• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    جنتی فرقہ کون سا ؟

    نبی کریم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے: ’’تفترق امتی علی ثلث و سبعین فرقۃ ۔ میری امت تہتر فرقوں میں تقسیم ہوگی‘‘۔ ترمذی:۲/۹۲) ایک دوسری جگہ روایت میں آتا ہے: ’’کلھم فی النار الا ملۃ واحدۃ۔ وہ تمام فرقے جہنم میں جائیں گے ایک فرقہ کے سواء‘‘۔ (ترمذی:۲/۹۲۔ و کذا فی المستدرک) ایک اور روایت میں اس فرقہ ناجی...
  2. محمود بھائی

    اسلامی نظام خلافت میں خلیفة المسلمین و امامتِ کبریٰ ۔۔۔ تصور اور مفہوم

    مفتی ابو الخیر عارف محمود رفیق شعبہ تصنیف وتالیف واستاذجامعہ فاروقیہ کراچی۔ آج عالم اسلام اور مسلما ن جن حالات سے گزر رہے ہیں،ان سے ادنیٰ واقفیت رکھنے والا ہر درد مند ،باشعور،تاریخ پر نگاہ رکھنے والا، غیرت مند مسلمان اس بات اور امر کا خوب ادراک رکھتا ہے کہ جتنی اسلامی خلافت اور خلیفة المسلمین و...
  3. محمود بھائی

    وما قتلوہ یقیناً بل رفعہ اللہ الیہ

    اب ہم آپ کو " بل " ابطالیہ کے چند تفسیری معنیٰ دکھانا چاہتے ہیں کہ ہمارے اسلاف مفسرین نے آیت میں مذکور لفظ بل کو کن معنوں میں لیا ہے فی الوقت میں چار تفسیر سے اپنے موقف کو ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہوں اگرچہ اور بھی کئی تفاسیر میں اس لفظ بل کو ابطالیہ ہی لیا گیا ہے سب سے پہلے تفسیر البحر المحیط کے...
  4. محمود بھائی

    شاتم رسول اور شاتم مرزا قادیانی پر متضاد موقف

    جب غازی علم دین نے شاتم رسول راج پال کو جہنم واصل کر دیا تو مرزا محمود نے اپنے خیالات کا اظہار یوں کیا " وہ خبیث الفطرت اور گندے لوگ جو انبیا، کو گالیاں دیتے ہیں ہرگز اس قابل نہیں کہ ان کی تعریف کی جائے۔ ان کی قوم اگر اپنے اندر دین داری ، تقوی اور اخلاق رکھنے کی مدعی ہے تو اس کا فرض ہے ایسے...
  5. محمود بھائی

    بائبل کے تضادات

    18: بیت ایل اور عی کی کتنی تعداد تھی ؟ الف : دو سو تئیس (عزرا 2:28) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ب : ایک سو تئیس (نحمیاہ 7:20) 19: گانے والوں کی تعداد کتنی تھی؟ الف : دوسو (عزرا 2:65) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ب : ( دو سو پینتالیس ( نحمیاہ 7:67) 20 : ابیاہ بادشاہ کی ماں کا کیا نام تھا ؟ الف : میکایاہ جو اوری ایل جعبی کی بیٹی...
  6. محمود بھائی

    بائبل کے تضادات

    11 : حضرت سلیمان علیہ السلام نے خداوند کے گھر کی تعمیر کرنے والوں پر کتنے نگران مقرر کئے ؟ الف : 3 ہزار 6 سو( 2 تواریخ 2:2) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ب : 3 ہزار 3 سو ( 1سلاطین 5:16) ۔۔۔ اور تین ہزار چھہ سو آدمی انکی نگرانی کے لئے گن کر ٹھرائے ۔۔ ان کے علاوہ سلیمان کے تین ہزار تین سو خاص منصب دار تھے جو اس...
  7. محمود بھائی

    کیا حضرت عیسی علیہ السلام امن و صلح پھیلانے آئے تھے ؟

    مسیحی دوستوں کا کہنا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام دنیا میں پیار و محبت ، امن و صلح کا پیغام پھیلانے آئے تھے ۔ لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے ۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ انجیل کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام اپنا مشن کیا بیان کرتے ہیں ۔ متی 10 آیت 34،35 ( یہ نہ سَمَجھو کہ مَیں زمِین پر صُلح کرانے آیا ہُوں۔...
  8. محمود بھائی

    کیا بائبل کا مذہب پر امن ہے ؟

    کیا بائبل کا مذہب پر امن ہے؟ کرہ ارض پر اس وقت الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے ایک ''عالمی جھوٹ'' بڑی تیزی سے پھیلایا جا رہا ہے کہ ''اہل بائبل'' کا مذہب پر امن مذہب ہے اور موسیٰ علیہ السلام نے امن اور مسیح علیہ السلام نے محبت کی مثال قائم کی۔ حقائق کی دنیا میں اس بات کا جائزہ ذرا ''بائبل'' کو...
  9. محمود بھائی

    بائبل کے تضادات

    4 : خدا کی طرف سے داود علیہ السلام کو کتنے سالوں کے قحط کی دھمکی دی گئی ؟ الف : 7 سال (2 سموئیل 24:13) ب : 3 سال (1تواریخ 21:12) ۔۔۔۔تیرے ملک میں سات برس قحط رہے۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔یا تو قحط کے تین برس ۔۔۔۔۔ 5 : اخزیا کتنے برس کا تھا جب وہ حکومت کرنے لگا ؟ الف : 22 سال (2...
  10. محمود بھائی

    بائبل کے تضادات

    اس تحریر کا مقصد ہرگز کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے ۔ اس کا مقصد صرف یہ ہے کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ بائبل سو فیصد خدا کا کلام ہے وہ اپنے اس خیال پر نظر ثانی کر سکیں ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بائبل کے اندر بہت سی اچھی اور مفید باتیں موجود ہیں ۔ بہت سے لوگ جس کا مطالعہ سرسری ہے وہ اس بات پر یقین...
  11. محمود بھائی

    مرزا محمود اور تکفیر مسلمین

    مرزا محمود کی تحریروں سے مسلمانوں کو کافر قرار دئیے جانے کے چند حوالجات ملاحظہ فرمائیں 1: ہمارا فرض ہے کہ ہم غیر احمدیوں کو مسلمان نہ سمجھیں(انوار خلافت، انوار العلوم جلد 3 صفحہ 148) 2: غیر احمدی کا جنازہ پڑھنا جائز نہیں، مرزا نے بھی اپنے ایک بیٹے کا جنازہ نہ پڑھا(انوار خلافت، انوار العلوم جلد...
  12. محمود بھائی

    ختم نبوت کے متعلق مرزا غلام احمد قادیانی کے اقوال

    11۔نہ مجھے دعویٰ و خروج از امت اور نہ میں منکر معجزات و ملائک اور نہ لیلۃ القدر سے انکاری ہوں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے کا قائل اور یقین کامل سے جانتا ہوں اور اس بات پر محکم ایمان رکھتا ہوںکہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الانبیاء ہیں۔ اور آنجناب کے بعد اس امت کے...
  13. محمود بھائی

    ختم نبوت کے متعلق مرزا غلام احمد قادیانی کے اقوال

    ۱۔ مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّیْنَ۔ '' یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم تم میں سے کسی مرد کا باپ نہیں، مگر وہ رسول اللہ ہے اور ختم کرنے والا نبیوں کا یہ آیت بھی صاف دلالت کر رہی ہے کہ بعد ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کوئی رسول...
  14. محمود بھائی

    قادیانیوں کے 15 سوالوں کا جواب

    کینیڈا سے قادیانیوں کے پندرہ سوالات اور ان کا جواب گزشتہ دنوں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے کارکن اور سیالکوٹ کے مبلغ مولانا فقیر اللہ اختر صاحب کا ایک مکتوب موصول ہوا‘ جس کے ساتھ بے نام کا ایک سوال نامہ بھی منسلک تھا‘ اس سوال نامہ میں پوری امت مسلمہ‘ دنیا بھر کے مسلمانوں‘ اسلام کے نام لیواؤں...
  15. محمود بھائی

    مسلمانوں اور قادیانیوں کے کلمہ کا کیا فرق ہے

    بشکریہ بے باک ، اردو منظر فورم
  16. محمود بھائی

    مسلمانوں اور قادیانیوں کے کلمہ کا کیا فرق ہے

    قادیانیوں سے یہ سوال کیا گیا تھا کہ اگر مرزا غلام احمد قادیانی نبی ہے، جیسا کہ اس کا دعویٰ ہے، تو پھر آپ لوگ مرزا کا کلمہ کیوں نہیں پڑھتے؟ مرزا کے صاحب زادے مرزا بشیر احمد صاحب ایم اے نے اپنے رسالہ “کلمة الفصل” میں اس سوال کے دو جواب دئیے ہیں۔ ان دونوں جوابوں سے آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ مسلمانوں...
  17. محمود بھائی

    آخری نبی کون ؟ محمد صلی اللہ علیہ وسلم یا مرزا غلام احمد قادیانی

    غلام احمدی حضرات اکثر اجرائے نبوت یا امکان نبوت جیسے موضوعات پر خود ساختہ دلائل دیتے رہتے ہیں ۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ غلام احمدی حضرات خود بھی مرزا غلام احمد قادیانی کے بعد اجرائے نبوت اور امکان نبوت کے منکر ہیں ۔ " چودھویں خصوصیت یسوع مسیح میں یہ تھی کہ وہ باپ کے نہ ہونے کی وجہ سے بنی اسرائیل...
  18. محمود بھائی

    لیس بینی و بینہ نبی

    قادیانی حضرات لیس بینی و بینہ نبی کے الفاظ سے حضرت عیسی علیہ السلام کو مراد لینے کی بجائے یہ مراد لیتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے بعد آنے والے مسیح میں کوئی نبی نہیں ہے ۔ یہ چند احادیث پیش خدمت ہیں جس سے یہ بات بالکل واضح ہو جاتی ہے کہ یہ بات اس پس منظر میں کی جا رہی ہے کہ حضرت عیسی...
Top