• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    ایک قادیانی چیلنج (حضرت عیسی کا آسمان کی طرف جانا قرآن و حدیث سےثابت کرو) کا جواب

    بہرحال آپ کو یہ تو تسلیم کرنا ہی پڑے گا کہ کم ازکم قادیانیوں کا یہ دعوی کہ یہ کتاب مرزا قادیانی کی زندگی کے بعد چھپی غلط ثابت ہو گیا ۔ رہا سوال مطالبے کے بعد چھپنے کا تو جناب آخر جو کتاب چھپی اس کا کوئی قلمی نسخہ تو موجود ہو گا ناں ؟ یا ویسے ہی کسی نے چھاپ دی ؟؟ مسجد نبوی کی لائبریری میں اس کتاب...
  2. محمود بھائی

    ایک قادیانی چیلنج (حضرت عیسی کا آسمان کی طرف جانا قرآن و حدیث سےثابت کرو) کا جواب

    جناب کچھ غور فرما لیا کریں قادیانیوں کا دعوی تھا کہ یہ کتاب مرزا قادیانی کی زندگی میں نہیں چھپی بلکہ بعد میں چھپی ہے اس لئے کسی مولوی نے یہ الفاظ اس میں شامل کئے ہیں ۔ جبکہ ہم نے ثابت کر دیا کہ یہ کتاب مرزا قادیانی کی زندگی میں ہی چھپ چکی تھی ۔ رہی بات اس کے راویوں کی تو وہ سارے راوی بخاری کے ہی...
  3. محمود بھائی

    قادیانی دجل و فریب!

    آپ کے سوال کا دوسرا جز یہ تھا کہ: ”جہاں تک حضرت مسیح ابن مریم کی توہین کا الزام ہے، تو یہ بھی قادیانیوں کو ہی سچا ثابت کرتا ہے کہ اگر مرزا صاحب انگریزوں کے خود کاشتہ تھے تو ان کے خدا کی توہین کیوں کرسکتے تھے؟ جبکہ مرزا صاحب حضرت مسیح علیہ السلام کو بھی سچا اور برحق جانتے تھے۔“ میرے عزیز! جہاں...
  4. محمود بھائی

    قادیانی دجل و فریب!

    لہٰذا مناسب ہوگا کہ آپ کی غلط فہمی دور کرنے کے لئے آپ کے سامنے مرزا غلام احمد قادیانی کی، حضرات انبیاء کرام  کی توہین و تنقیص پر مبنی غلیظ تحریریں پیش کردی جائیں، تاکہ آپ کے سامنے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی نکھر کر سامنے آجائے۔ میرے عزیز! آپ کو قادیانیوں نے بتلایا کہ مرزا غلام احمد قادیانی ،...
  5. محمود بھائی

    قادیانی دجل و فریب!

    میرے عزیز! جیسے مرزا غلام احمد قادیانی کے ”رخ زیبا“ کے دو پہلو تھے، ایک آنکھ ٹھیک تھی تو دوسری بھینگی۔ ٹھیک اسی طرح اس کی تحریرات اور کتب کے چہرہ کے بھی دو رخ تھے، ایک خوشنما تو دوسرا بھیانک اور ڈراؤنا۔ اس لئے آپ کے مرزائی دوستوں نے آپ کو مرزا جی کی تحریروں کا نام نہاد خوشنما منظر اور شریفانہ...
  6. محمود بھائی

    قادیانی دجل و فریب!

    الحمدللّٰہ وسلام علی عبادہ الذین اصطفی! گزشتہ دنوں ”آپ کے مسائل اور ان کا حل“ کی ڈاک میں قادیانیوں سے قطع تعلق اور بائیکاٹ سے متعلق، راقم الحروف کے ایک جواب کے سلسلہ میں جناب انعام الحق کراچی، کا ایک تفصیلی مکتوب موصول ہوا، جس میں موصوف نے لکھا کہ:” جب میں نے قادیانیوں سے بائیکاٹ سے متعلق آپ کا...
  7. محمود بھائی

    مرتد کی سزا قرآن و سنت اور اجماع امت کی روشنی میں

    خلفائے راشدین اور قتل مرتد افضل الناس بعد الانبیاء خلیفہ اول حضرت ابوبکرصدیق اکبرؓ کا عمل شیخ جلال الدین سیوطیؒ تاریخ الخلفاء میں حضرت عمرؓ سے نقل کرتے ہیں کہ جب آنحضرتﷺ کی وفات ہوئی اورمدینہ کے اردگرد میں بعض عرب مرتد ہوگئے تو خلیفہ وقت صدیق اکبرؓ شرعی حکم کے مطابق ان کے قتل کے لئے کھڑے...
  8. محمود بھائی

    قیامت کی علاماتِ کبریٰ

    ۱:۔ ظہورِ مہدی قیامت کی علاماتِ کبریٰ میں سب سے پہلی علامت حضرت امام مہدی کا ظہور ہے، احادیث مبارکہ میں حضرت امام مہدی کا ذکر بڑی تفصیل سے آیا ہے کہ حضرت مہدی، حضرت سیّدہ فاطمة الزہراء کی اولاد سے ہوں گے، نام محمد، والد گرامی کا نام عبداللہ ہوگا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت مشابہت ہوگی،...
  9. محمود بھائی

    کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بھی ابن صیاد کو دجال سمجھتے تھے ؟

    وعن جابر أن امرأة من اليهود بالمدينة ولدت غلاما ممسوحة عينه طالعة نابه فأشفق رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يكون الدجال فوجده تحت قطيفة يهمهم . فآذنته أمه فقالت يا عبد الله هذا أبو القاسم فخرج من القطيفة فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم ما لها قاتلها الله ؟ لو تركته لبين فذكر مثل معنى حديث ابن...
  10. محمود بھائی

    کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بھی ابن صیاد کو دجال سمجھتے تھے ؟

    وعن جابر أن امرأة من اليهود بالمدينة ولدت غلاما ممسوحة عينه طالعة نابه فأشفق رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يكون الدجال فوجده تحت قطيفة يهمهم . فآذنته أمه فقالت يا عبد الله هذا أبو القاسم فخرج من القطيفة فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم ما لها قاتلها الله ؟ لو تركته لبين فذكر مثل معنى حديث ابن...
  11. محمود بھائی

    ابن صیاد کون ہے ؟ اور کیا یہی مسیح دجال ہے ؟

    ابن صیاد کا نام صافی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ عبداللہ بن صیاد یا صائد ہے ۔ یہ مدینہ کے یہودیوں میں سے تھا اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ انصار میں سے تھا جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ آئے تو یہ چھوٹا اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ مسلمان ہو گیا تھا ۔ ابن صیاد دجال تھا اور بعض اوقات کہانت کرتا تو جھوٹ...
  12. محمود بھائی

    تشریعی اور غیر تشریعی نبوت

    س… امام عبدالوہاب شعرانی فرماتے ہیں: “مطلق نبوت نہیں اٹھائی گئی محض تشریعی نبوت ختم ہوئی ہے۔ جس کی تائید حدیث میں حفظ القرآن ․․․․الخ۔ سے بھی ہوتی ہے (جس کے معنی یہ ہیں کہ جس نے قرآن حفظ کرلیا اس کے دونوں پہلووٴں سے نبوت بلاشبہ داخل ہوگئی) اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قول مبارک “لا نبی بعدی...
  13. محمود بھائی

    کلمہ کے متعلق سوالات

    کلمہ شہادت اور قادیانی س… اخبار جنگ “آپ کے مسائل اور ان کا حل” کے عنوان کے تحت آنجناب نے ایک سائل کے جواب میں کہ کسی غیرمسلم کو مسلم بنانے کا طریقہ کیا ہے؟ فرمایا ہے کہ: “غیرمسلم کو کلمہ شہادت پڑھا دیجئے، مسلمان ہوجائے گا۔” اگر مسلمان ہونے کے لئے صرف کلمہ شہادت پڑھ لینا کافی ہے تو پھر...
  14. محمود بھائی

    کلمہ کے متعلق سوالات

    مسلمان اور قادیانی کے کلمہ اور ایمان میں بنیادی فرق(مولانا یوسف لدھیانوی صاحب) س… انگریزی دان طبقہ اور وہ حضرات جو دین کا زیادہ علم نہیں رکھتے لیکن مسلمانوں کے آپس کے افتراق سے بیزار ہیں، قادیانیوں کے سلسلہ میں بڑے گومگو میں ہیں، ایک طرف وہ جانتے ہیں کہ کسی کلمہ گو کو کافر نہیں کہنا چاہئے، جبکہ...
  15. محمود بھائی

    بایئبل کے جعلی ہونے کے حقائق تاریخ کی روشنی میں

    آگے جانے سے پہلے نگ بازگشت - حضرت عیسٰی کی زبان آرامی تهی مگر تاریخ انسانی نے جو پہلی بائبل پائی وہ لاطینی زبان میں تهی - نیقیئہ کی کونسل منعقدہ 325 اور ٹرنٹ کی کونسل(1545_1563) کس طرح تباہ حال بائبل کا اور برا حال کیا - جهوٹ کو کیسے مزہبی لبادہ اوڑها گیا. ..اب آگے پڑھئے. .. جب شریعت کے اعمال کے...
  16. محمود بھائی

    بایئبل کے جعلی ہونے کے حقائق تاریخ کی روشنی میں

    عیسائیوں کے عقائد. ... پہلے تحریر کے گئے کمنٹ سے اپ خود فیصلہ کہ اس مجموعہ کو کس طرح الہامی اور آسمانی قرار دیا جا سکتا ہے .ان تصرفات سےصرف یہی نہیں ہوا کہ تاریخی حقائق افسانوں میں بدل گیے بلکہ مزہب نے ایک ایسی صورت اختیار کرلی، جسے کسی طرح بھی خدا کے رسول کی اصلی تعلیم قرار نہیں دیا سکتا. مزہب...
  17. محمود بھائی

    بایئبل کے جعلی ہونے کے حقائق تاریخ کی روشنی میں

    انجیل کے اندر اختلاف یا اغلاط کے متعلق یہ نہیں سمجهنا چاہیے کہ یہ دور حاضرہ کی پیداوار ہیں؟ یہ تو اناجیل کی تالیف کے ساتھ ہی شروع ہو گئے تهے. مشہور نقاد "celsose" قریب سن 200 میں لکھتا ہے کہ " عیسائیوں نے اپنی مقدس کتابوں میں دیدہ و دانستہ فریب کارانہ انداز سے رد و بدل کر ڈالا ہے" اس رد و بدل...
  18. محمود بھائی

    بایئبل کے جعلی ہونے کے حقائق تاریخ کی روشنی میں

    سچائی کتنی ہی تاریخ کے پردوں کے چھپی ہو، اپنا ایک اثر رکھتی ہے. جیسے ایک روشنی کی کرن ،اندھیرے کو ختم کر دیتی ہے. ........ اگے چلتے ہو ے پچھلے حصوں خلاصہ پیش ہے - جو انجیل اپنے حواریوں کو دے کر گئے تھے تاریخ اس کے بارے میں بالکل خاموش ہے - 325 عیسوی میں trinity کو مزہب کا حصہ مانا گیا.. - نبی تو...
  19. محمود بھائی

    بایئبل کے جعلی ہونے کے حقائق تاریخ کی روشنی میں

    پچھلے حصوں خلاصہ - حضرت عیسٰی کے حواریوں پاس جو انجیل تهی تاریخ اس کے بارے میں بالکل خاموش ہے. - حضرت عیسٰی کی زبان آرامی تهی جو انجیل ملتی ہے یونانی زبان میں ہے وہ بھی عبرانی زبان کا ترجمہ شدہ. - ا trinity سن 325 میں مقام الوہیت کے مستقل رکن تسلیم کئے گئے. - انجیل متی لوقا مرقس اور یوحنا...
Top