• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    خواجہ توکل شاہ انبالوی کی مرزا قادیانی کے بارے میں رائے

    مولوی محبوب عالم صاحب اپنی کتاب صحیفہ محبوب صفحہ 218 پر لکھتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے خواجہ توکل شاہ انبالوی سے عرض کیا کہ میں تو مرزا غلام احمد قادیانی کو برا جانتا ہوں آپ کے نزدیک وہ کیسا شخص ہے ؟ ان دنوں مرزا صاحب کا دعوی مجددیت و مہدویت سے متجاوز نہ ہوا تھا ۔ خواجہ صاحب نے فرمایا کہ " ایک...
  2. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کے متعلق ایک مجذوب کا کشف

    میر احمد شاہ سیکرٹری میونسپل کمیٹی لدھیانہ کا ایک بیان اشاعتہ السنہ ،جلد 18 صفحہ 212،211 پر شائع ہوا تھا اس کو ذیل میں ہدیہ ناظرین کیا جاتا ہے ۔ مجھے جون 1891، میں حصار جانے کا اتفاق ہوا ۔ وہاں ایک دوست سے دریافت کیا کہ یہاں کوئی باخدا بزرگ بھی ہیں ؟ اس نے کہا ہاں ۔ شاہ سیف الرحمٰن نام کے ایک...
  3. محمود بھائی

    نبی و رسول میں فرق اور قادیانی اعتراضات کے جوابات

    نبی و رسول کے فرق کے حوالے سے مولانا اشرف علی تھانوی صاحب کی ایک تحریر پیش خدمت ہے جو کہ مجھے کافی جامع محسوس ہوئی ہے ۔ "رسول اور نبی کی تفسیر میں مختلف اقوال ہیں ۔ مختلف آیات سے جو بات احقر کے نزدیک محقق ہوئی ہے وہ یہ ہے کہ ان دونوں کے مفہوم میں عموم و خصوص من وجہ ہے ۔ رسول وہ ہے جو مخاطبین کو...
  4. محمود بھائی

    مسیح موعود بعد دعویٰ چالیس برس زندہ رہے گا

    مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنی صداقت کے نشانوں میں سے ایک نشان یہ بھی بیان کیا تھا کہ مسیح موعود بعد از دعوی چالیس برس زندہ رہے گا ۔ روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 311 پر لکھتے ہیں " حدیث سے صرف اس قدر معلوم ہوتا ہے کہ مسیح موعود اپنے دعوے کے بعد چالیس برس تک دنیا میں رہے گا " اور نشان آسمانی ص...
  5. محمود بھائی

    مسیح موعود کی وفات کا وقت 1335ھ ہے

    مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنی صداقت کے لئے کچھ نشانات بیان کئے تھے جن میں سے ایک یہ تھا کہ مسیح موعود کی وفات 1335ھ میں ہو گی ۔ روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 208 پر مرزا صاحب لکھتے ہیں ۔ ''ایک ہزار دو سو نوے سال ہونگے جب مسیح موعود ظاہر ہوگا سو اِس عاجز کے ظہور کا یہی وقت تھا کیونکہ میری کتاب...
  6. محمود بھائی

    رفع کے بارے میں چیلنج

    تمام قادیانیوں کو چیلنج رفع کا لفظ بل ابطالیہ کے بعد ہو اور اسی شخص کے متعلق ہو جس کا ذکر بل سے ماقبل نفی قتل کے ساتھ ہو تو سوائے رفع جسمانی کے کوئی اور معنی ہو ہی نہیں سکتا ۔ اگر ہے تو کلام عرب سے کوئی ایک مثال پیش فرما دیں .
  7. محمود بھائی

    کون موسیٰ کون فرعون ؟

    مولانا عبدالرحمٰن لکھوی صاحب نے اہل اسلام کے نام درج ذیل خط لکھتے ہوئے مرزا غلام احمد قادیانی کو فرعون قرار دیا تھا ۔ یہ خط مرزا غلام احمد قادیانی نے بھی اپنی کتاب حقیقت الوحی میں درج کیا تھا جو روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 367 پر موجود ہے اس خط کا مضمون یہ تھا ۔ " از عبدالرحمٰن محی الدین بجمیع اہل...
  8. محمود بھائی

    قادیانی اعتراض ''حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تین جھوٹ بولے'' کا منہ توڑ جواب

    اسی حوالے سے قادیانیوں کے خلیفہ دوم مرزا محمود احمد کہتے ہیں ۔ بخاری کی حدیث کو ایک نبی کی عصمت کو محفوظ رکھنے کے لئے رد تو کیا جاسکتا ہے لیکن اس بارہ میں میرے لئے ایک مشکل ہے ۔ اور وہ یہ ہے کہ مجھے اللہ ہی نے رویا، کے ذریعے بتایا ہے کہ بخاری میں جس قدر حدیثیں ہیں وہ سب سچی ہیں اور چونکہ حضرت...
  9. محمود بھائی

    محترم سلمان احمد اور مرتضٰی مہر متوجہ ہوں

    محترم برادر ابو بکر ! میں آپ کا شکرگزار ہوں کہ آپ مسلسل میری راہنمائی فرماتے رہتے ہیں ۔ میرا کچھ پوسٹوں کو مسلم و قادیانی مناظرہ میں پیش کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ سیکشن کے نام کے مطابق اس موضوع پر کسی قادیانی سے مناظرہ ہو جائے ۔ اب حضرت عیسی علیہ السلام کے صاحب شریعت نبی ہونے یا نہ ہونے پر...
  10. محمود بھائی

    حضرت عیسی ؑ ایک صاحب کتاب و صاحب شریعت نبی

    حضرت عیسی علیہ السلام ایک صاحب کتاب اور صاحب شریعت نبی تھے ۔ آئیے قرآن سے اس کا ثبوت دیکھتے ہیں ۔ سورہ المائدہ 46 میں اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے وَقَفَّيْنَا عَلَىٰ آثَارِهِم بِعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرَاةِ ۖ وَآتَيْنَاهُ الْإِنجِيلَ فِيهِ هُدًى...
  11. محمود بھائی

    مرزا محمود کا مذہب

    مرزا محمود انوارالعلوم جلد دوم صفحہ 349 پر مرزا غلام احمد قادیانی کے بارے میں اپنا مذہب بیان کرتے ہوئے لکھتا ہے ۔ " میرا یہاں تک مذہب ہے کہ تیرا سو سال میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ سے آج تک امت محمدیہ میں کوئی ایسا انسان نہیں گزرا جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایسا فدائی اور ایسا...
  12. محمود بھائی

    نبی کے معنیٰ

    مرزا غلام احمد قادیانی روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 306 پر نبی کا معنیٰ بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں ۔ "۔۔۔۔ نبی کے معنیٰ صرف یہ ہیں کہ خدا سے بذریعہ وحی خبر پانے والاہو ۔ اور شرف مکالمہ مخاطبہ الٰہیہ سے مشرف ہو ۔ شریعت کا لانا اس کے لئے ضروری نہیں اور نہ یہ ضروری ہے کہ صاحب شریعت رسول کا متبع نہ ہو"...
  13. محمود بھائی

    تورات کی تاریخ

    تورات کی زبان______^ پہلے لکها جا چکا ہے یہودیوں کی اپنی زبان قدیم عبرانی تهی لیکن بابل سے مراجعت کے بعد زبان آرامی ہو گی. عزرا نے عہد نامہ عتیق کی کتابوں کو کس زبان میں لکهاتها ، یہ بالتحقيق معلوم نہیں. اس لئے کہ ان کی کتابوں کا بهی دنیا میں کہیں موجود نہیں لیکن یہ تو ظاہر ہے کہ انہوں نے ان...
  14. محمود بھائی

    تورات کی تاریخ

    تورات کی ارسرنو ترتیب. . اب جو زرا سکون نصیب ہوا تو سب سے پہلے اپنے گم گشتہ صحف مقدسہ کی ترتیب نو کی فکر ہوئی .عزرا نبی نے تورات (یعنی سلسلہ اول کی پانچ کتابوں )کو ازسر نو مرتب کر کے واقعات کو مورخانہ حیثیت سے قلمبند کیا،اس کی تفصیل تورات ، کتاب لخمیاہ باب 8 میں موجود ہے، عزرا نے ان کتابوں کو کس...
  15. محمود بھائی

    تورات کی تاریخ

    عہد نامہ عتیق old testament تاریخ کی روشنی میں. حصہ اول. عہد نامہ عتیق کو عام طور پر تورات کہہ دیا جاتا ہے. تورات حضرت موسیٰ کی طرف منسوب ہے لیکن درحقیقت اس کتاب میں بنی اسرائیل کے مختلف انبیاء کرام علیہم کی طرف منسوب کردہ کتابیں شامل ہیں اس مجموعہ میں انتالیس (39)کتابیں جنہیں علما یہود کے تین...
  16. محمود بھائی

    جنتی فرقہ کون سا ؟

    محمد بن سیرین تابعی کا قول ہے۔ فينظر الي اهل السنة فيوخذ حديثهم وينظر الي اهل البدع فلا يوخذ حديثهم (مقدمہ صحیح مسلم) اس قول سے معلوم ہوا کہ امام محمد بن سیرین کے وقت تک ایک گروہ کا نام اہل سنت پڑ چکا تھا۔ جن کی روایات قابل اعتبار سمجھی جاتی تھیں۔ امام ابن سیرین تابعی ہیں۔ اپنے وقت کے امام تھے...
  17. محمود بھائی

    خاتم کی تا کے زبر اور زیر کا مسئلہ

    خاتم النبیین کی دو متواتر قراٗت ہیں ۔ خاتم کا تا زبر کے ساتھ بھی پڑھا جاتا ہے اور زیر کے ساتھ بھی۔ خاتم کا تا زبر کے ساتھ صرف دو قاری عاصم اور حسن پڑھتے ہیں باقی سب قاری اسے تا کی زیر کے ساتھ پڑھتے ہیں ۔ اس حوالے سے امام طبری کہتے ہیں ۔ "خاتم النبیین کی قرات میں قرا، کا اختلاف ہے ۔ حسن اور عاصم...
  18. محمود بھائی

    ایک قادیانی چیلنج (حضرت عیسی کا آسمان کی طرف جانا قرآن و حدیث سےثابت کرو) کا جواب

    یہ بات غالباً لبید صاحب نے احمدیہ پاکٹ بک کے حوالے سے کہی ہے اس سے پہلے کہ وہ پاکٹ بک والے کا جھوٹ یہاں بیان کریں ہم خود ہی پاکٹ بک والے کا جواب درج کر دیتے ہیں ۔ (یہ جواب مطالعہ قادیانیت از حافظ عبیداللہ سے لیا گیا ہے) مرزائی مربی نے اس روایت کی سند پر اعتراض کرتے ہوئے لکھا کہ:۔ ’’اس روایت کا...
  19. محمود بھائی

    امام بیہقی کی روایت من السما،کی سند پر پاکٹ بک والے کا دھوکہ

    مرزائی مربی نے اس روایت کی سند پر اعتراض کرتے ہوئے لکھا کہ:۔ ’’اس روایت کا ایک راوی ابوبکر محمد بن اسحاق بن محمد الناقد ہے جس کے متعلق لکھا ہے کان یدعی الحفظ وفیہ بعض التساہل (لسان المیزان ، حرف المیم ، جلد 5ص 59) کہ اس روای میں تساہل پایا جاتا ہے پس من السماء کے الفاظ کا اضافہ بھی اس راوی کا...
  20. محمود بھائی

    ایک عیسائی طالبہ کے سوال کا جواب

    میں آپ کی ویپ سائٹ کے صفحات دیکھ رہی تھی جس میں مجھے بہت فائدہ ہوا اس لیے کہ میں ایک دینی مدرسے کی عیسائ طالبہ ہوں اورمزيد تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہوں ، میں مندرجہ ذیل اشياء میں آپ کی راۓ جاننا چاہتی ہوں کہ آیا یہ اشیاہ صحیح ہيں ؟ اسلام میں جنت شراب اورعورت اورغناء موسیقی کا نام ہے اورجنت میں...
Top