• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    ملحد اور زندیق کی تعریف

    ”الحاد“ کا معنی ،مفہوم اوراس کا حکم ! ”الحاد“ کا معنی ،مفہوم اوراس کا حکم الحاد کا لغوی معنی: الحاد کا لغوی معنی: ”میلان اور انحراف“ کا ہے ۔ ( المنجد) تفسیر روح البیان میں ہے: ”الالحاد فی الاصل: مطلق المیل والانحراف ومنہ اللحد؛ لانہ فی جانب القبر“۔ (تفسیرسورہٴ حم سجدہ: ۴۰) ترجمہ:۔”الحاد اصل...
  2. محمود بھائی

    جہاد کی حقیقت

    محترم اس کاپی پیسٹ کی کیا ضرورت تھی ؟ مرزا صاحب کے متضاد بیانات تو کئی مسائل میں مل جاتے ہیں ۔ میں نے مرزا صاحب کے کچھ حوالے پیش کئے تھے ان میں جہاد کے التوا کی بات نہیں ہے ۔ سو آج سے دین کے لیے لڑنا حرام کیا گیا۔ کیونکہ مجھے مسیح اور مہدی مان لینا ہی مسئلہ جہاد کا انکار کرنا ہے۔
  3. محمود بھائی

    جہاد کی لغوی اورشرعی تعریف

    اس ضمن میں ایک ضروری اور اساسی بات سمجھنے کی ہے ،وہ یہ جیسا کہ ہم سمجھ چکے ہیں کہ ’’جہاد‘‘ کے لغوی معنی تو ’’بھرپور کوشش اور جدوجہد ‘‘ہی کے ہیں لیکن شریعت کی اصطلاح میں ’’جہاد فی سبیل اللہ ‘‘سے مراد ’’بذل الجھد فی قتال الکفار‘‘یعنی کفارکے خلاف جنگ میں اپنی پوری قوت کھپادینا ہے۔لفظ’’ جہاد فی سبیل...
  4. محمود بھائی

    جہاد کی حقیقت

    جہاد کی تعریف کے حوالے سے یہ لنک چیک کریں http://www.khatmenbuwat.org/threads/%D8%AC%DB%81%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D9%84%D8%BA%D9%88%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1%D8%B4%D8%B1%D8%B9%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D8%B1%DB%8C%D9%81.3091/
  5. محمود بھائی

    جہاد کی لغوی اورشرعی تعریف

    جہاد کے لغوی معنی جہاد جہد بالضم یا جہد بالفتح سے مشتق ہے جس کا معنی خوب محنت و مشقت کے ہیں ۔ لغت کی کتابوں میں جہاد ک لغوی معنی کو ان الفاظ میں بیان کیا گیا ہے ۔ بذل اقصی ما یستطیعہ الانسان من طاقتہ لنیل محبوب او لدفع مکروہ انسان کا اپنی کسی مرغوب چیز کو حاصل کرنے یا نا پسندیدہ چیز سے بچنے کے...
  6. محمود بھائی

    جہاد کی حقیقت

    شرائط جہاد کا مفقود ہونا اور چیز ہے لیکن جہاد کو حرام قرار دینا اور بات ہے ۔ کسی بزرگ نے جہاد کو حرام قرار نہیں دیا جبکہ مرزا صاحب نے جہاد کو حرام قرار دیا ۔ ''جہاد یعنی دینی لڑائیوں کی شدت کو خدا تعالیٰ آہستہ آہستہ کم کرتا گیا ہے اور پھر مسیح موعود کے وقت قطعاً جہاد کا حکم موقوف کردیا۔''...
  7. محمود بھائی

    ایک نومسلم کی مرزا ناصر سے ملاقات کی روداد

    محترم غازی احمد ،سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج بوچھال کلاں ضلع جہلم نے نو عمری میں ہی ہندو دھرم چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا تھا ان کا سابقہ نام کرشن لال تھا ۔ انہوں نے اپنی قبول اسلام کی داستان اپنی کتاب من الظلمات الی النور میں نہایت تفصیل سے بیان کی ہے ۔اسی کتاب میں انہوں نے مرزا ناصر خلیفہ جماعت...
  8. محمود بھائی

    ایک قادیانی چیلنج (حضرت عیسی کا آسمان کی طرف جانا قرآن و حدیث سےثابت کرو) کا جواب

    وما قتلوہ یقیناً بل رفعہ اللہ الیہ و کان اللہ عزیزا حکیما(النسا، 158) یہ آیت مبارکہ حیات مسیح علیہ السلام پر دلیل صریح ہے ۔ اس میں اللہ پاک نے بالکل واضح الفاظ میں بیان کردیا کہ یہودیوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو ہرگز قتل نہیں کیا بلکہ اللہ نے ان کو اپنی طرف اٹھا لیا اور بے شک اللہ غالب اور...
  9. محمود بھائی

    وفات عیسی کے حوالے سےقادیانیوں کی پیش کردہ ایک روایت کا جواب

    راحیل انصاری صاحب نے بہت خوبصورت و جامع جواب دیا ہے ان روایات سے پوسٹ والی روایت کو سمجھنا آسان ہو جاتا ہے ۔لیکن اگر مطلقا پوسٹ والی روایت کو لیا جائے تو وہ درایتہ ہی غلط ٹھرتی ہے۔ کیا ہر سو سال بعد تمام کے تمام مومن مر جاتے ہیں ؟ یقیناً نہیں تو واضح ہو گیا کہ درایتہ یہ روایت صحیح نہیں۔
  10. محمود بھائی

    وفات عیسی کے حوالے سےقادیانیوں کی پیش کردہ ایک روایت کا جواب

    تھوڑا سا غور کریں کہ مستدرک علی الصحیحین میں یہ روایت کتاب الفتن والملاحم جن میں تمام فتنے اور قرب قیامت کے احوال سے متعلق روایتیں موجود ہیں۔ اسی روایت کو ابن بزار روایت کرتے ہیں اور کہتے ہیں: (وَهَذَا الْحَدِيثُ لاَ نعلمُهُ يُرْوَى بِهَذَا اللَّفْظِ إلاَّ عَنْ بُرَيدة بِهَذَا الإِسْنَادِ.) اس...
  11. محمود بھائی

    فلما توفیتنی کا مطلب مفسرین کی نظر میں

    امام طبری 310ھ { فَلمَّا توفَّيْتَني } يقول: فلما قبضتني إليك امام رازی 606ھ { فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِى } والمراد منه، وفاة الرفع إلى السماء، من قوله { إِنّي مُتَوَفّيكَ وَرَافِعُكَ إِلَىَّ } [آل عمران: 55] امام قرطبی 671ھ { فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنتَ أَنتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ } قيل...
  12. محمود بھائی

    لما یلحقوبھم

    سورہ جمعہ کی آیت نمبر 3 سے قادیانی یہ استدلال کرتے ہیں کہ اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت ثانیہ کا ذکر ہے ۔ آیئے دیکھتے ہیں مفسرین کرام اس کا کیا مطلب بیان کرتے ہیں ۔ تفسیری مظہری : واخرین منھم لما یلحقوا بھم وھو العزیز الحکیم ’’اور (علاوہ ان موجودین کے) دوسرے لوگوں کیلئے بھی جو انہیں...
  13. محمود بھائی

    سوچنے کی بات

    پچھلی امتوںمیں نبی بغیر کسی دوسرے نبی کی اطاعت کے نبی بنتے تھے اور ان کی نبوت بھی مستقل ہوا کرتی تھی ۔ لیکن امت محمدیہ کو یہ شرف حاصل ہوا کہ اس میں نبوت کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے مشروط کر دیا گیا ۔ یعنی جو کوئی نبی پاک کی اطاعت کرے گا وہ نبی بن جائے گا ۔ دوسری فضیلت اس امت کو...
  14. محمود بھائی

    احادیث کی یونی کوڈڈ کتب

    اس کو ڈائون لوڈ کر لیں پوری صحاح ستہ یونی کوڈ میں موجود ہے http://www.easyquranwahadees.com/downloads/
  15. محمود بھائی

    احادیث کی یونی کوڈڈ کتب

    اسلام علیکم ! پیش خدمت ہیں یونی کوڈڈ صحیح بخاری صحیح مسلم لنک یہ ہے http://anwar-e-islam.org/node/11#.VJ1scsALM
  16. محمود بھائی

    بائبل کے تضادات

    24 : زر بابل کے بیٹے کا کیا نام تھا ؟ الف : ابہیود (متی 1:13) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ب : ریسا (لوقا 3:27) لیکن تواریخ اول باب 3 آیت 19،20 میں زر بابل کے بیٹوں کے جو نام بتائے گئے ہیں ان میں ابہیود اور ریسا نام کا کوئی بیٹا نہیں ہے ۔ اس کے علاوہ یہاں زربابل کے باپ کا نام بھی مختلف ہے ۔ تواریخ اول 3:19 میں...
  17. محمود بھائی

    پادری عبداللہ آتھم والی پیشگوئی کا انجام

    مرزا صاحب کی اس ناکام پیشگوئی کا نتیجہ یہ نکلا کہ مرزا صاحب کے متعدد پیروکاروں نے مرزائیت سے ناطہ توڑ کر صلیب پرستی اختیار کر لی اور جب مولوی سعد اللہ لدھیانوی نے مرزا صاحب کو اس کا طعنہ دیا تو مرزا صاحب یوں گویا ہوئے ۔ "اور یہ کہنا کہ بعض مسلمان اس الہام کے بعد عیسائی ہوگئے اس سے بھی عیسائیوں...
  18. محمود بھائی

    پادری عبداللہ آتھم والی پیشگوئی کا انجام

    مرزا صاحب کی ایک عجیب چالاکی: جب مرزا صاحب نے دیکھا کہ آتھم علی الاعلان میری تکذیب پر کمر بستہ ہے تو یہ چال چلی کہ اگر آتھم دل میں ہماری پیش گوئی سے نہیں ڈرا تو قسم کھائے۔ ہم اس کو ایک ہزار دو ہزار، بلکہ چار ہزار تک انعام دینے کو تیار ہیں۔(شتہار مرزا ، مورخہ 5؍ ستمبر1894ء مندرجہ مجموعہ...
  19. محمود بھائی

    پادری عبداللہ آتھم والی پیشگوئی کا انجام

    1893 میں مرزا غلام احمد قادیانی اور پادری عبداللہ آتھم کے درمیان 15 روزہ مباحثہ ہوا ۔ اس مباحثہ میں مرزا صاحب کی کارکردگی کچھ زیادہ جاندار نہیں تھی ۔ مباحثہ کے آخری دن مرزا صاحب نےحسب ذیل الفاظ کے ساتھ ایک پیشگوئی کر دی ۔ '' آج رات جو مجھ پر کھلا ہے وہ یہ ہے کہ جبکہ میں نے بہت تضرع اور ابتہال...
Top