• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 16} بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔خاکسار عرض کرتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تین انگوٹھیاںتھیں۔ ایک اَلَیْسَ اللّٰہُ بِکَافٍ عَبْدَہٗ والی جس کا آپ نے کئی جگہ اپنی تحریر ات میں ذکر کیا ہے یہ سب سے پہلی انگوٹھی ہے جو دعویٰ سے بہت عرصہ پہلے تیار کرائی گئی تھی ۔دوسری وہ انگوٹھی جس پر آپ کا...
  2. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 11} بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔بیان کیا مجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام دنوں میں سے منگل کے دن کو اچھا نہیں سمجھتے تھے ۔نیز بیان کیا حضرت خلیفۃ المسیح ثانی نے کہ جب مبارکہ بیگم (ہماری ہمشیرہ ) پید اہونے لگی تو منگل کا دن تھا اسلئے حضرت صاحب نے دعا کی کہ خدا اُسے منگل کے...
  3. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    { 6} بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔بیان کیا مجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے کہ ایک دفعہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اپنے باغ میں پھر رہے تھے جب آپ سنگترہ کے ایک درخت کے پاس سے گزرے تو میں نے (یعنی والدہ صاحبہ نے) یا کسی اور نے کہا کہ اس وقت تو سنگترہ کو دل چاہتا ہے ۔حضرت صاحب نے فرمایا کیا تم نے سنگترہ...
  4. محمد اسامہ حفیظ

    سیرت المہدی

    سیرت المہدی ۔ سیرت مسیح موعود علیہ السلام ۔ جلد 1 ۔ یونی کوڈ بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحیْـمْ نَحمَدُہٗ وَنُصَلِّی عَلیٰ رَسُوْلِہِ الکَرِیْم وعلیٰ عبدہ المسیح الموعود مع التسلیم عرض حال امام بخاری علیہ الرحمۃ نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا ہے کہ...
  5. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    خود مدعی مسیحیت، تو مسیح کی توہین کیسے؟ سوال نمبر:۱۸… مرزاقادیانی خود مسیح موعود ہونے کے مدعی تھے تو وہ مسیح علیہ السلام کی کس طرح توہین کے مرتکب ہوسکتے ہیں؟ جواب… پہلے تو مرزائی یہ بتلائیں کہ مرزاقادیانی نے (ازالہ اوہام ص۱۹۹، خزائن ج۳ ص۱۹۷) پر لکھا: ’’ممکن ہے دس ہزار مسیح آجائیں اور...
  6. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    مرزاقادیانی کی موت ہیضہ سے سوال نمبر:۱۰… کیا مرزاقادیانی ہیضہ سے مرا تھا؟ جواب… مرزاقادیانی نے اپنے خسر ’’میر ناصر‘‘ کو آخری بات یہ کہی تھی کہ مجھے وبائی ہیضہ ہوگیا ہے۔ اس کے بعد مرزاقادیانی نے کوئی بات نہیں کہی۔ اگر افتراء ہے تو مرزاقادیانی کا۔ سرور ولطف یہ ہے کہ جب پیدا ہوا تو بہن کی...
  7. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    باب پانزدہم … متفرق قادیانی سوالات کے جوابات قادیانیوں کا کلمہ پڑھنا کیسے؟ سوال نمبر:۱… مرزائی کہتے ہیں کہ جب ہم کلمہ پڑھتے ہیں، نماز تمہارے جیسی پڑھتے ہیں، روزہ رکھتے ہیں، قبلہ کی طرف رخ بھی کرتے ہیں، زکوٰۃ بھی دیتے ہیں اور مسلمانوں کی طرح جانور ذبح کرتے ہیں، تو پھر ہمیں کافر کیوں کہا جاتا...
  8. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    کیا غیرزبانی الہام برحق ہونے کی دلیل؟ سوال نمبر:۸۸… مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ:’’اور یہ بات بالکل غیرمعقول اور بیہودہ امر ہے کہ انسان کی اصل زبان تو کوئی ہو اور الہام اس کو اور زبان میں ہو۔ جس کو وہ سمجھ نہیں سکتا۔ کیونکہ اس میں تکلیف مالایطاق ہے۔‘‘ (چشمہ معرفت ص۲۰۹، خزائن ج۲۳ ص۲۱۸) اس کے...
  9. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    کیا مرزا قادیانی شراب پیتا تھا؟ سوال نمبر:۶۵… مرزا قادیانی نے اپنے ایک مرید کے ہاتھوں لاہور سے عمدہ قسم کی شراب ’’ٹانک وائین‘‘ منگوائی۔ کیا مرزائی اس بات کا انکار کرسکتے ہیں؟ (خطوط امام بنام غلام ص۵ ، از حکیم محمدحسین بٹالوی) کیا شراب پینے والا نبی، مسیح، مہدی، مجدد، ملہم...
  10. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ایک اور لائق توجہ نکتہ مسلمان کہتے ہیں کہ مرزا قادیانی پچاس سال تک سچ کہتا رہا، کہ عیسیٰ علیہ السلام دوبارہ آئیں گے۔ لیکن پھر شیطان نے اس کو بہکادیا اور شیطان کے بہکانے سے یہ کہنے لگا کہ عیسیٰ علیہ السلام دوبارہ نہیں آئیں گے۔ بلکہ میں خود مسیح موعود بن گیا ہوںاور قادیانی کہتے ہیں گو وہ...
  11. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    باب چہاردہم … قادیانیوں سے سوالات؟ کیا حضور ﷺ کی اتباع سے نجات مل سکتی ہے؟ سوال نمبر:۱… مرزاغلام احمد قادیانی کے بقول اسے حضور اکرم ﷺ کی اتباع سے نبوت ملی ہے۔ تو گزارش یہ ہے کہ جب حضور ﷺ کی اتباع سے نبوت مل سکتی ہے، تو کیا حضور ﷺ کی اتباع اور پیروی سے دوزخ سے نجات بھی مل سکتی ہے یا نہیں؟...
  12. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    خسوف وکسوف مغالطہ نمبر: ۶… ’’اِنَّ لَمَہْدَیْنَا آیَتَیْنِ لَمْ تَکُوْنَا مُنْذُخَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالْأَرْضَ تَنْکَسِفُ الْقَمَرُ لِاَوَّلِ لَیْلَۃٍ مِّنْ رَمَضَانَ وَتَنْکَسِفُ الشَّمْسُ فِی النِّصْفِ مِنْہُ (دار قطنی ج۲ ص۶۵ بَابُ صِفَۃِ صَلَاۃِ الْخُسُوْفِ وَالْکُسُوْفِ)‘‘چاند...
  13. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    مرزاقادیانی کی خانگی زندگی مرزاقادیانی کی خانگی زندگی جس ترفہ اور جیسے تجمل اور تنعم کی تھی۔ وہ راسخ الاعتقاد متبعین کے لئے بھی ایک شبہ اور اعتراض کا موجب بن گئی تھی۔ ’’خواجہ کمال الدین صاحب‘‘ نے ایک روز اپنے مخصوص دوستوں کے سامنے اس بات کا تذکرہ کیا کہ ان کے گھر کی جوبیبیاں مرزاقادیانی کے...
  14. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    مرزاقادیانی کی تمنائے موت کا جواب تحریف نمبر: ۲… ’’یٰاَیُّہَا الَّذِیْنَ ھَادُوْا اِنْ زَعَمْتُمْ اَنَّکُمْ اَوْلِیَآئُ اللّٰہِ مِنْ دُوْنِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ (الجمعہ:۶)‘‘ اس آیت سے معلوم ہوا کہ جس شخص کے اعمال خراب ہوں وہ موت کی تمنا کبھی نہیں کرتا۔ مگر مرزاقادیانی لکھتا ہے کہ...
  15. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    صداقت کی نشانی … مرزاقادیانی کی زبانی خیال زاغ کو بلبل سے برتری کا ہے غلام زادے کو دعویٰ پیمبری کا ہے ۱… مسیح موعود کے وقت میں اسلام ساری دنیا میں پھیل جائے گا۔ ’’ھُوَ الَّذِیْ اَرْسَلَ رَسُوْلَہٗ بِالْہُدٰی وَدِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْہِرَہٗ عَلٰی الدِّیْنِ کُلِّہٖ!یہ آیت جسمانی اور سیاست...
  16. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ’’واما قول زکریا یرثنی ویرث من اٰل یعقوب وقولہ وورث سلیمان داؤد فالمراد میراث العلم والنبوۃ والحکمۃ (قسطلانی ج۵ص۱۵۷)‘‘ مفسر نیشا پوری کی وراثۃ فی النبوۃ کی نفی کرنے سے یہ غرض ہے کہ نبوۃ موہبۃ عظمیٰ ہے۔ جو نبی کی اولاد ہونے کی وجہ سے نہیں ملا کرتی۔ خداتعالیٰ جس کو چاہتا ہے۔ اس خدمت کے لئے...
  17. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    مال ودولت اور نبوت ’’اَلَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا دِیْنَہُمْ لَعِبًا وَّلَہْوًا وَغَرَّتْہُمُ الْحَیٰوۃُ الدُّنْیَا (انعام:۷۰)‘‘ اس آیت میں کافروں کی دو نشانیاں بیان کی گئیں ہیں۔ ۱… ’’لہو ولعب‘‘ کھیل اور تماشہ کو انہوں نے دین کا جز بنالیا ہے۔ ۲… انہماک دنیوی نے ان کو غافل کر رکھا ہے کہ دن...
  18. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    باب یازدہم … مرزا قادیانی کے مالی معاملات ’’وَمَا اَسْئَلُکُمْ عَلَیْہِ مِنْ اَجْرٍ۰ اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰی رَبِّ الْعَالَمِیْن (الشعراء:۱۸۰)‘‘ کسی نبی نے بذریعہ تبلیغ دین واشاعت مذہب اپنی ذات کے لئے لوگوں سے روپیہ جمع نہیں کیا۔ ’’وَمَا مِنْ نَبِیِّ دَعَاقَوْمَہٗ اِلَی اللّٰہِ تَعَالٰی...
  19. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    (۴۱)داڑھوں کا کیڑا ’’دندان مبارک آپ کے آخری عمر میں کچھ خراب ہوگئے تھے۔ یعنی کیڑا بعض داڑھوں کو لگ گیا تھا۔ جس سے کبھی کبھی تکلیف ہو جاتی تھی۔ چنانچہ ایک دفعہ ایک داڑھ کا سرا ایسا نوکدار ہوگیا تھا کہ اس سے زبان میں زخم پڑ گیا تو ریتی کے ساتھ اس کو گھسوا کر برابر بھی کرایا تھا۔‘‘...
  20. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    باب دہم … مرزاقادیانی کی بیماریاں الہام مرزا! ’’ہم نے تیری صحت کا ٹھیکہ لیا ہے۔‘‘ (تذکرہ مجموعہ الہامات ص۸۰۳ طبع دوم) (۱)مرض ہسٹیریا کا دورہ ’’بیان کیا مجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے کہ حضرت مسیح موعود (مرزاقادیانی) کو پہلی دفعہ دوران سر اور ہسٹیریا کا دورہ بشیر اوّل ہمارا ایک...
Top