95 پر اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ فاسقوں بدکاروں اور کنجریوں تک کو سچے خواب آجاتے ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں مرزا قادیانی کی تحریر ۔ " اسؔ جگہ میں ان لوگوں کا وہم بھی دور کرنا چاہتا ہوں جو ان شکوک اور شبہات میں مبتلا ہیں جو اولیاء اور انبیاء کے...
  13. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کا تصور خدا

    مرزا غلام احمد قادیانی روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 90 پر لکھتے ہیں ۔ "۔ اس بیان مذکور ہ بالا کی تصویر دکھلانے کے لئے تخیّلی طور پر ہم فرض کر سکتے ہیں کہ قیوم العالمین ایک ایسا وجود اعظم ہے جس کے بے شمار ہاتھ بے شمار َ پیر اور ہر یک عضو اس کثرت سے ہے کہ تعداد سے خارج اور لا انتہا عرض اور طول رکھتا ہے...
  14. محمود بھائی

    مرتد کی سزا قرآن و سنت اور اجماع امت کی روشنی میں

    عام طور پر اسلام دشمن عناصر‘ ملاحدہ اور زنادقہ سیدھے سادے مسلمانوں اور سادہ لوح انسانوں کو ذہنی تشویش اور شکوک و شبہات میں مبتلا کرنے اور انہیں اسلام سے برگشتہ کرنے کے لئے یہ شبہ پیش کرتے ہیں کہ سوچنے کی بات ہے کہ ایک انسان اپنا آبائی مذہب تبدیل کرنے پر کیوں مجبور ہوتا ہے؟ یقینا اس کو اپنے دین و...
  15. محمود بھائی

    مرتد کی سزا قرآن و سنت اور اجماع امت کی روشنی میں

    قرآن و سنت‘ اجماع امت اور فقہائے امت کا یہی فیصلہ ہے اور عقل و دیانت کا بھی یہی تقاضا ہے۔ جیسا کہ قرآن کریم میں ہے: ”انما جزاء الذین یحاربون اللہ ورسولہ ویسعون فی الارض فساداً ان یقتلوا اویصلبوا اوتقطع ایدیہم وارجلہم من خلاف او ینفوا من الارض‘ ذلک لہم خزی فی الدنیا ولہم فی الآخرة عذاب عظیم‘ الا...
  16. محمود بھائی

    مرتد کی سزا قرآن و سنت اور اجماع امت کی روشنی میں

    اس لئے اس بات کی ضرورت تھی کہ قرآن و سنت‘ اجماع امت‘ قیاس‘ فقہ و فتویٰ اور عقل و شعور کی روشنی میں اس سلسلہ کی تصریحات نقل کردی جائیں۔ مگر سب سے پہلے اس کی وضاحت ہونی چاہئے کہ مرتد کس کو کہتے ہیں؟ اور سزائے ارتداد کی کیا کیا شرائط ہیں؟بلاشبہ دنیا میں بسنے والے انسان دین و مذہب کے اعتبار سے دو...
  17. محمود بھائی

    مرتد کی سزا قرآن و سنت اور اجماع امت کی روشنی میں

    مرتد کی سزا قرآن و سنت اور اجماع کی روشنی میں مرتد کی سزا قرآن وسنت اور اجماع کی روشنی میں الحمدللہ وسلام علی عبادہ الذین اصطفی! خیرالقرون یعنی اسلام کے صدر اوّل میں جہاں دوسرے اسلامی قوانین کی بالا دستی تھی‘ وہاں سزائے ارتداد کا قانون بھی نافذ رہا۔ اس کے بعد بھی جب تک دنیا میں اسلامی آئین و...
  18. محمود بھائی

    خود بدلتے نہیں قرآن کو بدل دیتے ہیں ۔

    مرزا غلام احمد اپنی بدزبانی کا جواز قرآن سے پیش کرتے ہوئے جب مرزا غلام احمد قادیانی پر ان کی نہایت درجہ کی بدکلامی اور بدزبانی پر تنقید ہوئی تو مرزا جی نےاپنی اس بدزبانی کے جواز کے طور پر قرآن کو ڈھال بنایا ۔ اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ اگر میری باتیں تمہیں بدزبانی لگتی ہیں تو پھر تو قرآن بھی...
Top