• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    جواب۴: اس میں حرف لو قابل توجہ ہے ۔ اس لئے کہ جیسے :’’ لوکان فیھما الھۃ الا اﷲ لفسدتا۰‘‘لو عربی میں محال کے لئے آتا ہے۔ اس روایت میں بھی تعلیق باالمحال ہے۔ لوعاش ابراھیم بعد تقدیر موت کے حیات محال ہے اورتعلیق علی المحال ‘ محال ہوتا ہے۔ پس بعد تقدیر موت کے حیات ابراھیم محال ہے۔ لہذا ان کا نبی...
  2. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    اس روایت نے واضح کردیا کہ ابراھیم کی وفات ہی اس لئے ہوئی کہ آپ ﷺ کے بعد کسی کو نبی نہ بننا تھا۔ اب ان صحیح روایات جو بخاری ‘ مسند احمد اور ابن ماجہ میں موجود ہیں ان کے ہوتے ہوئے ایک ضعیف روایت کو جس کا جھوٹا اور مردود ہونا یوں بھی ظاہر ہے کہ یہ قرآن کے نصوص صریحہ اور صدہا احادیث نبویہ کے خلاف...
  3. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ’’قال قلت لعبداﷲ ابن ابی اوفی ؓ رائیت ابراھیم بن رسول اﷲ ﷺ قال مات وھو صغیر ولوقضی ان یکون بعد محمد ﷺ نبی لعاش ابنہ ابراھیم ولکن لانبی بعدہ ۰ ابن ماجہ باب ماجاء فی الصلوٰۃ علی ابن رسول اﷲ ﷺ ۰ وذکر فاتہ ص ۱۰۸‘‘{اسماعیل راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداﷲ ابن اوفی ؓ سے پوچھا کہ کیا رسول اﷲ ﷺ کے...
  4. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    (۳)… ’’ وقال الشیخ الد ھلوی ؒ وھذی جراۃٔ عظیمیۃ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لم یصح۰ انجاح ص ۱۰۸‘‘ {شیخ عبدالحق دہلوی ؒفرماتے ہیں کہ یہ بہت بڑی زیادتی ہے۔۔۔۔ جو صحیح نہیں۔} (۴)… ’’ روی ابن ماجہ بسند فیہ ابوشیبہ ابراھیم بن عثمان العبسی قاضی واسط وھومتروک الحدیث ۰ انجاح ص ۱۰۸ ‘‘{اس روایت میں ابوشیبہ ابراھیم بن...
  5. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    (ب)… پھر یہ بشارت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام نے من بعدی کے ساتھ دی تھی تو ظاہر ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بعد رحمت عالم ﷺ تشریف لائے تو اس کا آپ ﷺ مصداق ہوئے۔ (ج)… آپ ﷺ کا اسم گرامی محمدﷺ اور احمد ﷺ تھا۔ جیسا کہ مشہور احادیث صحیحہ ومتواترہ میں وارد ہے ۔ تفصیلات کے لئے کنز العمال مدارج...
  6. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    جواب۳: حضور ﷺ کے بعد جو شخص نبوت کا دعویٰ کرے گا وہ :’’ ان اتبع الا مااوحی الی ‘‘کے ماتحت اپنی وحی کا اتباع کا پابند ہوگا۔ وہ حضور ﷺ کی اتباع سے محروم ہوکر سب سے بڑی رحمت خداوندی سے محروم ہوجائے گا۔ اس محروم القسمت بدبخت کے لئے جو حضور ﷺ کی اتباع سے منہ موڑتا ہے تم تحریف کرکے اس کی نبوت کے لئے...
  7. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    (۲)… یا یہ کہے کہ :’’ فلما قضی زید منھا وطرا زوجنکھا۰‘‘ سے ظاہر ہے کہ آئندہ رسول بھی منہ بولے بیٹے کی مطلقہ سے شادی کیا کریں گے۔ ورنہ اس آیت کو نکال دیا جائے۔ جواب۴: قرآن مجید میں اس آیت کے باقی رکھنے کی ضرورت یہ تھی کہ امراء وفات پر عرب معاشرت میں ان کی ازواج سے شادی کرنا فضیلت میں شمار...
  8. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    قادیانی:’’یلقی الروح من امرہ علی من یشائ۰ مومن ۱۵‘‘اﷲ تعالیٰ اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا ہے اپنی روح ڈالتا ہے۔ یعنی منصب نبوت اس کو بخشتا ہے۔لہذا ثابت ہوا کہ نبی آتے رہیں گے۔ جواب۱:آیت مذکورہ میں روح کے معنی نبوت کے نہیں ہیں۔بلکہ اس کے یہی معنی ہیں جیسا کہ حدیث نبوی ﷺ میں آیا ہے کہ ...
  9. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    مذکورہ حوالہ جات اور لم یبق من النبوۃ الا المبشرات جیسی احادیث کی روشنی میں زیر بحث آیت کا صرف یہ مفہوم ہے کہ علماء امتی کانبیاء بنی اسرائیل کے مطابق امت محمدیہ ﷺ میں بڑے بڑے بزرگ اولیاء اﷲ‘ مجدد ومحدث‘ غوث وقطب وابدال پیدا ہوتے رہیں گے۔ جو اﷲ تعالیٰ سے ہمکلامی کا شرف پائیں گے۔ یہ لوگ اگرچہ نبی...
  10. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    (۱)… جبکہ کتاب اﷲ اصلا مفقود ہوجائے۔ (۲)… جبکہ کتاب اﷲ محرف ومبدل ہوجائے۔ (۳)… جبکہ احکام الٰہی میں سے کوئی حکم بوجہ مختص باالقوم ہونے یا مختص باالزمان ہونے سے قابل تنسیخ ہو یا کوئی نیا حکم آنا ہو۔ (۴)… جبکہ شریعت میں ابھی تکمیل کی ضرورت ہو۔ (۵)…جبکہ الگ الگ امتوں اور الگ الگ...
  11. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    جواب۵:بایں وجہ استدلال مرزائیہ باطل ہے کہ لفظ ’’رسلا‘‘ کے اندر عموم ہے جس میں نبی اور رسول ومجدد ومحدث سب شامل ہیں۔ جیسا کہ مرزانے آئینہ کمالات ص ۳۲۲ خزائن ص ۳۲۲ ج ۵ پر لکھا ہے :’’ رسول کا لفظ عام ہے جس میں رسول اور نبی اور محدث داخل ہیں۔‘‘ ایسے ہی ایام الصلح ص ۱۹۵ خزائن ص ۴۱۹ ج ۱۴ حاشیہ پر...
  12. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    اور متضاد بات کو دونوں (گرواور چیلہ) ٹھوکر قرار دے رہے ہیں۔ کون سچا ہے ؟۔ یہ فیصلہ قارئین پر چھوڑتا ہوں۔ اعتراض نمبر۲۶:اﷲیصطفی من الملائکۃ قادیانی:’’اﷲ یصطفی من الملائکۃ رسلا ومن الناس۰ حج ۷۵‘‘ مرزائی استدلال: یصطفی مضارع ہے جو حال اور استقبال اور استمرار کے لئے ہے۔ مراد یہ ہے کہ اﷲ...
  13. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    اسی طرح سب مسلمانوں پر انعام الٰہی ہوا کہ بھائی بھائی بن گئے:’’وذکرو نعمۃ اﷲ علیکم ۔۔۔۔۔۔ فاصبحتم بنعمتہ اخوانا۰ آل عمران ۱۰۲‘‘پس اس سے نبوت لازم نہیں آتی۔ جواب۱۲:’’ اھدنا الصراط المستقیم۔۔۔۔۔۔ الخ‘‘ کی دعا منعم علیہ گروہ کی طرح استقامت کی راہ پر گامزن رہنے کی تمنا ہے۔ کیونکہ جو ممکن انعامات...
  14. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    جواب۱:اس آیت میں منعم علیہم کی راہ پر چلنے اور قائم رہنے کی دعا ہے نہ کہ نبی بننے کی۔ جس کے یہ معنی ہیں کہ ان کے طریق عمل کو نمونہ بنائیں۔ جیسا کہ ارشاد خدا وندی ہے :’’ لقد کان لکم فی رسول اﷲ اسوۃ حسنۃ۰ احزاب ۲۱‘‘ جواب۲:اگر انبیاء کی پیروی سے آدمی نبی بن سکتا ہے تو خدا کی پیروی سے خدا بن...
  15. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    جواب۲:نیز حکیم نور الدین نے مرزا غلام احمد قادیانی کی وفات پر یہی آیت پڑھ کر بیان کیا کہ یہ مؤمنوںکا امتحان اور جانچنا ہے اور دوسرے امتیاز بین المخلصین والمنافقین ہے۔لہذا اس آیت سے صرف ابتلا مراد ہے۔ جیسا کہ مرزا قادیانی کی موت پر تم کو آزمائش میں ڈالا گیا۔‘‘(ریویو آف ریلیجنز بابت جون ‘ جولائی...
  16. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    جواب۳:دراصل اس آیت میں یہ بتانا مقصود ہے کہ مومن کے ہاتھ میں صرف ایک بینہ یعنی کتاب یا روشنی ہی نہیں ہوتی بلکہ اس کے لئے ایک کامل نمونہ بھی موجود ہے۔ جو اس بینہ پر عمل کرکے اس کے راستہ کو بالکل صاف کردیتا اور ان میں بھی اس کتاب پر عمل کرنے کی طاقت پیدا کردیتا ہے۔ اور اسی طرح کتابوں کا نازل کرنا...
  17. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    (ج)… مسلم شریف میں ہے : ’’من حلف بغیر اﷲ فقد اشرک‘‘ جبکہ مرزا قادیانی کہتا ہے: تیرے منہ ہی کی قسم ہے میرے پیارے احمد تیری خاطر سب بار اٹھا یا ہم نے (درثمین اردو ص ۱۴آئینہ کمالات اسلام ص۲۲۵) جواب۴:سرالخلافۃ ص ۱۶ خزائن ص ۳۳۶ ج ۸ پر مرزا نے یہ آیت اور دیگر چند آیات لکھ کر ان آیات...
  18. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    صفات سے موصوف نہ تھے؟۔اگر تھے تو نبوت تشریعی یا غیر تشریعی کا دعویٰ انہوں نے کیوں نہ کیا۔ اور اگر جواب نفی میں ہے تو یہ قرآن عظیم کے بھی خلاف ہے۔ کیونکہ قرآن شاہد ہے کہ صحابہ کرام ؓ کی جماعت ان دونوں صفات سے موصوف تھی اور بعض صحابہ کرام ؓ خلیفہ بھی بنے مگر پھر بھی نبوت غیر تشریعی کا دعویٰ ان...
  19. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    ’’محمد تم میں سے کسی مرد کا باپ نہیں۔ مگر وہ رسول اﷲہے اور ختم کرنے والا نبیوں کا۔ یہ آیت بھی صاف دلالت کررہی ہے کہ بعد ہمارے نبیﷺ کے کوئی رسول دنیا میں نہیں آسکتا۔‘‘(ازالہ اوہام ص ۶۱۴ خزائن ص ۳۱ج۳) جواب۲:حضرت ابراھیم علیہ السلام نے خدا سے دعا مانگی تھی جو قبول ہوگئی۔ مگر دکھائو کہ آنحضرت ﷺ...
  20. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    جواب :اس آیت میں نعمت نبوت کا ذکر نہیں ہے۔ بلکہ دیگر دنیوی نعمت کا ذکر ہے۔ جو آیت کے سیاق وسباق سے معلوم ہوسکتا ہے۔ اس آیت کے پہلے بھی اور بعد میں بھی فرعون وغیرہ کا ذکر ہے کہ خدا تعالیٰ نے ان کوکئی نعمتیں بخشی تھیں۔ لیکن انہوں نے نافرمانی کی تو خدا تعالیٰ نے ان پر تباہی ڈالی۔کہاں نبوت اور کہاں...
Top