• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    جمیل طیب سے لیکھرام کی پیشگوئی پر ڈسکشن

    Jamil Tayyeb نشان یہی ہے کہ کسی کے بارے میں یہ پیش گوئ موجود ہو کہ "مرزا صاحب کے الفاظ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر اس شخص پر چھ برس کے عرصہ میں آج کی تاریخ سے کوئی ایسا عذاب نازل نہ ہوا جو معمولی تکلیفوں سے نرالا اور خارق عادت اور اپنے اندر الٰہی ہیبت رکھتا ہو تو سمجھو کہ میں خدا تعالیٰ کی طرف سے نہیں ہوں...
  2. محمود بھائی

    جمیل طیب سے لیکھرام کی پیشگوئی پر ڈسکشن

    Jamil Tayyeb محترم اس سلسلے میں چند باتیں ایسی ہیں جو شائد آپ کے لیے کافی تنگی کا باعث بن رہی ہیں ۔ اس لیے کسی نہ طرح آپ اپنا اعتراض کرنے کا شوق پورا فرماتے ہیں ۔ لنک دینے کا شُکریہ ۔ اسی کتاب کے صفحہ ۲۹۸ پر تحریر ہے ۔ " جاننا چاہیے کہ جو شخص حق سے اپنے تئیں آپ دور لے جاوے اُس کو ملعون کہتے ہیں...
  3. محمود بھائی

    جمیل طیب سے لیکھرام کی پیشگوئی پر ڈسکشن

    جمیل طیب صاحب قادیانی نے فیس بک پر درج ذیل الفاظ کے ساتھ ایک پوسٹ لگائی تھی ۔ جس پر اس کے ساتھ کچھ گفت وشنید ہوئی جو احباب کے لئے پیش خدمت ہے ۔ "عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِهِ أَحَدًا (وہ) غیب کا جاننے والا ہے، پس وہ اپنے غیب پر کسی (عام شخص) کو مطلع نہیں فرماتا، إِلَّا مَنِ...
  4. محمود بھائی

    ایک خود ساختہ قانون مرزئیت

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اے لوگو! میں تم میں ایک عرصہ تک زندگی گزار چکا ہوں۔ کیا تم نہیں سوچتے۔ اس آیت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پاکیزہ زندگی کو اپنی نبوت کی دلیل قرار دیا ہے ایسا ہی مرزا صاحب کا حال ہے۔ کوئی شخص آپ کی پہلی زندگی میں عیب نہیں نکال سکتا بلکہ آپ کے اشد...
  5. محمود بھائی

    ایک اللہ کے ولی کی کرامات

    خواب میں وسعت: مزید لکھتے ہیں کہ حضور سوہنا سائیں نور اللہ مرقدہ سے بیعت ہونے کے بعد میں اپنے والد فقیر عبدالرحیم صاحب کو حضور کی خدمت میں لے آیا، تو بڑی عقیدت و محبت کے ساتھ بیعت ہوئے اور واپسی پر مجھے بتایا کہ اس سے پہلے خواب میں مجھے حضور سوہنا سائیں نور اللہ مرقدہ کی زیارت اور بیعت کا شرف...
  6. محمود بھائی

    ایک اللہ کے ولی کی کرامات

    مسجد کی شکایت: بوزدار وڈا ضلع خیر پور میرس سے فقیر محمد رحیم بوزدار رقم طراز ہیں کہ میں عرصۂ دراز سے محمدی مسجد کا خدمت گار رہا، فی سبیل اللہ امامت اور تعلیم قرآن کی خدمت کرتا رہا، لیکن ایک بار تین دن مسلسل مسجد شریف کی خدمت سے دور رہا، کوئی معقول عذر بھی نہیں تھا (بستی کے رئیسوں نے تنخواہ دے کر...
  7. محمود بھائی

    ایک اللہ کے ولی کی کرامات

    آپریشن کیا: فقیر علی محمد صاحب (جو کہ حضرت قبلہ فقیر میر محمد صاحب قادری لوڑھائی مدظلہ کے مرید ہیں) نے بتایا کہ ایک مرتبہ ملازمت کے سلسلے میں کوئٹہ جانا تھا۔ اجازت کے لئے فقیر صاحب کے حضور گیا۔ اجازت لیتے وقت میں نے عرض کی حضور دور جا رہا ہوں، آٹھ، نو ماہ بعد ہی حاضر ہو سکوں گا، اپنی نظر عنایت...
  8. محمود بھائی

    ایک اللہ کے ولی کی کرامات

    ایک اور خوشخبری کراچی سے محترم مولانا عبدالغفور صاحب (خطیب عثمانیہ مسجد نارتھ ناظم آباد اسٹیشن) لکھتے ہیں کہ جب جامشورو ہسپتال میں میرے گردوں کا آپریشن ہوا تو ڈاکٹروں نے گلوکوز کی بوتل لگائی، بدقسمتی سے ری ایکشن ہوگیا، دفاعی طور پر ڈاکٹروں نے ایک ساتھ کئی انجکشن لگائے، جس سے میں نیم بیہوش ہوگیا۔...
  9. محمود بھائی

    ایک اللہ کے ولی کی کرامات

    مراقبہ میں انتقال: نیز فقیر علی حسن صاحب نے بتایا کہ میری پھوپھی صاحبہ جو شروع میں بغیر پردہ شادی بیاہ کے رسمی موقعوں پر لاڈے سہرے گانے چلی جاتی تھی، جب حضور کے طریقہ عالیہ میں داخل ہوئی، تمام خلاف شرع باتیں یکسر ترک کردیں۔ پردہ کا سختی سے اہتمام، نماز، تہجد اور مراقبہ کی اس قدر پابند رہی کہ اس...
  10. محمود بھائی

    ایک اللہ کے ولی کی کرامات

    مرزا غلام احمد قادیانی صاحب کو اپنی کرامات پر بڑا ناز ہے ۔ انہوں نے اپنی کتاب حقیقت الوحی میں اپنے تین سو کے قریب نشان بیان کئے ہیں ۔ اب مرزا صاحب کو تو نبوت سمیت کئی دعوے تھے لیکن ہم یہاں ایک اللہ کے ولی سوہنا سائیں ؒ کی چند کرامات ذکر کرتے ہیں ۔ اس اللہ کے ولی کی کرامات دیکھیں اور پھر مرزا...
  11. محمود بھائی

    وما قتلوہ وما صلبوہ آیت کی نحوی و لغوی تشریحات

    اب ایک اور پہلو سے ہم ما صلبوہ کا جائزہ لیتے ہیں جس سے انشا،اللہ یہ بات مزید واضح ہو جائے گی کہ صلب کا مطلب صرف لٹکانا ہوتا ہے ۔ قادیانی حضرات کا یہ موقف ہے کہ یہود تورات کے مطابق حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر قتل کر کے ان کو ملعون ثابت کرنا چاہتے تھے ۔ حالانکہ تورات کے اندر حکم یہ ہے کہ "اور اگر کسی...
  12. محمود بھائی

    وما قتلوہ وما صلبوہ آیت کی نحوی و لغوی تشریحات

    جیسا کہ اوپر ہم بتا چکے ہیں مصلوب کا معنیٰ صرف صلیب پر لٹکایا ہوا ہے ۔اور اس کا ثبوت بھی ہم اوپر بیان کر چکے ہیں ۔ الحمداللہ ابھی تھوڑی دیر قبل اللہ کریم نے اس حوالے سے ایک اور ثبوت میرے دل ڈالا ۔ میں ایک حوالے کے لئے اناجیل اربعہ چیک کر رہا تھا اور وہی مقام دیکھ رہا تھا جہاں بقول اناجیل حضرت...
  13. محمود بھائی

    علم الاعداد

    مرزا غلام احمد قادیانی لکھتے ہیں ۔ مجھے کشفی طور پر اس مندرجہ ذیل نام کے اعداد حروف کی طرف توجہ دلائی گئی کہ دیکھ یہی مسیح ہے کہ جو تیروہیں صدی کے پورے ہونے پر ظاہر ہونے والا تھا پہلے سے یہی تاریخ ہم نے نام میں مقرر کر رکھی تھی اور وہ نام ھے غلام احمد قادیانی اس نام کے عدد پورے تیرہ سو ہیں ۔...
  14. محمود بھائی

    کیا حضرت عیسیؑ کی نزول کے بعد سب لوگ مسلمان ہو جائیں گے ؟

    سورہ النسا، کی آیت 159 میں ارشاد باری تعالیٰ ہے و ان من اھل الکتاب الا لیومنن بہ قبل موتہِ و یوم القیامتہ یکون علیھم شھیدا اور اہل کتاب میں سے کوئی نہ ہو گا مگر یہ کہ ضرور ایمان لائے گا حضرت عیسیؑ پر حضرت عیسیؑ کی موت سے پہلے اور حضرت عیسیؑ قیامت کے دن ان اہل کتاب پر اس کی گواہی دیں گے ۔(ترجمہ...
  15. محمود بھائی

    محمد سلطان قادیانی کے ساتھ لفظ بل کے چیلنج پر گفتگو

    Salman Ahmad (1. آپ سے اس کی مثال مانگی مگر پورے قرآن اور سینکڑوں احادیث میں سے کوئی ایک بھی مثال پیش نہ کر سکے) ۔۔ جواب : مثال کا مطالبہ میرا ہے جناب ۔ (2. پھر زیرِ بحث آیت میں کسی بھی طرح موت کی نفی ثابت نہیں کر سکے اور قتل کی نفی کو ہی موت کی نفی کہتے رہے) جواب : اس کا جواب مین اوپر دے چکا...
  16. محمود بھائی

    محمد سلطان قادیانی کے ساتھ لفظ بل کے چیلنج پر گفتگو

    میں نے قادیانیوں کو درج ذیل تھا جس پر محمد سلطان قادیانی سے کچھ بحث ہوئی جو احباب کے لئے پیش خدمت ہے ۔ نوٹ : جہاںمیں نے کامنٹ کرتے ہوئے بریکٹ کا استعمال کیا ہے وہاں محمد سلطان کا کامنٹ کوٹ کیا گیا ہے ۔ " تمام قادیانیوں کو چیلنج رفع کا لفظ بل ابطالیہ کے بعد ہو اور اسی شخص کے متعلق ہو جس کا ذکر بل...
  17. محمود بھائی

    آپ جن "عیسٰی" کے منتظر ہیں انہوں نے بھی تو نبی ہی ہونا ہے !! پھر ختمِ نبوت کا مطلب!!!

    مبشر شاہ صاحب نے بہت ہی جامع جواب دیا ہے ۔ چند ایک میرے نکات بھی پیش خدمت ہیں ۔ آپ کا پہلا نکتہ ہی غلط ہے کہ حضرت عیسیؑ مسلمانوں کی اصلاح اور ہدایت کے لئے آئیں گے ۔ اور یہ لفظ مبعوث کا جو معنیٰ آپ لینا چاہ رہے ہیں یہاں وہ معنیٰ نہیں ہے " یبعث " کا مطلب صرف بھیجنا ہے اور مسلم کی حدیث میں یہ لفظ...
  18. محمود بھائی

    مولانا قاسم نانوتوی پر ختم نبوت کے انکار کا الزام

    حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمۃُ اللہ علیہ اور مسئلہ تحفظ ختم نبوت پر ان پہ لگائے گئے الزام کا جواب حضرت اقدس مولانا محمد قاسم نانوتویؒ ’’تحذیر الناس‘‘ میں مسئلہ ختم نبوت پر عالمانہ و حکیمانہ تقریر فرمائی جو تقریباً چالیس صفحات پر پھیلی ہوئی ہے، قرآن کریم میں خاتم النبیین آیا ہے، اس کی تشریح...
  19. محمود بھائی

    وفات رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر خطبہ صدیق اکبرؓ

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات پر حضرت ابوبکر صدیقؓ نے ایک خطبہ ارشاد فرمایا تھا جس سے قادیانی وفات مسیح ؑ پر صحابہ کا اجماع ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ مولانا اشرف علی تھانویؒ نے ایک مختصر سا تبصرہ کیا ہے جو کہ امداد الفتاویٰ کی جلد 5 صفحہ 371 پر ہے ۔ حضرت ابوبکر صدیقؓ کے اس خطاب کا...
  20. محمود بھائی

    PDF کنورٹر

    کیا کوئی ایسا سافٹ وئیر ہے جو پی ڈی ایف فائلز کو ایم ایس ورلڈ میں کنورٹ کر سکے ؟
Top