• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    منہاج نبوت اور مرزا غلام احمد قادیانی

    مرزائی صاحبان ہمیشہ مناظرات میں ڈینگ مارا کرتے ہیں کہ مرزا صاحب کو معیار انبیاء پر پرکھ لو خود مرزا صاحب بھی لکھتے ہیں: '' میں اپنے دعویٰ کو منہاج نبوت پر پیش کرتا ہوں۔ منہاج نبوت پر جو طریق ثبوت کا رکھا ہوا ہے وہ مجھ سے جس کا جی چاہے لے لے۔'' (مفہوم الحکم جلد ۷ نمبر ۷ مورخہ ۲۱ ؍ فروری ۱۹۰۳ء ،...
  2. محمود بھائی

    کلمتہ الفصل اور مسلمان

    کثرت سے ایک بات کا مشاھدہ کیا گیا ھے کہ قادیانی مسلمانوں کے سامنے یہ دجل کرتے ھیں کہ جناب ھمیں مسلمان کافر اور اسلام سے خارج مانتے ھیں اور ایک الگ امت مرزائیہ میں گردانتے ھیں جو کہ نصوص قرآن و حدیث کی صریح خلاف ورزی ھے اور قرآن و حدیث سے اس بات کی تردید ھوتی ھے کہ جو بھی انسان خود کو مسلمان کہے...
  3. محمود بھائی

    بھول چوک کا بہانہ

    جب قادیانی مرزا غلام احمد قادیانی کی کسی تحریر کا جواب دینے سے عاجز آ جاتے ہیں تو ان کے پاس بس یہی ایک بہانہ رہ جاتا ہے کہ یہاں مرزا غلام احمد قادیانی سے بھول ہو گئی ہے غلطی لگ گئی ہے ۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی کی اپنی تحریروں سے ثابت کہ وہ اس مقام پر تھا کہ اول تو اس سے بھول چوک یا غلطی کا...
  4. محمود بھائی

    سنت وحدیث

    سنت وحدیث کی تعریف کے حوالے سے ایک معلوماتی تحریر نظر سے گزری جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں ۔ (الف) سنت کا لغوی معنی ۱- امام لغت مطرزی متوفی ۶۱۰ھ ”لفظ سنن“ کے تحت لکھتے ہیں: ”السنة“ الطریقہ ومنہا الحدیث في مجوس ہَجَر ”سنّوا بہم سنّة اہل الکتاب“ ای اسلکوا بہم طریقہم یعنی عاملوہم معاملة ہٰوٴلاء في...
  5. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کے مناظروں کی تعداد

    عام طور پر اکثر قادیانی یہ تاثر دیتے ہیں کہ مرزا غلام احمد قادیانی بہت بڑا مناظر تھا ۔ مسلمان تو کیا کوئی ہندو اور عیسائی بھی مرزا قادیانی کا سامنا نہیں کر سکتا تھا اور خاص طور پر عیسائی پادری تو مرزا قادیانی کا نام ہی سن کر کانپنے لگ جاتے تھے ۔ میں نے اس حوالے سے کچھ معلومات حاصل کیں تو حیرت...
  6. محمود بھائی

    کبھی محدث کبھی نبی

    مرزا غلام احمد قادیانی نے ازالہ اوہام ، روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 600 اور 601 پر حضرت مجدد الف ثانیٌ کے ایک مکتوب کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ "حضرت مُجدّد الف ثانی صاحب اپنے مکتوبات کی جلد ثانی صفحہ ۹۹ میں ایک مکتوب بنام محمدؐ صدیق لکھتے ہیںؔ ۔ جس کی عبارت یہ ہے۔ اعلم ایّھا الصِّدیق انّ کلامہ...
  7. محمود بھائی

    حضرت مسیح جب آسمان سے اتریں گے

    مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 142 پر تسلیم کر لیا کہ صحیح مسلم کی حدیث نواس بن سمعان میں حضرت عیسی علیہ السلام کے آسمان سے نزول کا ہی ذکر ہے ۔ یاد رہے کہ مسلم شریف کی اس حدیث میں آسمان کا لفظ موجود نہیں لیکن سیاق و سباق سے یہ کنفرم ہو جاتا ہے کہ یہاں مراد آسمان سے نزول ہی ہے...
  8. محمود بھائی

    مرزاغلام احمد قادیانی کی قرآن پاک اور اللہ تعالی کی توہین

    مرزا غلام احمد قادیانی نے قرآن کی توہین کرتے ہوئے اپنی بدزبانی کا جو جواز پیش کرنا چاہا ہے اس کا جواب اس پوسٹ میں دیا گیا ہے ۔...
  9. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کے قلم سے خاتم کا معنیٰ

    مرزا غلام احمد قادیانی صاحب کی کتابوں میں لفظ "خاتم" میں مرزا صاحب کی مختلف کتابوں سے کچھ ایسی تحریريں پیش کر رہا ہوں جنمیں "خاتم الانبياء" يا "خاتم الاولياء" يا "خاتم الاولاد" يا خاتم الخلفاء" يا "خاتم كتب سماوى" يا "خاتم الشرائع" وغیرہ کے الفاظ ملتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ سب جگہ "خاتم"...
  10. محمود بھائی

    لیکھ رام چھ سال میں چھری سے مارا جائے گا ۔

    مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 553 پر لیکھرام کے حوالے سے لکھا کہ اور میں نے بھی اس کی نسبت موت کی پیشگوئی کی تھی کہ چھ برس تک چھری سے مارا جائے گا۔ اس حوالے سے ایک قادیانی سے جوگفتگو ہوئی وہ ملاحظہ فرمائیں۔ Salman Ahmad مرزا قادیانی نے خ ج 18 ص 553 پر لیکھ رام کت حوالے...
  11. محمود بھائی

    ننگا ہو کے سوتا تھا

    (رات کو پاجامے کی جگا کرتہ باندھ کے سوتا اور کبھی کبھی کرتہ بھی اتار دیتا) ضیا، رسول امینی ! آپ کا یہ الزام بالکل غلط ہے ۔ آپ نے جو سکین لگایا ہے اس میں کہیں بھی یہ بات نہیں لکھی کہ مرزا قادیانی کرتا باندھ کر سوتا تھا بلکہ سکین کے مطابق یہ لفظ کرتا باندھ کر نہیں بلکہ تہ بند باندھ کر ہے ۔ اور...
  12. محمود بھائی

    حکومت برطانیہ جیسی کوئی حکومت نہیں

    مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد 3 ص 130پر حکومت برطانیہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا " بہرحال اس زمانہ کے لوگ آرام پانے میں اور امن و عافیت میں زندگی بسر کرنے میں اس زمانہ کے اُن لوگوں سے بہت مشابہ ہیں جوگورنمنٹ برطانیہ کے سایۂ عاطفت کے نیچے زندگی بسر کرتے ہیں گورنمنٹ کی طرف سے جس قدر اسباب...
  13. محمود بھائی

    سیرت المھدی کتاب پر سکائیپ مکالمہ ، قادیانی مربی یوسف زئی

    اگر اس گفتگو کا ایک خلاصہ یہاں بیان کر دیں تو بہت ہی اچھا ہو ۔
  14. محمود بھائی

    سیرت المھدی کتاب پر سکائیپ مکالمہ ، قادیانی مربی یوسف زئی

    شاہ جی ! مرتد کی شرعی سزا پر اسی فورم میں ، میں نے ایک تفصیلی مضمون لگایا تھا اسے ضرور ملاحظہ فرما لیں ۔
  15. محمود بھائی

    سیرت المھدی کتاب پر سکائیپ مکالمہ ، قادیانی مربی یوسف زئی

    مرتد کی جو اولاد اس کے ارتداد کے بعد پیدا ہوئی اس پر ارتداد کا فتوی نہیں لگے گا ۔
  16. محمود بھائی

    وہ علامات جو مسیح نے استعارہ کے طورپر اپنے آنے کے بیان کئے ہیں

    انجیل متی باب 24 1 اور یِسُوع ہَیکل سے نِکل کر جا رہا تھا کہ اُس کے شاگِرد اُس کے پاس آئے تاکہ اُسے ہَیکل کی عِمارتیں دِکھائیں۔ 2 اُس نے جواب میں اُن سے کہا کیا تُم اِن سب چِیزوں کو نہِیں دیکھتے؟ مَیں تُم سے سَچ کہتا ہُوں کہ یہاں کِسی پتھّر پر پتھّر باقی نہ رہے گا جو گِرایا نہ جائے گا۔ 3 اور...
  17. محمود بھائی

    وہ علامات جو مسیح نے استعارہ کے طورپر اپنے آنے کے بیان کئے ہیں

    مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد 3 کے صفحہ 128 پر یہ عنوان قائم کرتے ہوئے "وہ علامات جو مسیح نے استعارہ کے طورپر اپنے آنے کے بیان کئے ہیں" ٌلکھا " مسیح نے اپنے دوبارہ آنے کا نشان یہ بتلایا ہے کہ اُن دنوں میں تُرت سورج اندھیرا ہو جائے گا اور چاند اپنی روشنی نہیں دے گا اور ستارے آسمان سے...
  18. محمود بھائی

    بے شک تضاد منجانب اللہ نہیں ہے ۔

    مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنی اس تحریر میں نادانستہ طور پر تسلیم کر لیا کہ صلب کا مطلب صلیب پر موت دینا نہیں ہوتا بلکہ صلب کا مطلب فقط صلیب پر لٹکانا ہوتا ہے ۔ " تیسری بات یہ ہے کہ یہودیوں کی بعض پرانی کتب میں یہ بھی لکھا ہے کہ یسوع کو پہلے سنگسار کیا گیا تھا اور جب وہ مر گیا تو بعد میں اس کو...
  19. محمود بھائی

    سائنس نے مرزا غلام احمد قادیانی کی تکذیب کر دی

    روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 126 پر مرزا غلام احمد قادیانی نے لکھا ۔ " ازانجملہ ایک یہ اعتراض ہے کہ نیا اور پُرانا فلسفہ بالاتفاق اس بات کو محال ثابت کرتا ہے کہ کوئی انسان اپنے اس خاکی جسم کے ساتھ کُرَّۂ زَمْہَرِیْر تک بھی پہنچ سکے بلکہ علم طبعی کی نئی تحقیقاتیں اس بات کو ثابت کر چکی ہیں کہ بعض بلند...
Top